1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پٹھان بھائیوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

    تم مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو

    آزاد خان : باجرہ



    بے مثال خان : جی دلیا

    انسپکٹر : غلط گرفتار کرلو سے

    انسپکٹر تیسرے سے : تم کیا کھلاتے ہو

    محبوب خان : اطمینان سے ، میں تو مرغیوں کو پانچ پانچ روپئے دے دیتا ہوں خود ہی جو جی چاہے کھالیتی ہیں :113:
     
    نعیم اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کافی عرصہ پہلے میرے پاس ایک خان‌صاحب آئے۔ میں نے پوچھا خان‌صاحب چائے پیو گے
    خان صاحب نے کہا پلادو
    اب چائے ٹی بیگز والی تھی خان صاحب نے پی اور چائے کی تعریف کرکے چلے گئے
    کچھ دن بعد خان صاحب پھر تشریف لائے اور میں نے پوچھا خان‌صاحب چائے پیو گے
    خان صاحب نے ہاں میں سرہلادیا
    میں نے ملازم سے کہا کہ چائے لاؤ
    ملازم چائے لایا لیکن وہ ٹی بیگز والی نہیں تھی۔
    خان صاحب نے چائے کو ناگواری سے دیکھا اور پوچھا
    راشد بھائی! تعویز والی چائے نہیں‌ہے؟
     
    محمد سعید اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201::201::201::201::86:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب چائے راشد بھائی :201:
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان صاحب ایک بلڈنگ میں سیکورٹی گارڈ کی نوکری کے لیے انٹرویو دے رہے تھے۔
    انٹرویور نے پوچھا : خان صاحب ! تصور کریں بلڈنگ کی 7ویں منزل پر آگ لگ گئی ہے۔ ہر طرف آگ ہی آگ ۔ آپ خود کو اور منزل پر موجود لوگوں‌کو بچانے کے لیے کیا کریں گے؟"
    پٹھان : " او صاب ! اسکا حل تو بہت آسان ہے۔ "
    انٹرویور : (حیرانگی سے) اچھا۔ وہ کیسے ؟"
    پٹھان : " اوئے جناب ! ام تصور کرنا بند کردے گا "
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بھئی بہت ودھیا :119:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان کو ساحل سمندر سے ایک بوتل ملی اس میں سے جن نکلا جن نے کہا کوئی تین خواہش کرو میں پوری کرتا ہوں پٹھان نے کہا ایک شاندار کوٹھی ہو ، کوٹھی بن گئی ، پٹھان : اس میں ایک بہت اچھی پڑھی لکھی فیملی ہو
    وہ بھی آگئی

    اب تیسری خواہش جن نے پوچھ تو خان صاھب نے کہا

















    اس میں مجھے چوکیدار رکھوا دو
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان کو ساحل سمندر سے ایک بوتل ملی اس میں سے جن نکلا جن نے کہا کوئی تین خواہش کرو میں پوری کرتا ہوں پٹھان نے کہا ایک شاندار کوٹھی ہو ، کوٹھی بن گئی ، پٹھان : اس میں ایک بہت اچھی پڑھی لکھی فیملی ہو
    وہ بھی آگئی

    اب تیسری خواہش جن نے پوچھ تو خان صاھب نے کہا

















    اس میں مجھے چوکیدار رکھوا دو
     
  9. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہاہاہاہا ارے یار پٹھان بھائی ناراض نہ ہو جائے ہماری اردو سے
     
  10. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    یار ان پٹھان بھائیوں کی بھی آخر جذبات ہوتی ہیں۔۔:207:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی جوابدہ ہوں گے کیونکہ لڑی انہوں نے اپنی ذمہ داری پر شروع کی تھی ۔ :139:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان صاحب سر پر آم رکھ کر گلی گلی آواز لگا رہےتھے
    " لنگڑے آم لے لو ۔۔ جی لنگڑے آم لے لو "
    کسی نے پوچھا " خان صاحب ! کیسے پتہ چلے کہ یہ واقعی لنگڑے آم ہیں "
    " اوہ جناب ۔ اگر یہ آم لنگڑے نہ ہوتے تو ہم انکو ٹوکرے میں‌ڈال کے گلی گلی لے کر کیوں‌پھرتی ؟" پٹھان صاحب نے مدلل جواب دیا۔
     
    عدنان صفدر، محمد سعید اور سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مدلل جواب :201::201::201::201::201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان کونے میں چھپ کر فون پر کسی سے بات کر رہا تھا.
    ایک دوست نے جا پکڑا اور پوچھا
    " خان صاحب ! کسی لڑکی سے بات کر رہے ہو...........؟
    پٹھان: یارا خدا کا قسم ، لڑکی نہیں ۔ امارا منگیتر ہے........ "
     
    عدنان صفدر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عربی ٹوائیلٹ میں فون پر بات کر رہا تھا

    ایک پٹھان نے سُنا تو عربی کو باہر نکال کر مارنا شروع ہوگیا ۔

    لوگوں نے مارنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا

    " اوئے یہ خانہ خراب کا بچہ اندر تلاوت کر رہا تھا"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :208::176::176::176::176:
     
  17. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    کوئی پٹھان بھائی ناراض نہ ہو تو میں‌بھی ہنس لوں‌ اس لطیفے پر ؟ :91::84::91:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خان بھائی گاڑی میں سیاحوں کو جنگل میں سیر کروارہے تھے

    ایک سیاح نے پوچھا اگر یہاں شیر آجائے تم ہمیں کیسے بچاؤ گے

    خان بھائی : میں دائیں جانب کا اشارہ لگا کر بائیں مڑ جاؤں گا
     
    عدنان صفدر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ مزے کا لطیفہ ھے ہارون جی
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna::hasna: بہت خوب :hasna::hasna:
     
  21. عرفان پتوکی
    آف لائن

    عرفان پتوکی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2009
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہا بہت خوب
    لیکن آج کل پانچ روپے میں کیا آتا ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انڈہ :201::201::201:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وومنز ڈے پر ایک لڑکی نے خان صاحب سے کہا " خان صاحب آپ کوپتا ہے آج وومنز ڈے ہے"

    خان صاحب لڑکی کو گھور کر بولے " جب ام گر سے چلی تھی تو اس وقت تو سنڈے تھی "
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو پٹھان کی بھی ٹھیک تھی ۔ :201:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پٹھان سڑک پر پتھر توڑرہا تھا، اس نے اچانک اُلٹی قلابازی لگائی اور دُور جاکر کھڑا ہوگیا۔ ایک طرف کھڑے سپروائزر نےیہ دیکھا تو اسےبلاکرکہا خان! کیا زبردست قلابازی کھائی ہے، دل خوش کردیاہے، یہ لو 100روپے اور ایک بارپھرقلابازی لگاؤ۔ پٹھان مزدور نے ایک نظر 100روپے پر ڈالی اور بولا “صاحب! تم 1000روپے بھی دو تو ہم اپنے پیر کے انگوٹھے پر ہتھوڑا نہیں مارے گا۔
     
    عدنان صفدر اور سلطان مہربان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہاہا ہاہا بہت تکلیف ہوئی ہوگی
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اُستاد، پٹھان سے پاکستان کے کتنے صوبے ہیں

    پٹھان، 4

    اُستاد، شاباش اُن کے نام بتاؤ

    پٹھان، مشرق ۔ مغرب ۔ شمال ۔ جنوب
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان لڑکی سے میں تمہارے لئے سب کچھ چھوڑ دوں گا

    لڑکی : ماں باپ

    خان : جی

    لڑکی :بہن بھائی
    خان : چھوڑ دیا

    لڑکی : گھر بار

    خان : بلکل

    لڑکی : نسوار

    خان : جاؤ بہن زیادہ دیر گھر سے باہر نہیں رہنا چاہئے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھے لطیفے ھیںسبھی

    یہ وومنز ڈے کو جانے میں نے کیوں وٹامنز ڈے پڑھ لیا تھا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :84: واہ :101:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں