1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچار گوشت کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جون 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    شریرانہ انداز میں ترکیب بتانے شکریہ نعیم بھائی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ، نعیم بھائی ، یہ تو آپ کی عاجزی ، اور ماضی میں چُرائے گئے تمام کُکڑوں پر سفاکی سے پردہ ڈالنے کی سازش ہے :201: :201: :201: ، باقی آپ جیسے بڑے بھائی کے سامنے بماری تیزی کی مسال ایسی ہے، جیسی شُتر مرغ کے سامنے میری ،میرا مطلب چوزے کی۔ :zuban: :201: :201: :201:[/quote:3ewgq16b]
    اب پھر اپنی خیر منائیے گا ۔۔۔ چوزے صاحب !
    کیونکہ آخر چوزے نے بڑا بھی ہونا ہے نا :hpy:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: ، نعیم بھائی ، یہ تو آپ کی عاجزی ، اور ماضی میں چُرائے گئے تمام کُکڑوں پر سفاکی سے پردہ ڈالنے کی سازش ہے :201: :201: :201: ، باقی آپ جیسے بڑے بھائی کے سامنے بماری تیزی کی مسال ایسی ہے، جیسی شُتر مرغ کے سامنے میری ،میرا مطلب چوزے کی۔ :zuban: :201: :201: :201:[/quote:1t2ryqg5]
    اب پھر اپنی خیر منائیے گا ۔۔۔ چوزے صاحب !
    کیونکہ آخر چوزے نے بڑا بھی ہونا ہے نا :hpy:[/quote:1t2ryqg5]

    میں نے سنا ہے کہ دو ملاؤں میں چوزہ جو کہ بڑا ہو کے مرغ بنتا ہے ، حرام ہو جاتا ہے :baby:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہن جی ۔ سنی سنائی باتوں پر زیادہ دھیان نہیں دیتے۔ :no:

    بلکہ آپکو اچار گوشت کا کوئی طریقہ آتا ہے تو یہاں شئیر کیجئے۔ ورنہ لوگ میرے بتائے ہوئے طریقے پر ہی عمل کرتے رہیں گے :hasna:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچار گوشت واقعی مزے کا بنتا ھے میں نے بھی کچھ دن پہلے غلطی سے بنا لیا پھر سارا ہی خود کھانا پڑا
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھھا میں سمجھ گیا خوشی جی کیسی کو پسند ہی نہیں آیا ھو گا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے کسی کے ہاتھ کا اچار گوشت کھا چکے ھیں ورنہ‌آپ اتنے سمجھ دار کب تھے
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھھھھھھھھھھھھھھا یقین کریں اس وقت گھر کا اچار کھانے کہ دل چاہ رھا ہے یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری امی بہت زبردست اچار ڈالتی ھیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے پوچھ کر یہاں اچار اور اچار گوشت کی ریسی پی بھی شئیر کر دیجئے۔ شکریہ
     
  11. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں سمجھی واقعی اچار گوشت کی ترکیب ہے یہاں ۔۔
    خیر ۔۔۔۔۔ اگر کسی کو ریسیپی چاہیئے تو میں لکھ دوں گی یہاں ۔۔۔
     
  12. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ، تو آپ کیا اس ترکیب کو کسی اچار گوشت کی ترکیب سے کم سمجھتی ہیں‌کیا، ویسے آپ اپنی والی بھی لکھ دیں ، شان کا مصالہ استعمال کیے بغیر۔ کیونکہ لندن میں ہر جگہ وہ مصالہ نہیں‌ملتا۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شان کا مصالحہ ہر جگہ ملتا ھے

    ویسے اچار گوشت کا شان مصالحہ نہ ملے تو سونف میتھی کلونجی سرخ مرچ ہلدی اور ظاہر ھے نمک یہ سب ملا لیں باقی طریقہ وہی ھے جو بھنے ہوئے گوشت کا ھے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کو چاہیے کیا ارہم صاحبہ ۔
    یہ فورم ہے تو ہے شئیرنگ کے لیے۔
    آپ کے پاس ہے تو ضرور شئیر کیجئے۔ :yes:
     
  15. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    افففففففففففففففففففففففففففف اتنا کچھ میں آپ کو اپنا پوسٹ کوڈ دیتا ہوں آپ بنا کے ہی کیوں نہیں بھیج دیتیں :nose::baby::baby::khao::warzish::zuban:
     
  16. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شان مصالحوں کے بارے میں تو سنا ہے کہ ۔۔۔
    جہاں کچھ بھی نہیں ملتا وہاں شان مصالحہ باآسانی مل جاتا ہے ۔۔ خیر ۔۔۔ اس کے استعمال کے بغیر میں ترکیب یہاں شئیر کر دیتی ہوں ۔ ان شاء اللہ ۔۔
     
  17. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ضرور ۔۔۔
    لیکن اس لڑی میں مجھے ایسی شئیرنگ نظر نہیں آئی ۔۔۔ اس لئے پوچھ لیا کہ شاید آپ لوگوں کا موڈ صرف گپ شپ کا ہی نہ ہو ۔۔۔
    ویسے کام کی چیزوں کو صفحہء اول پو ہونا چاہیے ۔۔ تا کہ ممبرز اور مہمانوں کو اپنی مطلوبہ چیز آسانی سے مل جائے ۔۔
    اس لیے میں علیحدہ سے لڑی بنا کر ترکیب پوسٹ کر دوں گی ۔۔۔
    ان شاء اللہ ۔۔۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار رہے گا۔ انشاءاللہ
     
  19. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ۔کا۔انتظار۔اب۔ختم۔ہوجانا۔چاہییے

    اچار گوشت کی ترکیب
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارحم بہنا۔ انتظار کیسے ختم ہو ؟ ابھی تک اچار گوشت تو کھانے کو ملا نہیں۔ :nose:
    آپ نے بھی تو صرف ترکیب بتانے پر ٹرخا دیا ہے۔ :pagal:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں