1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر چلاتے وقت چند اہم باتیں

Discussion in 'فروغِ علم و فن' started by نعیم, Jul 25, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔
    کمپیوٹر چلاتے وقت براہ کرم مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیے۔ شکریہ

    کی بورڈ پر انگلیوں / ہاتھوں کی سمت
    [​IMG]

    ماوز پکڑنے کا صحیح طریقہ
    [​IMG]

    کی بورڈ اور ماؤز رکھنے کا طریقہ
    [​IMG]

    کمپیوٹر سکرین ۔ کی بورڈ ۔ ہاتھوں ۔ اور آنکھوں کا فاصلہ
    [​IMG]
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت مفید معلومات ہیں، ہم میں اکثر دوست یہ چھوٹی چھوٹی غلطیاں کرتے ہوں گے۔
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی اچھی رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ نعیم بھائی
    واقعی میں بھی کبھار غلطیاں کربیٹھتاہوں
     
  4. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    اوہ مائی گاڈ ۔ میں نے تو کبھی ان چیزوں کی طرف دھیان ہی نہیں دیا تھا۔
    اتنی مفید معلومات کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مفید معلومات ہیں اور ہم تو لگتا ہے کہ رونگ والے کام ہی کرتے رہے ہیں
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھی معلومات ھیں ان کے لئیے جو نہیں جانتے یہ سب
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی عبدالجبار صاحب۔
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کےلیے شکریہ مجیب منصور بھائی ۔
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نور العین بہن۔ اب آئندہ دھیان رکھیے گا۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی ۔ ہم سب ہی کچھ نہ کچھ غلط کر بیٹھتے ہیں
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح فرمایا خوشی صاحبہ ۔

    ورنہ میں ایسے جاننے والوں‌کو بھی جانتا ہوں جو لیٹ کر بھی ٹائپنگ کرتے ہیں اور کندھوں کی تکلیف کی شکایت کرتے ہیں۔
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی اور مفید معلومات ہیں
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ حسن بھائی ۔ اب عمل بھی کیجئے گا۔
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جی انشاءاللہ میں پہلے بھی ایسا ہی کرتا ہوں اور آئندہ بھی ایسے ہی کروں گ
     
  15. راقم
    Offline

    راقم ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2007
    Messages:
    21
    Likes Received:
    1
    جواب: کمپیوٹر چلاتے وقت چند اہم باتیں

    بہت شکریہ نعیم بھائی۔
    بہت مفید باتیں تصاویر کی مدد سے سکھانے کے لیے مبار باد قبول فرمائیے۔
     

Share This Page