1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لکھنوی زبان

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏25 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی حضور ! بندہ آداب بجا لانے کی جسارت کرتا ہے
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بندہ اور بھی کچھ کرتا ہے؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب والا ! گستاخی معاف ہو تو عرض بجا لاؤں کہ آپ کو بندے سے کون کون ساکام درکار اور متوقع ہے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضور بندہ بھی ایک گستاخی کا مرتکب ہونے والا ہے براہ کرم یہ گانے بجانے کا کام چھوڑیے اور کوئی اچھا سا کام ڈھونڈیے گا۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تو بجائیے۔۔۔۔۔ :lol:
     
    سلطان مہربان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    روز کہتی تھی کہ آداب آداب
    ایک دن دابا تو برا مان گئی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    حضور والا کا ذوق بہت اعلٰی ہے۔ خاندانی نواب دکھائی دیتے ہیں قبلہ !
    :haha: :haha: :haha: :haha:
     
    غزن بہزاد، مبشر ڈاہر اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    قبلہ! آپ نے تو جاننے کی زحمت ہی گورا نہ فرمائی کہ جناب واصف صاحب اعلی ذوق کے علاوہ اور بھی بہت سی اعلی چیزیں رکھتے ہیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھیا کو بطور چشم دید گواہ قبول کیا جاتا ہے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اجی حضور کچھ ہمارے گوش بھی تو گزارئے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی​
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حضور کہاں چلے گئے ہیں واپس تشریف لائیے
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زہے نصیب! آج تو ایک صنعفِ نازک نے بھی اس لڑی میں‌قدم رنجہ فرمایا ہے۔ دیدہ و دل فرش راہ ہیں۔۔۔۔۔۔ :lol:
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    حضور اگر آپ کو گراں گذرا تو ہم معذرت کرتے ہیں۔
     
    مبشر ڈاہر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اجی ہمیں‌برا کاہے کو لگے گا ہم پہلے ہی آپ کی چشمِ واحد کے اسیر ہیں۔
     
    مبشر ڈاہر اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھیا۔
    اجی آہستہ بولیے ! آپ تو نوابوں کے گل کھلانے لگے ۔اگریہ بات نصیبِ دشمناں ہماری بھابھی محترمہ کے کانوں میں پڑ گئی تو خاکم بدہن حضورکی شامتِ اعمال کا ذمہ خودحضور کے سر ہی ہو گا۔
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آداب عرض ہے !
    کیا ہم بھی سرِ بزم شامل ہونے کی جسارت کر سکتے ہیں ؟؟
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی سے ڈرنے والے اے نعیم خاں نہیں ہم
    سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
     
    سعدیہ اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! مزہ تب ہو اگر آج آپ یہ شعر ہماری بھابھی جی کو سُنائیں۔ :)

    اور اُس کے بعد بھابھی کیا کہتیں ہیں وہ بھی یہاں بتایا جائے۔ :p
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا ہا ہا ہا :lol:

    شکریہ واصف بھائی! لیکن مجھے یقین ہے آپ کے ہاں ایسی کوئی بات نہیں ہو گی۔
    ہماری بھابھی بھی آپ کی طرح بہت اچھی ہوں گی، ورنہ آپ بھی فنا جی کی طرح “ہماری اُردو“ کو اتنا وقت نہ دے پاتے۔ :)
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ بالواسطہ فنا جی کو رگڑا دے رہے ہیں۔ :wink:
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رگڑا نہیں‌ دے رہا بلکہ اُنہیں احساس دِلا رہا ہوں‌ کہ، “اور بھی لوگ ہیں دُنیا میں بی - وی کو سِوا۔ :p
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اگر بی کو سائلنٹ پڑھا جائے تو پھر کیا رہ جائے گا ؟؟؟ :mrgreen:
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بی کو سائلنٹ پڑھنے سے صرف وی V رہ جائے گا۔ اور یہ وکٹری یعنی فتح کا نشان ہوتا ہے :a172:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار جی کو پہلی دفعہ بوئنگ جہاز میں سفر کا موقع ملا۔ خوشی سے پھولے نہ سمائے۔ جونہی جہاز اڑا وہ اپنی سیٹ سے اٹھے اور چلانا شروع کر دیا۔ “بوئنگ“ “بوئنگ“ “بوئنگ“۔۔۔ Boing, Boing, Boing“
    جب انکا شور حد سے بڑھ گیا تو ائر ہوسٹس نے جا کر پائلٹ سے شکائت کر دی۔ پائلٹ باہر آیا اور غصے سے انگریزی میں‌بولا “ بی سائلنٹ پلیز “ اور ایک لمحے کے لیے پورے جہاز میں خاموشی چھا گئی ۔ پائلٹ واپس اندر چلا گیا۔

    اب سردار جی دوبارہ اٹھے اور چلانا شروع کر دیا “اوئنگ“ اوئنگ“ “اوئنگ“Oing, Oing, Oing“

    اسے کہتے ہیں “بی سائلنٹ“ :wink: :p :wink:
     
    مبشر ڈاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کو واپس ثقیل اردو کی طرف لاتے ہیں۔

    ثقیل اردو میں‌دشنام درازی بھی محنت طلب کام ہے۔ مشتاق احمد یوسفی کی کتاب آبِ گم سے ایک اقتباس نقل کرتا ہوں “ایک سوگوار بزرگ زرد املتاس کے درخت سے لٹکے ہوئے، گھوڑے کے شجرہء نسب میں پدری حیثیت سے داخل ہونے اور اپنا فریضہء زوجیت ادا کرنے کے متعلق گفتگو فرما رہے تھے“۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجی قبلہ واصف بھیا !
    اگر اتنے روز بعد یہاں قدم رنجہ فرمایا ہے تو یہ کونسی کٹھنائیوں میں ڈالے جا رہے ہیں !
    بندہ عرض کرے گا کہ سلیس اردو میں اسکا معنی و مفہوم بھی اگر واضح فرما دیں تو ہماری عقلِ ناقص کو بھی دوچار الفاظ سمجھنے کا موقع مل جائے گا۔


    بھئی ذرا اگالدان تو دینا ۔ پان کی پچکاری پھینکنا ہے ہمیں

    آخری جملہ واصف بھائی کے لیے نہیں ہے :wink:
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اگر سلیس اردو میں‌اسکا ترجمہ کر دیا تو میرے لیے صرف یہی لڑی نہیں‌بلکہ تمام لڑیاں ممنوعہ قرار دے دی جائیں گی اس لیے دست بدستہ عرض ہے کہ اسکا مفہوم کسی اور سے پوچھیں اور اگر پھر بھی دل کی تشفی نہ ہو تو ذپ میں‌پوچھ لیں۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176: :176:

    واصف بھائی !‌
    اگر ایسی ہی نامعقول بات تھی تو یہاں کھلے بندوں بیان کرنے کا خطرہ کاہے کو مول لے لیا ؟؟ سو دوست سو دشمن (بلکہ آج کے زمانے میں تو ایک دوست سو دشمن)

    اگر نصیب دشمناں کسی اور کو بھی یہ موئی زبان آتی ہو تو ۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں