1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 نومبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :no: :no: :no: کیا یہ رونے والا لطیفہ تھا
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    صدر زرداری اور وفاقی وزیر بجلی کی موجودگی کے باعث کراچی میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی

    کراچی (روزنامہ جنگ) وفاقی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کی پریس کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب انہوں نے کہا کہ آج کراچی میں کوئی لوڈشیڈنگ نہیں ہے جس پر صحافیوں نے انہیں بتایا کہ اس کی وجہ صدر مملکت اور وفاقی وزیر پانی و بجلی کا کراچی میں موجود ہونا ہے۔ کے ای ایس سی جو تیل کی بچت کیلئے اپنے پیداواری یونٹ کو روزانہ کم استعداد پر چلاتی ہے آج بجلی کی مکمل پیداوار حاصل کر رہی ہے اس پر ایک صحافی نے وفاقی وزیر کو مشورہ دیا کہ وہ کراچی میں مستقل رہائش اختیار کرلیں تاکہ شہری غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے نجات پاسکیں اس پر زور دار قہقہہ لگا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب ، ہمار ی سیاست خود ایک بہت بڑا لطیفہ ھے فرق صرف اتنا ھے کہ لطیفہ مختصر ہوتا ھے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے :hathora: :hathora: :hathora:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ واقعی اچھا لطیفہ ہے۔ جنگ اخبار نے تو کارٹون بھی بنا دیا ہے ۔ :hasna:
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    حنا ربانی کھر نے بجٹ اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سخت تنقید کی۔

    حناربانی کھر پچھلی حکومت میں بھی وزیر مملکت برائے خزانہ تھی اور اس نے شوکت عزیز اور سلمان شاہ کے ساتھ مل کر معاشی پالیسیاں بنائی تھیں۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائی ۔ آپ نے یاد کروایا تو یاد آیا ورنہ ہماری قوم کا حافظہ اتنا تیز ہوتا تو یہ لٹیرے اور دغاباز حکمران بار بار ہم پر مسلط نہ ہو پاتے۔

    لطیفہ اچھا ہے۔ :hasna:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    2 بار وزیر اعظم بننے والوں کی یادداشت کمزور تھی وہ تو بے چاری پھر بھی صرف وزیر تھیں
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    منافقوں کے حافظے کمزور ہوتے ہیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ایسے جیسے جھوٹ کو یاد رکھنا پڑتا ھے
     
  11. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کچھ دن پہلے وزارت بہبود آبادی نے ایک سیمینار منعقد کرایا۔ اس تقریب میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی شریک تھے۔ ایک‌خاتون نے رقص پیش کیا۔ جسے دیکھ کر وزارت مذہبی امور نے آنکھیں بند کرلیں (کان بند کرنا بھول گئے) رقص پیش کرنے کےبعد وزیراعظم گیلانی نے اس خاتون کی حوصلہ افزائی اور تعریف کی اور وزارت بہبود آبادی سے کہا کہ آئندہ ایسی تقریبات میں رقص پیش نہ کیا کریں۔

    اس صورتحال کو سمجھنے کے لئے ایک لطیفہ ملاحظہ فرمائیں۔ ایک پٹھان ہوائی جہاز میں گوشت کھا رہا تھا اسے کھاکر کافی مزا آیا اور اس نے ائیر ہوسٹس سے اس کھانے کی تعریف کی اور پوچھا کہ یہ گوشت کس چیز کا ہے
    خاتون نے جواب دیا کہ سور کا گوشت ہے
    پٹھان نے ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں آئندہ اگر یہ گوشت کھلانا ہو تو کھلانے کے بعد بتادیا کریں کہ کس چیز کا ہے۔

    ہمارے وزیراعظم نے بھی ایسا ہی کیا

    ایک اور لطیفہ وزیر لوڈشیڈنگ نے فرمایا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ دسمبر میں ختم ہوجائے گی۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب ایک ایم پی اے محترمہ نے کریڈٹ کارڈ چوری کر کے 80 لاکھ کی شاپنگ کی ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ یہ ہنسنے والی بات ہے یا افسوس کرنے والی ؟
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ہارون بھائی 80 ہزار کی شاپنگ کی ہے ناکہ 80 لاکھ کی لیکن چوری ایک روپے کی ہو چوری ہی ہوتی ہے
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار صدر بُش پاکستان کے دورے پر آئے
    وہ جس گلی کوچے سے گزرتے سب بچے شور کرتے
    "‌ کھڑوس " آ گیا ۔ " کھڑوس " آ گیا ۔
    بُش نے واپس آ کر پرویز مُشرف سے پوچھا کہ تمام بچے مجھے کھڑوس کھڑوس کہتے ہیں ۔ آخر یہ کھڑوس ہے کیا ؟
    مشرف صاحب کے پسینے چھوٹنے لگے ، مگر انہوں‌نے بات کوٌر کرتے ہوئے کہا کہ کھڑوس کا مطلب ہوتا ہے (حبُ الوطنی ) Patreotism
    بش بہت خوش ہوئے اور یہ بات ذہن میں بٹھا لی
    اور ایک روز وہ یوں تقریر کر رہے تھے

    " اے میرے کھڑوسو ! مجھے پتہ ہے کہ پاکستان ایک کھڑوس قوم ہے ۔ دراصل سچ کہوں تو میں خود ایک بہت بڑا کھڑوس ہوں ۔ اور آپکو یہ سُن کر خوشی ہو گی کہ آپکے قائد محمد علی جناح اپنے دور کے سب سے بڑے کھڑوس تھے ۔ "

    ( قائدِاعظم محمد علی جناح کی روح سے معزرت کیساتھ )
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201::201::201:
     
  17. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201::201::201::201::201:
    کیا یہ سچا لطیفہ ہے؟
     
  18. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ ان دنوں‌کی بات ہے جب ایوب خان کی مقبولیت کم ہورہی تھی۔ لارنس گارڈن لاہور میں ایک محفل میں ایک شاعر نفیس جلیلی نے یہ شعر کہہ دیا

    دیکھتا کیا ہے میرے منہ کی طرف
    قائداعظم کا پاکستان دیکھ

    اس شعر کے بعد حکومت میں کھلبلی مچ گئی کہ یہ شعر ایوب خان کے خلاف کہا گیا ہے۔ شاعر کے خلاف حکومتی ایماء پر عدالتی تحقیق شروع ہوگئی کہ یہ شعر کیوں کہا گیا ہے۔ اس وقت ایک جج جسٹس رستم کیانی کو اس کام پر لگادیا گیا۔ جسٹس کیانی نے یہ کہہ کر شاعر کو بری کردیا کہ شاعر محبِ وطن ہے اور اس کی تجویز ہے کہ قائد اعظم نے جو ملک بنایا ہے، اسے گھوم پھر کر دیکھا جائے۔ آپ اگر چاہیں تو نعم البدل کے طور پر شاعر نفیس جلیلی کا منہ دیکھتے رہیں۔
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں‌ راشد بھائی ۔ گپ ہے ۔ :119:
    سچ تو کڑوا ہوتا ہے :glass:
     
  20. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  21. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :201::201::201::201::201::201:
     
  22. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شاندار :201::201::201:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :101: واہ راشد بھائی ۔ :101:
     
  24. عنایت علی خان
    آف لائن

    عنایت علی خان مہمان

    سر معراج صاحب کے دور میں موبایل کہاں تھے؟؟؟؟؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موبائل کا اور لاتوں اور بھوتوں کا کیا تعلق ہے حضور
     
  26. عنایت علی خان
    آف لائن

    عنایت علی خان مہمان

    نہیں میں معراج خالد والے لطیفے کے متعلق بات کر رہا ہوں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سن تو مجھے یاد نہیں مگر ملک معراج خالد مرحوم اپنی دور وزارت میں رینالہ خورد مچلز والوں کے ہاں آئے تھے بہت سادہ اور نفیس انسان ۔
    اس وقت ایمز فون سیٹ ہوتے تھے اور انسٹا اور پاکٹل مشہور کمپنیاں تھی اور مجھے یاد ہے اس وقت ان کمنگ کے بھی چارجز ہوتے تھے

    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی آپ کی کیا بات ہے۔ آپ نے تو گراہم بیل بھی دیکھا ہوا ہے نا ؟:khudahafiz:
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں