1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونگیں بنانا سکھائیے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏30 ستمبر 2007۔

  1. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آپ مجھے ایک نظر دکھا دیں کہ چونگیں ہوتی کیسی ہیں۔ میں آپ کو اسکی تصویر ضرور بالضرور بھیج دوں گا۔ :lol:[/quote:1dtntwam]

    یعنی نہ ہوگا بانس نہ بجے گی بانسری :?
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    یہ چونگوں میں بانس اور بانسری کدھر سے آ گے ہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے یہ چونگیں کوئی بانس یا بانسری نما سبزی ہو :84:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ ڈائناسار کی جلد کی طرح کی جلد رکھتی ہیں۔ رنگ سبز ہوتا ہے۔ گچھوں کی شکل میں آتی ہیں۔ دیکھنے میں جڑوں کی طرح لگتی ہیں۔ خراب ہو جائیں تو پیلے رنگ کی ہو جاتی ہیں۔

    او پائی۔ کوئی پاکستان میں ہے تو ذرا سبزی منڈی جانا اور تصویر بنا کر لانا۔ سردیوں کے موسم میں پاکستان میں دستیاب ہوتی ہیں۔
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گویا اب نعیم صاحب بے چارے پہلے ڈائنا سار کی تلاش میں‌نکل جائیں۔ اسکی جلد دیکھ کر پھر چونگوں‌کی تلاش میں نکل جائیں ؟؟

    واہ بھئی واہ :87:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ سب کے لیئے ہے۔ صرف پا نعیم کے لیئے نہیں :84:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے اپنے نعیم بھائی اس مشن پہ روانہ ہو چکے ہیں :84:
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نہیں نہیں :eek:
    میں نے انہیں دیکھا ہے کہیں آس پاس :shock:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا (بغیر وا کے) تو وہ آپ تھی :shock:

    میں تو ڈائنا سار کی تلاش میں تھا :twisted:
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ابھی تک نہیں ملیں؟؟؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نکی آپاں ۔ جہاں میں ہوں ۔ وہاں چونگاں کدھر سے ملیں گی :takar:

    ہاں‌۔ میں نے امی سے پوچھا تھا انہوں نے کہا پاکستان چلو تو وہاں پکا کے کھلاؤں گی ۔
    میں نے کہا نہیں ادھر ہی کھلائیں تو انہوں نے کہا ۔۔
    تمھیں جس ماسی نے بتایا ہے اسی کو بولو کہ پکا کے کھلائے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہیں۔۔ جدھر میں ہوں، وہاں بھی نہیں ہوتیں۔ البتہ، اگر آپ مانچسٹر کی سبزی منڈی تک جا سکتے ہیں، جہاں پر صنم بیکری بھی ہے،۔،۔،آس پاس کہیں۔۔۔وہاں پر ضرور ملیں گی۔
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: زبردست
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماسی والی بات پر ہنسی آئی ہے نا ؟ :hasna: :hasna: :hasna: :139:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: :201: :hasna: آپ دونوں ناں بڑے ہی خراب ہو :boxing: :hpy:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ماسی یعنی کہ ماں سی :soch:
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    لیں جی آخرکار ہمیں چونگوں کی تصاویر مل ہی گئیں۔

    [​IMG]



    [​IMG]



    اب نکالیں میرا انعام ۔۔۔۔۔۔۔
    :zuban:
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    استغفراللہ۔۔۔یہ تو لگتا ہے کافی ساری چھپکلیاں مری پڑی ہیں۔۔۔۔۔ایسا کریں ان کا بھرتہ بنا کے انوکھے مزے والی لڑی میں لے جایئں اور نعیم بھائی کو پیش کریں وہ شائد آپ کو انعام دے دیں۔ کیونکہ بجو بہنا تو اب ادھر آنے والی نہیں :no:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف فرمائے۔
    یہ چونگیں ہیں جو بجو بہن کی پسندیدہ خوراک ہے ؟
    مجھے تو تصویریں دیکھ کر ہی ابکائی آنے لگی تھی ۔



    لیکن واصف بھائی ۔ اتنی محنت سے تصویریں ڈھونڈ نکالنے اور یہاں دکھانے کا بہت شکریہ ۔
    بجو صاحبہ اگر کبھی ادھر سے گذری تو شاید کوئی انعام شنعام بھی آپکو دے جائیں۔ :nose:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھااااااااااااااااااااااااااا تو یہ ہے بجو آپا کی پسندیدہ خوراک
    ماشاءاللہ
    :pagal:
     
  21. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    یقین کریں نعیم بھائی میرا بھی حال تصویریں‌دیکھنے کے بعد آپ سے کچھ مختلف نہیں‌ہے :pagal: :pagal: :pagal:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف اعوان بھائی ۔
    بہت دنوں بعد آپ کی تحریر اور آپکا اوتار دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا
    بلکہ یوں سمجھیں کہ چونگیں‌دیکھ کر جو دل خراب ہوا تھا
    آپ کو دیکھ کر پھر سے باغ و بہار ہوگیا ۔
    :dilphool:
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یوں‌سرعام چونگوں کی برائیاں ہو رہی ہیں۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔ پہلے چکھیں پھر بے شک برائی کریں چونگوں کی۔

    اگرچہ یہ کریلوں سے بھی زیادہ کڑوی ہوتی ہیں‌لیکن یقین کریں بہت لذیذ ہوتی ہیں۔
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں اس بات سے 100 فیصد اتفاق کرتی ہوں۔ اور یقین مانیئے اسے قیمے کے ساتھ پکا کے کھایئے اور کھایئے بہت لذیز ہوتی ہیں۔ ہاں شکل واقعی چھپکلیوں جیسی ہے :neu:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس بات سے 100 فیصد اتفاق کرتی ہوں۔ اور یقین مانیئے اسے قیمے کے ساتھ پکا کے کھایئے اور کھایئے بہت لذیز ہوتی ہیں۔ ہاں شکل واقعی چھپکلیوں جیسی ہے :neu:[/quote:28npnfaa]
    بہنا ۔ سچی بتائیے گا آپ نے کبھی چونگیں بنائی مطلب پکائی ہیں ؟
    اگر پکاتی ہیں تو کاٹ کر کون دیتا ہے ؟
    اور اگر آپ خود کاٹتی ہیں تو آنکھیں بند رکھتی ہیں یا کھلی ؟ :hpy: :hasna: :hpy:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی پردیس میں ایسی سوغاتیں کہاں ملتی ہیں۔ ہاں پاکستان میں ضرور کھاتی تھی۔ پکاتی اسلیئے نہیں کیونکہ اس وقت امی جان کھانا پکاتی تھیں میں کبھی کبھار روٹی بنا لیتی تھی۔۔۔۔کیا دن یاد دلا دیئے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! :neu:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر میری ماں نے آج تک مجھے چونگیں‌بنا کر کیوں نہیں کھلائیں ۔ :soch: :nose: :soch:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    آنٹی نے سوچا ہو گا۔۔۔۔۔۔ :soch: کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ پہلے ہی اتنی کڑوی باتیں کرتا ہے چونگیں کھلایئں تو کہیں۔۔۔۔۔ :176:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کی بات بھی ٹھیک ہو ۔ آخر بہن بھائیوں میں ہم مزاجی تو ہوتی ہے نا :hpy:

    لیکن چونگوں کے مسئلے پر اب میں سنجیدہ سے یاد کررہا ہوں تو مجھے یاد آیا کہ میں‌نے امی جی سے (جب وہ یہاں‌تھی)‌ تو چونگوں کی فرمائش کی تھی
    انہوں نے کہا تھا
    " جس ماسی نے تمھیں چونگوں کا بتایا ہے۔ اسی کو بولو بنا کے کھلا دے"

    اور وہ ماسی " بجو" تھی :hasna:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: اور اسی صفحے کا سب سے پہلا پیغام بجو جی کا تھا
    :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں