1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] . آپ کو نیا فورم کیسا لگا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏8 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ! [you]

    آپ نے اس لڑی میں بتانا ہے کہ آپ کو یہ نیا فورم سٹائل کیسا لگا ہے ۔

    والسلام
     
  2. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ، مجھے تو بہت اچھا لگا ہے!
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ جناب ایڈمن صاحب اور جناب دریاب اندلسی صاحب
    مجھے نیا سٹائل اور دیدہ زیب ڈیزائیننگ کے ساتھ ساتھ نئی سہولتوں سے مزین ہماری اردو کا فورم دیکھ کر جو خوشی ہوئی ۔ وہ بیان سے باہر ہے۔
    چونکہ محترم دریاب صاحب نے کہیں ذکر کیا تھا کہ ابھی کافی فیچرز پر کام جاری ہے۔ اس لیے مجھے امید ہے کہ آئندہ چند روز تک جو چند ایک شکایات و مسائل بظاہر نظر آرہے ہیں وہ بھی ختم ہوجائیں گے۔

    علاوہ ازیں مجلس مشاورت میں اپنی مشاورتی ٹیم اور دیگر منتظمین سے رائے لے کر امید ہے کہ آپ ہماری اردو کی اس پیاری بزم کو مزید چار چاند لگاتے رہیں گے۔

    اللہ تعالی آپکو پیارے دین اسلام، وطن پاکستان اور پیاری زبان کی بےلوث خدمت پر جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور ہم سب کو بھی باہم پیار، محبت، اخوت و رواداری سے ہماری اردو کے عظیم مقاصد کے حصول میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ابھی تک جتنا چیک کیا بہت اچھا جا رہا ہے ، لیکن اس میں پورٹل اور نستعلیق فونٹ کی کمی محسوس ہو رہی ہے :)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی ۔ مجھے نہیں معلوم آپکو یہ فورم نستعلیق میں کیوں نظر نہیں آرہا ۔
    دریاب اندلسی صاحب نے بھی بتایا ہے اور مجھے بھی یہ فورم نستعلیق میں ہی نظر آرہا ہے۔
     
  6. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے پاس نستعلیق کا پرانا ورژن ہ شاید اس لئے ایسا ہے
    کسی کے پاس اپڈیٹ ہے ؟
     
  7. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
    مجھے بہت خوشی ہوئی ہے ہماری اردو کو بحال دیکھ کر یہ فورم کا سٹائل بھی بہت اچھا لگا ہے
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ماشاءاللہ ۔
    نئے فورم، نئے سٹائل اور نئے فیچرز کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
    ابھی ہم اس پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس لیے آئندہ چند روز تک اسکی خوبصورت اور سہولیات میں مزید اضافہ جات سامنے آئیں گے۔ انشاءاللہ ۔

    یاد رہے کہ ترقی کے اس سفر میں محترم دریاب اندلسی صاحب کلیدی کردار کے حامل ہیں۔ ماشاءاللہ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام ایڈمن جی


    نیا فورم اچھا ھے ، کچھ چیزیں جو آپ نے ختم کی ھیں ان کا ختم کرنا مجھے اچھا لگا، جو نیاپن آپ لائے ھیں وہ بلا شبہ دلکش ھے، گو ابھی آپ کام کر رھے ھیں ،اور مجھے امید ھے اس میں ابھی اور بہتری لائیں گے آپ،
    مجھے جو مشکل لگا وہ یہ کہ سمائلی شامل کرنے کے لئے ایکسٹرا کلک کرناپڑتا ھے :neu:

    نئے پیغامات کے ساتھ پرانے پیغامات کا بھی آپشن ہونا چاھئے کم از کم 1 ویک پرانے
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم اسلام
    بہت اچھا ؛گا نیا فورم ایڈمن جی
    اور اس میں چیٹ روم کا اضافہ بھی بہت پسند آیا
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں ساری انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ھوں
     
  12. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نئی چیز تو ہمیشہ ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کو مبارک ہو کہ آپ نے اتنا اچھا نیا نویلا فورم بنا لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نئی چیز اچھی ہو تو اچھی لگتی ھے
     
  14. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    چیز اگر بری بھی ہو تو نئی نئی اچھی ہی لگتی ہے اس کے خواص بعد میں کھلتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام !
    جی بہت اچھا لگا ۔۔۔
    پرانے فورم پر کام کرتے ہوئے تھوڑی مشکل ہو رہی تھی سمجنے میں ۔۔( گو کہ ابھی بہت زیادہ کام نہیں کیا ہے یہاں ) ۔۔۔
    وقت کے ساتھ ساتھ ان شاء اللہ ۔۔ مزید بہتری آئے گی ۔۔۔
     
  16. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب بھائی ، آپ نے کچھ نیے ہیکس انسٹال کیے ہیں ، جن سے فورم کدرے بہتر نظر آتا ہے۔ شروعات میں یہ سٹایل بہترین کام کر رہا ہے ، میں بیک وقت 3 سٹایلز پر کام کر رہا ہوں ، جن میں سے ایک تو ابھی انشاء اللہ آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔

    باقی ، انشاءا للہ جو میرے لایق خدمت ہوئی آپ بھی بتاتے رہیے گا۔
     
  17. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشاءاللہ فورم بہت ہی اچھا ہے اور جس طرح سے اس پر مزید کام ہو رہا ہے وہ بھی بہت ہی اچھا ہے۔

    شکریہ
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھا مجھ سے ہے اور جواب باقی سارے دیے جا رہے ہیں۔ یہ کیوں ؟ :131:
     
  19. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔
    سٹائل تو بہت اچھا ہے، لیکن اس لڑی کے اندر پیغامات کا کیا سٹائل ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ایڈمن صاحب نے پوچھا مجھ سے ہے اور جواب ہر کوئی دے رہا ہے

    یہ میری زندگی کا حیران کن واقعہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ

    خوش رہیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نوید جی ہر کسی اپنا نام ہی نظر آ رہا ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی ۔ میں قسم کھا سکتا ہوں کہ ایڈمن صاحب مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔
    اور جب بھی آن لائن ہوتا ہوں ۔ وہ یہی بات پوچھتے ہیں۔
    میں نے انوزبل ہوکر آن لائن ہونے کی کوشش بھی کی ۔ لیکن وہ پھر بھی دیکھ لیتے ہیں
    اور مجھی سے پوچھتے ہیں۔ :131:
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی انتظامیہ خصوصی طور پر دریاب اندلسی ، ایڈمن اور زاہرا میڈم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول ہو ۔

    سبھی دوستوں بہن بھائیوں‌کو بھی ایک بار پھر خوش آمدید ۔

    سبھی تبدیلیاں‌ قابِل ستائیش ہیں ۔ امید ہے آگے جا کر ہماری اِس پیاری سی بزم میں ہم مزید خوشنما تبدیلیاں‌ رونما ہوں‌ گی ۔

    میں بھی یہی کہوں‌ گا کہ مُسکراہٹیں رپلائی والی ونڈو کے ساتھ ہی ہونی چاہیں ۔ پھر بھی میں اِس کو بہت سراہوں‌ گا ۔

    :mashallah::a180::a165:

    :a150: ہو
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے تو کچھ خاص نہیں لگا۔۔۔پرانا زیادہ اچھا تھا اب کوئی ناراض نہ ہو جائے :212:
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں بھی کہوں کہ میں اتنی اہم کیسے ہو گئی کہ خاص طور پہ لڑی بنا کے مجھ سے سوال پوچھا جا رہا ہے :201:
    نعیم بھائی سوال آپ سے نہیں بلکہ سبھی سے پوچھا جا رہا ہے ہاں آپ کو اپنا نام نظر آ رہا ہو گا :201::: ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو گیا۔۔۔توبہ!!!!!!!!!! :a12:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    بہنا جی ۔ سچی بتا رہا ہوں ۔ ایڈمن صاحب ابھی تک مجھ سے ہی پوچھ رہے ہیں۔ :bigblink:

    اب اگر کسی اور نے یہاں آکر جواب دیا تو میرا اس کے ساتھ اعلانِ :horse:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں بہنا جی ۔ آپ سے پوچھا ہی نہیں‌گیا تو آپ نے ناراضگی کی وجہ سے ایسا ہی بولنا تھا نا۔ :201: :201: :201:
     
  27. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم محترم ایڈمن !
    سب سے پہلے تو ہماری اردو کو اسقدر دیدہ زیبائی عطا کرنے پر ہزاروں مبارکیں !
    بعد ازاں اس ناچیز کی اس قدر عزت افزائی کرنے پر شکریہ ۔
    دعا ہے کہ اللہ سبحانہ تعالی ہماری اردو کی محبتوں بھری بزم کو مزید رونقیں‌عطا کرے۔ آمین



    محترم نعیم صاحب۔ پہلے کا تو پتہ نہیں لیکن فی الحال تو ایڈمن صاحب مجھ سے پوچھ رہے ہیں۔ :139:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سوال کسی ایک بندے سے نہیں بلکہ ہر صارف سے پوچھا جا رہا :takar:
    اگر آپ دوبارہ سے پیغام پڑھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا :rolleyes:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ تو کیا مابدولت " بندے " اور " صارف " نہیں ؟ :208:


    اور برادر بھائی ۔ میں آپکا بہت احترام کرتا ہوں۔ اسلیے میں کچھ نہیں‌ کہوں گا۔ لیکن اتنا بتلائے دیتا ہوں کہ سوال مجھ سے کیا جارہا ہے۔ ہاں جی۔ :139:
     
  30. سمیعہ412
    آف لائن

    سمیعہ412 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    1,586
    موصول پسندیدگیاں:
    938
    ماشا اللہ بہت اچھا ہے اللہ تعالی اور ترقی عطا فرمائے آمین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں