1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اف یہ بیویاں

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏27 نومبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا
    توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا

    چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا
    اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا

    دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور
    ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا

    جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا
    آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا

    نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں
    یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا

    گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھاگئی
    بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا

    پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے
    بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا

    بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک
    ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا​
     
    شعیب گناترا، زیوان کیپریو، قدیر حسین اور 7 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت ہی خوب! ہارون بھائی! :D
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :D
     
  4. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    مزا آیا پڑھ کر! اچھا رہا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نوازش
    ویسے بمعہ معذرت عرض ہے کہ آپ بھی ایسا ہی سلوک روا کریں گی ؟
     
    قدیر حسین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی
    اگر آپ پر گذر رہی ہے تو کیا سارے جہان پر ایسے ہی گذرے گی ؟
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر یہ ہونا ضروری ہے تو جلدی کریں دیر کس بات کی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نوازش
    ویسے بمعہ معذرت عرض ہے کہ آپ بھی ایسا ہی سلوک روا کریں گی ؟[/quote:2x450a3n]
    یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    استغفر اللہ
    خدا گنجے (اب محاورہ چونکہ گنجے کا ہے اسلیئے ۔۔۔ نہیں لکھ سکتا) کو ناخن نہ دے۔ آمین
     
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ اپنے ناخن سنبھالیں کہیں ۔۔۔۔۔ :lol:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی لکھتی ہیں :
    اگر کوئی اور لڑکی ہوتی تو لاج سے اسکے منہ سے بات ہی نہ نکلتی۔ لیکن آپ تو بہت خطرناک لگتی ہیں۔ :evil:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں کنگھا تو ہے ناں :wink:
     
    سید شہزاد ناصر اور (deleted member) .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب آپ یہ کام بھی ہم ہی سے کروائیں گی ؟؟؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔ یعنی ایک سے نہیں ؟ :84:
     
  15. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہراک بیوی اگرچہ منفرد ہے اپنی سج دھج میں
    مگر جتنے بھی شوہر ہیں بیچارے ایک جیسے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی اور عطاءالرحمن منگلوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہراک بیوی اگرچہ منفرد ہے اپنی سج دھج میں
    مگر جتنے بھی شوہر ہیں بیچارے ایک جیسے ہیں[/quote:2g2gvhlz]
    واصف صاحب زندہ باد
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب واصف بھائی !
    ویسے ایک ذاتی سوال ہے کہ اگر آپ اتنی اچھی شاعری کرتے ہیں تو کوئی اپنا کلام وغیر ہ بھی چھپوایا ہے یا نہیں ؟
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ہم کہاں اور شاعری کہاں ۔۔۔۔ دوسروں کے اشعار کا سہارا لے کر بات کر لیتے ہیں ۔۔۔۔ نوجوانی میں‌شاعری فرمانے کی ناکام کوشش کی تھی ۔۔۔۔ کبھی پرانی ڈائری دریافت ہو گئی تو آپ کو بھی سنا دیں گے۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ڈھونڈیں وہ پرانی ڈائری ۔
    اور یہاں اپنی ڈائری کے عنوان سے لگا دیں۔ یقین جانیں بہت اشتیاق ہے آپ کو پڑھنے کا :)
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    واصف بھائی! ضرور تلاش کیجیئے گا۔ مجھے آپ کی شاعری کا انتظار رہے گا۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ! اب تو ہم دونوں بھائیوں کی فرمائش ہو گئی ہے۔ پلیز مایوس نہ کیجئے گا۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی شامل کرلیں :)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔
    شاعری کی فرمائش ہو رہی ہے کوئی ٹیکے لگانے کی نہیں جو آپ کو بھی شامل کر لیں :evil:
     
    محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا اصرار ۔۔۔۔ مجھے یقین نہیں آ رہا۔۔۔۔۔
    جو شاعری لکھنے کے بعد میں نے خود پڑھنا گوارا نہیں کی اس کی اتنی فرمائش۔۔۔
    آج میں‌پرانے بکسوں کی تلاشی لوں گا ۔۔۔ اگر بیگم نے ردی والے کے حوالے نہ کر دی ہوئی تو کل آپ میری ڈائری ضرور پڑھیں گے۔ انشاء اللہ
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت شکریہ! واصف بھائی!

    دیکھیں میں بھی تو اپنا اُلٹا سیدھا لکھا ارسال کرتا ہی رہتا ہوں ناں۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ کی شاعری کم از کم مجھ سے تو اچھی ہی ہو گی۔ اب مجھے کل کا انتظار رہے گا۔ :?
     
  26. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی تو ہے جو ہارون کا خیال رکھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہیں نا ہارون کا خیال رکھنے کے لیے۔

    ہم اتنی اہم اور سنجیدہ بات کر رہے ہیں۔ اور آپ بیچ میں ہارون اور اسکے خیال سمیت گھس آئی ہیں۔ :p

    میں تو اس صبح کا بے تابی سے انتظار کر رہا ہوں جب واصف بھائی کی ردی سے نکالی گئی شاعری پڑھنے کو ملے گی :)
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اتنا آسان کام نہیں جبار بھائی سے پوچھ لیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان سے کیا پوچھوں وہ تو بےچارے مظلوم ٹیکہ لگوانے بلکہ ٹُھکوانے والوں میں سے ہیں۔

    ظالم و جابر طبقہ تو آپ ہیں :evil:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کو تجربہ ہوچکا ہے ، اور میں نے شاعری پڑہنی ہے آپکی طرح اصلاح نہیں کرنی۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں