1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    حاکم شہر نے اعلان کروایا کہ تمام شادی شدہ مرد دو قطاروں میں‌کھڑے ہوں‌گے۔ ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں اور ایک میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے۔ بیوی سے ڈرنے والوں‌کی طویل قطار تھی جبکہ بیوی سے نہ ڈرنے والوں کی قطار میں‌صرف ایک شخص تھا۔ حاکم اس شخص کے پاس آیا اور اسے شاباش دی اور پوچھا آپ یہ کیسے سمجھتے ہیں کہ آپ بیوی سے نہیں ڈرتے۔ اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ معلوم نہیں بیوی کہہ کر گئی ہے کہ اس قطار میں‌کھڑ ے رہو ۔۔۔۔۔۔
     
    شعیب گناترا اور تجمل حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہا! ہا! ہا! ہا!

    واصف بھائی! کمال ہے۔ :lol:
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی آپ کھانا پکانے والی ڈھونڈ رہے ہیں ؟
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں اُس لڑی میں بھی آپ کو جواب دے چکا ہوں، کہ مجھے بیگم نہیں باورچن چاہیئے۔ :)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی آپ کو پکانا آتا ہے تو بات کریں ؟

    لیکن آپ بات کیا کریں گی آپ نے تو تعارف میں پہلے ہی بات والدین پر ڈال دی ہے:84:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ایسے پوچھ رہے ہیں جیسے آپ کو پکانا آتا ہے ؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پکانا جانتے ہی ہوں گے، کیوں کہ مستقبل قریب میں پکانا پڑ سکتا ہے۔ :p
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوال کس محترمہ سے تھا

    اور جواب دینے کا شوق بلکہ بخار دوسروں‌کو چڑھا ہوا ہے :evil:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو جواب نہیں دیا [​IMG]
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو جواب لینے والوں میں سے ہیں۔
    جہاں بھی گئے جواب ہو گیا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی اور تیسری جی ہاں بھگت رہا ہوں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔۔ ایک تو آپ معرفت کی باتیں کرتے ہیں۔
    جو میری سمجھ سے باہر و باہر گذر جاتی ہے۔ :84:
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر: بیگم جلدی کو دیر ہو رہی ہے دعوت پر پہنچنا ہے
    بیوی: ایک گھنٹے سے تو کہہ رہی ہوں‌کہ 5 منٹ میں آئی۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مولوی نے تین مرتبہ پُچھا تھا۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے اتنی زیادتی ؟؟
    مولوی نے تین بار پوچھا اور آپ نے مولوی سے ایک بار بھی نہیں ‌پوچھا ؟؟؟ :twisted:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صاحب صبح صبح مچھلی کے شکار پر روانہ ہو گئے۔ اور جاتے ہوئے بیگم کوہدایت کر گئے کہ آج کچھ نہ بنانا میں مچھلی شکار کر کے لاؤں گا وہی بھون کر کھائیں گے۔

    ہمیشہ کی طرح واپسی پر مچھلی والے کے پاس رکے اور اسے بولے
    “یار ذرا 2 عدد تازہ مچھلیاں دے دینا جو آج ہی کی پکڑی ہوں۔ “
    اچھا صاحب۔ کونسی دوں ؟ مچھلی فروش نے مستعدی سے پوچھا۔
    “ روہو دے دو “ صاحب بولے۔
    مچھلی والے نے جلدی سے دو مچھلیاں تھیلے میں ڈالیں ، پیسے وصول کیے اور تھیلا صاحب کے حوالے کر دیا۔
    صاحب نے تھیلے میں جھانک کر دیکھا تو وہ روہو مچھلی نہ تھی بلکہ مچھلی کی ایک اور قسم (ساندہ) تھی ۔ غصے سے تلملائے ہوئے مچھلی فروش سے کہا :
    “ تمھیں تو روہو مچھلی کا بولا تھا۔ دوسری کیوں دی ؟
    صاحب ! تھوڑی دیر پہلے بیگم صاحبہ آئی تھی انہوں نے کہا تھا کہ روہو کھا کھا کر تنگ آ گئی ہوں ۔ آج صاحب مچھلی لینے آئیں تو کوئی دوسری قسم دینا۔“ مچھلی فروش نے انکشاف کرتے ہوئے جواب دیا۔ :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مرنے کے بعد دو عورتوں کی روحیں آپس میں ملیں ۔ باتوں باتوں میں ایک دوسرے سے مرنے کی وجہ پوچھی ۔ ایک عورت کہنے لگی ۔ میں اپنے شوہر پر خواہ مخواہ شک کرتی رہتی تھی۔ کہ شاید اسکا کسی دوسری لڑکی سے کوئی چکر ہے۔

    ایک دن میں دفتر سے جلدی گھر پہنچی کہ دیکھوں‌ کہیں میرے شوہر نے کسی دوسری لڑکی کو تو گھر میں نہیں گھسا رکھا۔ جب میں اچانک گھر پہنچی تو وہ اکیلا تھا۔ بس مجھے اپنے آپ پر اتنی شرمندگی ہوئی کہ میں شرم سے مر گئی۔

    “ کاش تم ڈیپ فریزر کھول کر دیکھ لیتی تو نہ تم مرتی اور نہ میں “ دوسری لڑکی نے غمزدہ لہجے میں کہا۔ :cry: :cry: :cry:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آہ بے چارہ ڈیپ فریزر :shock:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر صاحب کی موج اسے تیسری کی سہولت مل گئی۔ :lol:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ کو دو مرنے والیوں کا کوئی دکھ نہیں۔ تیسری کی خوشی چڑھی ہوئی ہے

    ہمیشہ اپنے مفاد کی بات کرتے ہیں۔ :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات مفاد کی نہیں جو آیا ہے اسنے جانا ہے اگر کسی کا بھلہ ہوجائے تو کیا حرج ہے۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک بات ہے۔

    لیکن سوال یہ ہے کہ جو آیا اس نے جانا ہے۔ تو کیا آپ شوہر اس میں شامل نہیں ہے؟

    اس نے کوئی پکا ویزہ لگوایا ہے اس دنیا میں رہنے کا؟ اگر تیسری تلاش کرتے کرتے خود ہی چل بسے توپھر ؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یار ایسی بد فالیں منہ سے نہ کڈو :twisted:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں آخرت ہر دم یاد رکھنا چاہئیے۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہارون صاحب اس لطیفے پر بھی ذرا تبصرہ فرمائیں۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس پر تبصرہ وہ شکار سے واپس آ کر کریں گے :twisted: :p :twisted:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپس کی بات ہے میں مچھلی نہیں کھاتا مجھے کھرک ہوجاتی ہے۔
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کھرک تو آپ کو ویسے بھی رہتی ہے ، مچھلی کو ناحق کیوں بدنام کرتے ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بہانہ انہیں بھابھی نے بتایا ہو گا کہ باہر اگر کوئی کھرک کی وجہ پوچھے تو سارا گناہ مچھلی کے سر ڈال دینا :twisted:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں