1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ پیاری مس کی پیاری بہن ہیں نا۔۔اسی لیئے پوچھ رہا ہوں۔۔ اگر پوچھنا اچھا نہیں لگ رہا ہے تو پھر تو اور زیادہ پوچھونگا۔۔۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ ویک اینڈ پہ ہی نہیں‌آ پاتی ویسے تو باقاعدگی سے حاضری لگاتی ھیں
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اچھا جی آپ کہتی ہیں تو مان ہی لیتے ہیں۔۔

    لیکن ایک بات بولوں ۔۔آپ مس کی بہن ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس لڑی کو گپ شپ میں تبدیل کردیں۔۔میرے ساتھ مل کر۔۔۔ :zuban:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے گپ شپ کب کی میں تو صرف جواب دے رہی تھی آپ کو
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی ایسی کوئی بات نہیں۔۔آپ گپ شپ کر سکتی ہیں۔۔۔کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ لیکن اگر مس کچھ کہیں‌گی تو پھر میں کچھ نہیں‌کہہ سکتا ۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے ڈانٹ پڑی تو میں‌حاضری لگوانے نہیں‌آؤں‌گی آپ کی وجہ سے
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ اتنا ڈرتی ہیں۔۔۔۔چلیں میں مس کو کہہ دونگا کہ وہ آپ کو نہیں ڈانٹیں۔۔ لیکن اگر مجھے ڈانٹ پڑی تو پھر آپ کو بھی ڈانٹ پڑواؤنگا۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس سے پہلے کہ ایسی نوبت آ جائے چلیں یہاں سے
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اوکے۔۔۔

    السلام علیکم مس۔۔

    مس میری اور خوشی جی حاضری لگا لیں۔۔آپ ہیں کدھر اتنےدنوں سے۔۔نظر نہیں آرہی ہیں۔۔۔آپ کی بہت یاد آتی ہے خوشی جی کو۔۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    میں نے جواب نہیں‌دینا اب آپ کی بات کا ورنہ مجھے ڈانٹ پڑے گی میڈم سے
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں حاضری لگوانا تھی
    آپ لوگوں نے تو پورے پورے کھاتے کھول رکھے ہیں

    اینی وے ۔ میں‌ حآضر ہوں میڈم
    اپنے پاس نوٹ کر لیں
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم صارفین و صارفات۔
    حاضری لگانے کے لیے حاضر ہوں۔
    اللہ پاک آپ سب کو سلامتی و عافیت سے رکھے۔ آمین

    ہماری اردو، پاکستان اور عالم اسلام کو اپنی دعاؤں میں خاص طور پر یاد رکھا کریں۔شکریہ

    اللہ حافظ
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    صبح بخیر
    اُمید ہے سب بخیریت ہوں گے ،
    یہ نئی صبح آپ لوگوں‌ کی زندگی میں نئے خوشی کے پیغام لائے
    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
    اللہ حافظ ۔
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آداب عرض ھے

    حاضری لگا لیں جلدی سے
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم۔۔ میری بھی حاضر ی لگا لیں۔۔پلیز۔۔
     
  17. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم سب کو
    میں حاضر ہوں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    گپ شپ بند کرواکے میری حاضری لگانے کا بستو بند کریں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔

    لبیک ۔ میڈم جی ۔ :139:
     
  21. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں بھی حاضر ہوں۔:91::a172:
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    حاضر ہوں۔۔۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    آداب عرض ھے
    جلدی سے حاضری لگا لیں
    کوئی یہاں گپ شپ نہ کرنے لگے مجھ سے
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ جمیل اختر صاحب۔
    آپکا حاضری لگوانے کا یہ انداز بہت پسند آیا۔ بہت خوب ۔
    کاش ہم سب لوگ یہاں آتے ہی ایک دوسرے پر سلامتی اور دعائیں لے کر آیا کریں۔
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ محبوب خان صاحب۔
    اپنے سابقہ اوتار سمیت واپسی مبارک ہو ۔
    تشریف آوری کا شکریہ
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم خوشی بہن۔
    جلدی سے آپکی حاضری لگا لی۔
    اور کوئی حکم ؟
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام جناب !
    آپکی حاضری بھی لگا لی ۔
    مسکراتی ہوئی تشریف آوری کا شکریہ ۔
    ہمیشہ مسکراتے رہیے۔ آمین
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ عدنان بوبی ۔
    کیسے ہی آپ ؟ اور آپکا بےبی کیسا ہے ؟
    ہماری اردو پر تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو فیملی سمیت ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بھائی ہارون صاحب
    میں نے آپکی حاضری لگا دی ہے۔
    اب بستو بند کرنا باقی ہے ۔ :91:
    تشریف آوری کے لیے بہت شکریہ ۔

    اللہ تعالی آپکو اپنی فیملی سمیت ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام نعیم رضا صاحب
    تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو فیملی سمیت خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں