1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏14 جولائی 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    [you] اپنےکمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ
    اپنی تاریخ کا سب سے بہترین اینٹی وائرس،،،ٹروجن ریمور۔۔۔۔۔۔یہ ان وائرس کو بھی چن چن کر ماربھگاتاہے جو کسے بڑے سے بڑے اینٹی وائرس سے بھی ختم نہیں*ہوتے
    trojan remover 6.7.4 کے زبردست فوائد اور خصوصیات ذیل میں پڑھیے
    جب ہیکرز نے سمجھ لیا کہ وائرسز کا توڑ اینٹی وائرس کی صورت می آن موجود ہوا ہے تو انہوں نے کچھ علیحدہ قسم کے وائرس جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں بنانے شروع کر دیئے اور پھر وہ اپنے مقصد میں*کافی حد تک کامیاب بھی رہے کیونکہ بعض اوقات ان کو عام اینٹی وائرس ڈھونڈ نہیں*پاتا اور اگر ڈھونڈ بھی لے تو ان کو حذف کرنے کی طاقت ان میں*نہیں*ہوتی۔۔یہ بہت سے ایسی جگہوں*سے آسانی سے آجاتے ہیں جن کا تصور شاید عام کمپیوٹر یوزر نہیں کر سکتا۔۔مثلا یو ایس بی،میوزک ڈاؤن لوڈ سائیٹس،غلیظ قسم کی سائیٹس ان کا ٹھکانہ ہیں،ای میلز،چیٹنگ،ڈاؤن لوڈفائلز وغیرہ۔۔
    ان کے نام درج ذیل ہیں۔
    1:ٹراجن،ایڈوئیر،وارمز،سپائ ی وئیر،بیک ڈور،مال وئیر،ٹراجن ہارس،مالیشئس سافٹ وئیر وغیرہ۔۔
    یہ آپ کے سسٹم میں*اتنی آسانی سے کام کرتے ہیں کہ آپ کو سمجھ تک نہیں آتی۔۔یہ ایک ڈرائو سے دوسری ڈرائیو میں*باسانی سفرکر جاتے ہیں۔۔ہم ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرتے ہیں اور جیسے ہی ونڈوز چلتی ہے یہ پھر ہمارا استقبال کرنے آجاتے ہیں۔۔جن دوستو کو ان سے واسطہ پڑا ہے وہ خوب اچھی طرح ان کی کارکرگی سے واقف ہوںگے۔۔
    مختصرا یہ کہ ان سےنجات صرف اینٹی وائرس سے ممکن نہیں*ہوتی۔۔۔اس کے لیے اینٹی مالوئیر سافٹ ہونا بہت ہی ضروری ہے۔۔
    جب آپ سمجھیں کہ آپ کے سسٹم میں کچھ گڑبڑ ہے لیکن آپ کا اینٹی وائرس ناکام ہو چکا ہے تو پھراس سافٹ وئیر کو ٹرائی کریں۔۔انشاءاللہ سسٹم کی صفائی ہو جائے گی۔۔میں نے اس کا اچھی طرح تجربہ کیا ہے۔۔اور بہت ہی کارآمد پایا ہے۔۔
    ٹراجن ریمور ایک اعلی قسم کا اینٹی مالوئیر ہے۔۔جس کی کئ ایک خوبیاں ہیں۔۔ابھی اس کا تازہ ترین ورژن 6.7.4 ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔۔۔آپ اس کو نیچے دئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔
    ضرورت محسوس کریں تو رجسٹریشن بھی کریں
    لیکن یاد رکھیں کہ انسٹال ہونے بعد ہی اسے ابڈیٹ ضرور کریں
    نام سافٹ وئیر:ٹراجن ریموور 6.7.4
    بنانے والے:simplysup

    یہاں سے ڈاؤں لوڈ کریں
    یہاں جاکر رجسٹریشن کریں
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپکا بہت بہت شکریہ اس نائس شیئرنگ کے لیئے ۔
    واقعی اچھا اینٹی وائرس ہے ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ اتنی زبردست شئیرنگ کے لیے بہت شکریہ ۔
    میں نے یہ اینٹی وائرس انسٹال تو نہیں کیا لیکن جمیل بھائی کی تصدیق سے یقین ملتا ہے کہ انٹی وائرس پروگرام یقینا اچھا ہوگا۔

    بار دیگر شکریہ & جزاک اللہ
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی اور نعیم بھائی
    دونوں کا بہت بہت شکریہ
    اسے ضرور آزمائیں ان شاء اللہ کمپیوٹر بھی بلکل ہلکا ہوجائے
    اور آپ یہ سمجھیں‌گے کہ میں نے تو آج بلکل نیوونڈو کی ہے یا ابھی بازار سے خرید کرلایا ہوں
    کسی بھی جگہ رکاوٹ ہو ،کوئی مسئلہ ہوتو میں حاضر خدمت ہوجاؤں گا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ کمپیوٹر ہلکا ہوجائے گا سے کیا مراد ہے ؟
    یعنی سپیڈ تیز ہوجائے گی ؟
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نیٹ کی اسپیڈ کے علاوہ آپ کا کمپیوٹر ہینگ ہونے سے محفوظ رہے گا
    صرف ایک کلک پر ٹھک سے ہر فولڈراور ہرکام کھلے گا،لیکن ہاں؛؛اس کا فائدہ بہرحال نیٹ یوزکرتے ہوئے بھی حاصل ہوگا
     
  7. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ مجیب بھیا۔
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بس پرابلم یہ ہے کہ یہ ٹراہیل ورژن ہے ۔
    ایک ماہ بعد خود ہی ختم ہو جائے گا ۔
    آپکے پاس اسکی لاہسینس کی ہے ؟
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ماجد بھائی
    مبارک ہو اتنے زمانے کے بعد تشریف لائے ہیں آپ؟
     
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مسئلہ نہیں جمیل بھائی رجسٹریشن کرلیں
    تو یہ چلتارہے گا دوسری بات یہ کہ اگر آُ پ نیو ونڈو کرتے ہیں پھر بھی چلتارہے گا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ میں نے ٹرائی کیا ہے۔
    واقعی بہت اچھی چیز ہے۔ زبردست !!

    بہت شکریہ
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ٹرائی کرنے کا بہت شکریہ نعیم بھائی
    میرے پاس ایک اور چیز بھی ہے اس سے بھی کمپیوٹر کو ایک نئی زندگی ملتی ہے
    اسے بھی ضرور کبھجی شیئر کروں گا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی بہت خوب
    ہم آپ کے نئے آئٹم کے منتظر ہیں :bigblink:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی آپ کا اینٹی وائرس ہر بار سکیننگ سے پہلے اپ ڈیٹ مانگتا ہے مگر اپ ڈیٹ نہیں ہورہا کیا کروں
    وائرس جوں کے توں موجود ہیں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔
    اور سپیڈ بھی تیز نہیں ہوئی ۔ :no:
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی اور نعیم بھائی معذرت چاہتاہوں دیر سے پہنچنے پر دراصل نیٹ لائن میں خرابی چل رہی ہے
    آپ دونوں بھائی ایک کام کریں یہ کمان %temp%کاپی کرنے کے بعد اسٹارٹ مینیوپر کلک کریں پھر رن میں پیسٹ کرکے اوکے پریس کریں اب سلیکٹ آل کرکے نظرآنے والامکمل ڈیٹا
    ڈییلیٹ کردیں یہ فالتو ڈیٹا ہوتاہے اور رکاوٹ بنتاہے پھر سسٹم ری اسٹارٹ کریں اس کے بعد از سرنو ٹروجن ریموور کا استعمال کریں
    پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوتو یہاں‌پہنچ جائیں لیکن اسکرین شاٹ کے ساتھ
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    ہم آپکے نئی آئٹم کے منتظر ہیں حضور
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    کھانے پینے کے آئیٹم؟
    لائیے کھاکر دکھاتاہوں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    اتنی اچھی مہمان نوازی کا بہت شکریہ ہارون بھائی-
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    کمپیوٹر وائرس ختم کرنے کا یہ کونسا نسخہ ہے ؟
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: کمپیوٹر کے ،تمام وائرس،ختم کریں

    یہ سارے وائرس کس کے کمپیوٹر سے نکلے ھیں:208:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں