1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کی وی بلیٹن پر منتقلی

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏6 جولائی 2009۔

  1. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام ۔۔
    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ تمام منتظمین کا۔ ہماری اردو کو انٹرنیٹ پر پھر سے رونق افروز دیکھ کر خوشی ہوئی۔
     
  3. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    دریاب بھائی
    یوٹیوب کی ویڈیو شئیرکرنے کا کیا طریقہ ہے
     
  4. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہماری اردو پیاری اردو کی کامیابی سے وی بلٹن پر منتقلی پر بہت بہت مبارک ہو۔ میں کافی مشکلوں سے یہاں آ پایا ہوں دراصل پتہ نہیں کیا وجہ تھی کہ میرا پاسورڈ ری سیٹ ہو کر مجھے مل تو جاتا تھا لیکن کام نہیں کرتا تھا اب یہ کوئی پانچویں بار منگوایا تو کام بنا۔


    ایک بار پھر ساری ٹیم کو میری طرف سے مبارکباد۔
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھائی انتظامیہ کی سبھی ٹیم کو اور تمام دوستوں اور بہن بھائیوں کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم چاند بابو بھائی ۔
    آپ کو بہت دنوں بعد یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ بہت بہت خوش آمدید۔ :222:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کوئی اللہ کا بندہ بتادے کہ یوٹیوب کی ویڈیو کیسے شئیر کی جاتی ہے
     
  8. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا ہماری اردو پر ذاتی پیغامات کا نظام معطل ہے ۔ مجھے تو ایسا ہی لگتا ہے کیونکہ میں نے تین چار پیغامات بھیجنے کی کوشش کی ہے لیکن مجھے نہ تو ان کا جواب موصول ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیغامات میرے بھیجے گئے پیغامات میں ظاہر ہو رہے ہیں ان بکس اور آوٹ بکس دونوں بدستور 0 پر ہیں۔
     
  9. شازل
    آف لائن

    شازل ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2009
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب
    آپ لوگوں نے جیسا فورم سیٹ کیا ہے میں نے اس سے پہلے کہیں نہیں دیکھا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شکریہ شازل ۔
    آپ کے آنے سے ہماری اردو کی بزم کی رونق میں مزید اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ
    خوش آمدید :222:
     
  11. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔

    لیکن آپ تو میرے ساتھ ذاتی پیغام کے ذریعے کافی دنوں سے گفتگو کر رہے ہیں‌
    یہ کیا ماجرہ ہے ـ :suno:

    والسلام
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    السلام وعلیکم

    ہماری اردو کی یہ بدلی صورت کئی لحاظ سے اگر بہتر ھے تو کچھ لحاظ سے پیچیدہ سی بھی ھے ، پہلے سمائلی یو ٹیوب یا کوئی بھی تصویر اپنے میسج میں شامل کرناآسان تھا اسی لئے فعال پیغامات تلاش کرنا آسان تھا ، اگر لاگ ان ہوتے ہی کسی وجہ سے لاگ آف ہو جائیں‌تو دوبارہ لاگ ان ہونے پہ کوئی نیا پیغام نہیں ملتا ، پھر ہر چوپال میں جا کے دیکھنا پڑتا ھے
    میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ نئے پیغامات کے ساتھ ایک آپشن پرانے پیغامات کا بھی ہونا چاھیئے کم ازکم 1 ہفتہ پرانے پیغامات کا
    خیر یہ میری رائے ھے انتظامیہ جانے اور اس کا کام
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میں‌بھی خوشی صاحبہ کی تائید کرتا ہوں ۔
    نئے بلیٹن پر گو کہ بہت سی نئی سہولیات اور آرائشیں میسر ہیں۔
    لیکن اسکے ساتھ ساتھ کچھ پیچیدگیاں بھی ہیں۔ بالخصوٍص
    "فوری جواب " سہولیات بہت ہی محدود ہیں۔
    پھر قطع و برید Edit کے پہلے مرحلہ میں بھی اردو لکھنے کی سہولت نہیں ہے۔ ایڈوانس میں جانا پڑتا ہے۔ وقت کا کافی ضیاع ہوتا ہے۔
    یو ٹیوب اپ لوڈ کرنے کی سہولت تاحال میسر نہیں ہے۔

    براہ کرم ان سارے امور پر جلد توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

    شکریہ
     
  14. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    1- یو ٹیوب کے لیے تو بس ایک چھوٹا سا پلگن انسٹال ہونے والا ہے ، میں آج ہی دریاب صاحب کو اسکا لنک بھیج دوں گا۔؎
    2- اگر آپ سیشن کی ایکسپایری کی وجہ سے لاگ آف ہو جایں تو 2 طریقے ہیں پیغامات تلاش کرنے کے
    - فورم میں سب سے نیچے "ٹوپ 5 سٹیٹ " ہوتا ہے ، اس سے با آسانی پتہ لگ جاتا ہے کہ کس نے کس لڑی میں کیا بھیجا۔
    - اپنے نام پر کلک کریں ، اس طرح آپ اپنے پروفایل میں چلی جایئں‌گی ، اب "اعداد و و شمار " پر کلک کریں اور وہاں‌2 آپشن ہوں گے

    # خوشی کے تمام پيغامات تلاش کريں
    # خوشی کے تمام شروع کردہ موضوعات ڈھونڈھیں


    اس طرح آپ نے جہاں جہاں‌ پیغام بھیجا ہوگا ، یا جو جو لڑیاں‌شروع کی ہوں گی ، سب ایک ہی جگہ نظر آ جائے گا ، اور یہ بھی پتا چل جائے گا کہ کس نے کیا کیا جواب دیا، اور وقت کی بچت بھی۔

    نعیم بھائی ، محدود سے آپ کی کیا مراد ہے ؟:208:
    1- اور ویسے بھی یہ دھیان میں رہے کہ فوری جواب صرف چھوٹے سے پیغام کے لیے ہوتا ہے۔

    2- قطع برید میں اردو آپ کو اس لیے میسر نہیں ، کیونکہ دریاب صاحب شاید مصروفیت کی وجہ سے "وی بلیٹن" کی ایک فائل میں تبدیلی کرنا بھول گے ہیں ، پر یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔:D

    :glass::glass:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    رؤف جی پڑھنے نہ پاؤ

    جیسے میں کافی دن نہیں‌آئی میں کیسے سارے پیغام ایک جگہ دیکھوں میرا یہ مطلب تھا پرانے پیغامات سے
    پہلے فعال پیغامات میں‌آسانی تھی باقی آپ جان بوجھ کے نہ سمجھنا چاھیں تو اور بات ھے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور جناب اپنی شروع کی ہوئی لڑیاں ہم کبھی تلاش نہیں کرتی
    دوسرا 1 مسلہ یہ ھے جو میرے ساتھ تو کم ہی ہوتا ھے کہ میں کبھی اتنا طویل تحریر نہیں کرتی کہ خود بخود لاگ آف ہو جاتے ھیں پھر میسج سینڈ کرو تو ساری محنت غارت جاتی ھے
     
  17. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا ، جان بوجھ کر نہ سمجھوں ، میں نے جواب لکھنے میں 15 منٹ لگا دیے اور آپ کو لگا میں مستیاں کر رہا ہوں‌:143: ، کوئی حال نہیں :143:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووو آپ کا تاثر ہی کچھ غیر سنجیدہ سا ھے میرا قصور نہیں اس میں
    اب دوسرے مسلے کا حل بتائیں

    گو حل آپ نے پہلے مسلے کا بھی نہں بتایا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف بھائی ۔
    جواب دےدینے کا بہت شکریہ ۔
    محدود سے مراد سہولیات کی محدودیت تھی ۔ اگر سائز اور سمائیلی کی سہولت میں "فوری پیغام" میں دستیاب ہوجائے تو کافی بہتر ہوگا۔

    محترم دریاب اندلسی صاحب سے گذارش ہے کہ متعلقہ اردو فائل تبدیل کرکے قطع و برید کے اولیں مرحلہ میں بھی اردو کی سہولت مہیا فرما دیں: شکریہ نوازش مہربانی

    اور عبدالرؤف بھائی ۔ جواب دینے کے لیے بہت شکریہ ۔ بہت نوازش
     
  20. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں قصور آپ کا بھی نہیں ، ویسے ہی مجھے ابھی خیال آیا کہ پچھلے کافی دنوں سے جو حل میں نے آپ کو دیے ، یا تو وہ آپ کو سمجھ نہیں آ رہے ، یا آپ وہ حل چھاہتی ہی نہیں ۔

    تو میں تو اب آپ سے متعلقہ مسائل کو حل کرنے کی کوشیش بند کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔ آپ کو اب جو سہی حل بتا سکتا ہے آپ اس سے بھی پوچھنے کی ٹرائی کر لیں۔;)
     
  21. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    رؤف صاحب ۔ دوسروں کے طعنوں سے ڈر کر ہم کے جیسوں سے راہنمائی کرنا تو بند نہ کریں نا ۔
    مجھ کو ابھی نئے سٹل کو سمجھنے میں دشواری ہے
     
  22. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھائی ، ایسی بات نہیں ، انشاءاللہ جو مجھے پتا ہو گا میں شیئر کرتا رہوں گا۔ :flor:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو کئی دن بعد کل آئی ہوں پچھلے دنوں کسے حل بتاتے رھے ھیں میں نہیں جانتی

    مشیر کے طور پہ آپ کا اضافہ ماشاءاللہ کیا کہنے ایسے ہی مشیروں کی ضرورت ھے

    مجھے کسی سے کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں ھے
    ایک چیز جو مجھے مشکل لگی میں نے کہہ دی آپ کے پاس اس کا حل نہیں نہ سہی ویسے میں نے تو ایڈمنز سے پوچھا تھا آپ کے جواب دینے پہ آپ سے پوچھ لیا
    مجھے کسی کا ڈر نہیں میں پھر کہوں گی کہ فورم کی نئی شکل کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہو اس میں کچھ پیچیدگیاں ھیں اور اسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا کسی بھی صارف سے پوچھ لیں

    مانا آپ مشیر ھیں اور انتظامیہ میں ھیں مگر کیا 1 عام صارف کا کوئی حق نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یا اس کی کوئی اہمیت نہیں انتظامیہ کی نظر میں

    ایک بات کہہ دوں کوئی بھی فورم اس کے صارفین سے چلتا ھے اکیلا بندہ کچھ نہیں کر سکتا

    اور آپ کوشش بند رکھیں یا کھلی مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں اتنا ضرور کہوں گی کہ اتنا اونچا مت اڑیں کیونکہ وقت ایک سا نہیں رہتا
     
  24. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ، اس فورم پر میرے آنے کی 2 ہی وجوہات ہوا کرتی تھیں ، ایک آپ سے بات اور ایک نعیم بھائی سے۔ پر جب سے میں مشیر بنا ، آپ نے اپنا رویہ تبدیل کر لیا۔ پہلے میں سمجھا میں نے کچھ غلط کہ دیا ، پر آپ کی ہر بات میں ، مشیر کے طنز نے ثابت کر دیا ، مسلہ آپ کو مجھ سے نہیں میرے ٹایٹل سے ہے۔
    آپ کے ساتھ اچھا ٹائم گزرا ہے ، اس لیے میں کبھی نہیں چاہوں گا کے کسی سے بدتمیزی ہو ، خصوصا آپ سے اور نعیم بھائی سے۔اس لیے بہتر یہی ہے کہ میں ہی خدا حافظ کہ دوں۔اور میں اپنی کسی بات پر شرمندہ اور معزرت خواہ نہیں ہوں ، کیونکہ میں نے کبھی آپ سے اس لہجے میں بات نہیں کی۔
    وہ ایک دوست نے بات کہی تھی۔

    Professional jealousy is very bad , it makes u lose ur firends

    خوش رہیں ۔ اور اوپر والی بات پر غور کر لیجیے گا ، اس سے پہلے کے سب دوست آہستہ آہستہ چلے جایں۔

    آپ چاہیں تو اسکا جواب نہ بھی دیں ، کیونکہ میں اب دوبارہ جواب پڑھنے یا دعنے نہیں آوں گا۔

    فی امان اللہ :hpy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی سوچ پہ حیرت ھے
    اور واقعی اس بات کا جواب میں نہیں دوں گی

    رہی بات کسی کے جانے کی تو اگر کسی کو اس فورم سے جانا پڑا تو میں جاؤں گی کیونکہ مجھے دشمنیاں پالنے کی عادت نہیں ، نہ مجھ میں اتنی طاقت ھے
    اور مشیر کا لفظ میں نے پہلی بار استعمال کیا آپ کے لئے ،

    ویسے جواب کافی مشورے اور سوچ بچار کے بعد لکھا ھے‌آپ نے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عبدالرؤف اعوان بھائی ۔

    چونکہ آپ نے اپنی تحریر میں میرا ذکر کیا ہے تو اس لیے کچھ لکھنے کی جسارت کررہا ہوں۔
    عرض یہ کرنا تھا کہ کسی جگہ پر، کسی مجلس، کسی بزم ، کسی محفل میں سب کے سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے، سب کی سوچ، سب کا انداز گفتگو، سب کے رویے اور پھر سب کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے۔ نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہوتے ہیں۔ اور انسان ان میں‌سے گذرتا ہے۔

    اس لیے میری آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ مجھے کسی قابل سمجھتے ہیں تو خوشی صاحبہ کی بات سے درگذر کرتے ہوئے ہماری اردو کی بزم میں اپنی شمولیت جاری رکھیے۔

    یہ صرف میری ہی نہیں بلکہ اس بزم کے بہت سے دوستوں کی درخواست ہو گی۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    عبدالرؤف صاحب سے رابطے کا کوئی اور ذرعہ نہیں‌ہے کیا :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہے۔ میرا رابطہ ہے ان سے۔ لیکن وہ یہاں سے جا چکے ہیں۔
    کچھ تو انتظامیہ سے انہیں شکایت تھی کہ صرف "مشیر " بنایا گیا ہے جبکہ وہ کچھ زیادہ بڑا کام کرنا چاہتے تھے۔ پھر مشیر بننے کے بعد کچھ صارفین نے انہیں "مشیر مشیر " کہہ کر اتنا چڑایا کہ وہ یہاں سے چلے گئے۔
    میری ان سے کبھی کبھار سلام دعا ہوجاتی ہے۔ لیکن وہ آنے پر رضامند نہیں۔
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور اوپر والی بات پر غور کر لیجیے گا ، اس سے پہلے کے سب دوست آہستہ آہستہ چلے جایں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں