1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان پہلا ٹیسٹ ہار گیا ۔۔۔۔!

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ARHAM, ‏7 جولائی 2009۔

  1. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم !
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ٹیسٹ ۔۔
    پاکستان 50 رنز سے ہار گیا ۔۔ آج میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو
    97 رنز کی ضرورت تھی ۔۔۔ اور امید تھی کہ پاکستان اپنا یہ ہدف با آسانی پورا کر لے ۔۔۔۔
    جس کا اظہار کل کپتان یونس خان بھی کر چکے تھے کہ اگر 400 کا بھی ٹارگٹ ملے تو پاکستان اسے چیس کر سکتا ہے ۔۔۔لیکن پاکستانی کھلاڑی ۔۔ کوئی خاص رنز کا اضافہ کئے بغیر ۔۔ آؤٹ ہوتے چلے گئے ۔۔
     
  2. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی ورلد چیمپین بننے کے بعد بہت خراب کارگردی پاکستان کی ٹیم کی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووو نہیں دیکھا یہ میچ ، اب اگلا کب ھے
     
  4. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2


    Sri Lanka 292 & 217

    Pakistan 342 & 117 (44.3 ov)

    Sri Lanka won by 50 runs



    [​IMG]
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ شیخ جی ، اب جو پوچھا ھے وہ بھی بتا دیں
     
  6. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ٹیسٹ کا تصویری احوال​

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ]
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اس شئیرنگ کا مگر میں نے پوچھا تھا اگلا میچ کب ھے
     
  8. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    خوشی جی دوسرا ٹیسٹ میچ 11 جولائی کو شروع ہو رہا ہے
     
  9. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلاجانے والا پہلا ٹیسٹ کا تصویری احوال
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  10. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  11. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  12. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  13. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  14. فیصل شیخ
    آف لائن

    فیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اپریل 2007
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  15. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی دیکھا تو میں نے بھی نہیں ۔۔
    t 20 بھی نہیں دیکھا تھا ۔۔
    لیکن یونس خان کے خیالات سنے تھے اپنی ٹیم کے بارے میں بس
    ۔۔
    بڑے بول نہیں بولنے چاہئیں ۔۔۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارہم صاحبہ ۔
    یونس خان نے کیا بول بولے تھے۔ کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے ؟
     
  17. ARHAM
    آف لائن

    ARHAM ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اپریل 2009
    پیغامات:
    82
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کھیل کے تیسرے دن کے اختتام پر جب یونس خان سے انٹرویو میں کہا گیا کہ
    اس وکٹ پر 200 سے زیادہ رنز آخری بیٹنگ میں نہیں بنائے جا سکے ہیں ۔۔
    تو انھوں نے کہ ہماری ٹیم ۔۔ 400 رنز کا ٹارگٹ بھی ہو تو بنا لے گی ۔۔
    پر امید ہونا اچھی بات ہے ۔۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ الفاظ کی ادائیگی کا بھی خاص خیال رکھنا چاہییے ۔۔۔ اور مستقبل کی کوئی بات ان شاء اللہ کہے بغیر نہیں کہنی چاہییے ۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں