1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندر چلا کرکٹ کھیلنے

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 جنوری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ آزاد بھائی ۔ آپ نے بھی کیا وقت یاد کرا دیا :hasna:

    برصغیر پاک و ہند کے اس دورے میں‌صدر بش نے بھارت کے ساتھ ایٹمی ٹیکنالوجی و تعلیمی ترقی کے معاہدات کیے تھے۔
    جبکہ ہمارے ملک میں صرف پکنک منانے کی خاطر آئے۔ ہم دم ہلاتے ہلاتے ان کے آگے پیچھے پھرتے رہے۔ انگلش میڈیم کروڑ پتی کلاس کے چند بچے بچیوں کو بش کے آگے پیچھے رکھ کر انہیں اور دنیا کو اپنی "‌ روشن خیالی " کا یقین دلانے کی کوشش کی
    مگر پھر بھی جاتے جاتے ہمارے حکمرانوں کے گاڈ فادر ۔ جناب بش ۔ انہیں do more کا حکم دے کر واپسی جہاز پر بیٹھ گئے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندر چلا کرکٹ کھیلنے

    واقعی بھئی بندر کرکٹ کھیل سکتا ہے :201::201::201::201::201::201:
     
  4. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: بندر چلا کرکٹ کھیلنے


    :201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں