1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jul 12, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چنے کی دال کی تو نہیں بنتیں
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی میں
    تیزابی جوس
    پینا سب کے لیے مفید ہوتا ہے۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جگنو کے پائے کا شوربہ
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر جگنو کی " جگنی " نے آپ پر ہتک عزت کا دعوی ٰ کر دیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بکرے کے سینگ کا سوپ
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ نے پنڈلی کا جو درد بتایا تھا۔ اسکا علاج ہے

    کہ سانپ کے ٹخنے کی یخنی میں ایک کلو نسوار ڈال کر سانڈے کے تیل میں 10 روز رکھ دیں۔
    11ویں روز سے اپنی پنڈلی کی مالش شروع کردیں۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے مثال بھائی تو آ نہیں رہے نسوار کہاں سے لاؤں محبوب بھائی سے مانگ لوں کیا :113:
     
  8. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں انکل جی نسوار پان کی دکان سے آسانی سے مل جاتی ہے


    اگر ویسے ادھار مانگنے کا شوق ہے تو محبوب بھائی سے ہی مانگ لیں‌
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ادھار نہیں مفت چاہئے :113:
     
  10. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:

    مفت میں‌تو آج کل کوئی جوتا بھی نہیں مارتا :119:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سر مضبوط رکھیں‌ - - - - - بہت :87:
     
  12. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی کھبی خدمت کا موقع دیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :86::86::86::86:گڈ شاٹ ایک شاندار چھکا :87::87:
     
  14. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ایسی بات کو دبا جایا کریں ،
    مروائیں گے مجھے بھی ۔
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ عدنان بوبی بھائی بےچارے کو خوب انوکھا مزہ چکھایا گیا ہے۔ :bigblink:
     
  16. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک روز میرے پاس ایک مریض آیا اور مجھ سے مزاق کرتے ہوئے کہنے لگا کہ جب میں اپنی ہارڈ ڈسک میں انسٹالیشن کرتا ہوں تو لو ڈسک سپیس کا ایرر آ جاتا ہے ۔
    میں نے پوچھا ، مطلب ؟
    تو کہنے لگا جب کھانا کھا چُکوں تو مزید کچھ کھانے کا دل نہیں‌ کرتا ، مجھے کیا کرنا چاہیئے ؟
    میں نے اُسے سمجھایا کہ
    " مزید انسٹالیشن سے پہلے پرانی فائلز ڈیلیٹ کرنی پڑیں گی "
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201:‌ ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا :201:

    پرانی فائلوں کے ہارڈ ڈسک پر پڑے رہنے سے ٹروجن وائرس آجاتا ہے
    :201:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :wow::pگڈ بھئی گڈ
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جنٌات
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم لاتوں کے بھوت :237:
     
  21. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی کیا دن تھے
    جب ہم جِن تھے
    آج ہم دیو ہیں
    جِنوٌں کے پِیاؤ ہیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبز مرچ کا ملک شیک کیسا رہے گا
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو گرم گرم برف بہت اچھی لگتی ہے۔
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس اس کے اوپر ہلدی کا لیپ کرلیا کریں :84:
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب آپ کو کسی دن اونٹ کے منہ کی جھاگ سے لسی بنا کر پیش کروں گا۔
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اونٹ جمیل بھائی سے لیں وہ روزانہ اونٹوں کے دانت صاف کرکے ان کی آنکھوں میں سرمہ بھی ڈالتے ہیں

    لمبے قد کا فائدہ :119:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے جمیل بھائی کو ایسے کام بھیج دیا جہاں سے وہ ابھی تک واپس ہی نہیں آئے ۔ :131:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اب اونٹ کے منھ سے جھاگ لیکر ہی آئیں گے :d
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آہستہ بولیے
    اگر اونٹ نے یہ بات سن لی تو وہ جھاگ کی بجائے منہ سے کچھ انوکھی چیز ہی نہ پروڈیوس کرڈالے۔ :237:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گول گول مال تو منھ سے نکال نہیں سکتا زیادہ وگا الٹی کرکے دہی پکوڑیاں مکس آجائیں گے اور کیا ہوگا بھلا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page