1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم میڈم جی!

    حالات اب پہلے سے بہتر ہیں‌کہ موس کچھ ٹھیک ہوگیا ورنہ یہاں‌(راولپنڈی اور اسلام آباد) میں گرمی کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اوپر سے بجلی کےحال احوال سے تو آپ واقف ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔سیاست میں جو گرما گرمی تھی وہ آج کل سپریم کورٹ کی وجہ سے دبی ہوئی ہے کہ جناب سابق صدر کو عدالت میں‌بلانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔۔۔۔۔اب آگے دیکھیے کہ یہ کس منطقی یا محیرالعقول انجام سے دوچار ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔باقی حکومت یا حاکم وقت کے بارے کچھ نہیں‌لکھنا کہ قانون پاس کردیاگیا ہے۔۔۔۔۔۔سو خود ہی آپ سمجھ جائیں :176:
    بس راولپنڈی میں‌سیاست زرا سست ہوگیا ہے کیونکہ شیخ رشید نے سیاست کی مرغی کو ہر دن انڈا لینے کی بجائے اسی فوجی دور میں زبح کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو پنڈی میں‌اب وہ بات نہیں۔۔۔۔۔۔لیکن حنیف عباسی صاحب لگے ہوئے ہیں۔

    باقی :tv:

    آج کی حاضری۔۔۔۔۔۔پریزنٹ میڈم
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو :a172:

    لیکن یہ خوشی جی کہاں ہیں کچھ اتا پتا؟:nose:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔
     
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محوب خان بھائی ۔ مجھے واقعی بڑی خوشی ہوئی تھی۔ :d

    خوشی صاحبہ کے بارے میں ، میں خود بہت متفکر ہوں اور بعض لڑیوں میں انکے بارے میں پوچھا بھی ہے۔ انجم رشید بھائی بھی اپنے طور پر انکی تلاش میں ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں خیر و عافیت سے رکھے اور جلد واپس لائے۔ آمین
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ میری حاضری لگا لیں جی۔

    لبیک میڈم جی ۔ :139:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر جناب۔۔۔
     
  9. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم

    میں حاضر ہوں جناب میری حاضری بھی لگا دی جائے۔
     
  10. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ہماری اردو میں ، میری بھی حاضری لگ جائے گی؟
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حاضر خدمت ھوں،!!!!!
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل جی اور جیسے ہی آپ نے حاضری کی لڑی میں کچھ لکھا سمجھو حاضری لگ گئی۔۔۔۔۔۔اور بونس کے طور پر میڈم جی آکے حوصلہ افزائی بھی کرینگے۔:212:
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم

    یہ مسز مرزا بھی کچھ عرصے سے غائب نہیں‌ہیں؟؟؟
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ میں تو حاضر ہوں

    لبیک میڈم جی ۔ :139:
     
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    پاکیزہ بہن۔ خوش آمدید۔
    بالکل آپکی حاضری لگی گئی ۔
    آپ کو یہاں‌دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
    آتی رہیے گا۔ شکریہ
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ صارفین و صارفات
    سب کی تشریف آوری اور رونق افروزی کا بہت شکریہ

    ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

    اللہ نگہبان
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوگیا ہوں۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ،
    میں تو سمجھا تھا کہ میری غیر موجودگی سے کچھ بہتری آئے گی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ،
    میں تو سمجھا تھا کہ میری غیر موجودگی سے کچھ بہتری آئے گی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ہارون بھائی ۔
    کس قسم کی بہتری کی توقع فرما رہے تھے آپ ؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھ رہا تھا کہ کچھ رونق اور ہلا گلا ہوجائے گا مگر :soch:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ ہلاگلا تو لاہور کے چوکوں میں ہوتاہے۔
    سلیمی تروک میں ہلہ گلہ کرنے والے سارے اسلام آباد چلے گئے ہیں ۔
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ صارفین و صارفات
    سب کی تشریف آوری اور رونق افروزی کا بہت شکریہ
    ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

    پھر ملاقات ہوگی انشاء اللہ

    اللہ حافظ
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ صارفین و صارفات
    سب کی تشریف آوری اور رونق افروزی کا بہت شکریہ
    ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

    پھر ملاقات ہوگی انشاء اللہ

    اللہ حافظ
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
    یہ ناظم اور منتظم اعلی کے پیغام دو دو دفعہ کیوں آتے ہیں؟؟؟
     
  26. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تھوڑی سے غیرحاضری کے بعد میری حاضری قبول فرمائیے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    کافی دن کی غیر حاضری کے بعد حاضری لگا لیں جلدی سے
     
  29. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آداب جی

    میری بھی لگا دینا حاضری
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں