1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راز ۔۔۔۔۔۔ حدیث نبوی (ﷺ)۔

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    راز ۔۔۔۔۔۔ حدیث نبوی (ﷺ)۔

    نبی کریمﷺ نے مجھے ایک راز بتایا تو میں نے اس کے بعد وہ راز کسی پر افشا نہیں کیا، مجھ سے میری والدہ اُمِّ سُلیم نے اس راز کی بابت پوچھا تو میں نے ان کو بھی نہ بتایا‘‘ (صحیح بخاری: 6289)،
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ثابت نے حضرت انس ( رض ) سے حدیث بیان کی کہا : رسول اللہ ( ص ) میرے پاس تشریف لا ئے اس وقت میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہا : آپ نے ہم سب کو سلام کیا اور مجھے کسی کام کے لیے بھیج دیا تو میں اپنی والد ہ کے پاس تاخیر سے پہنچا ، جب میں آیا تو والدہ نے پو چھا : تمھیں دیر کیوں ہوئی ۔ ؟ میں نے کہا : مجھے رسول اللہ ( ص ) نے کسی کام سے بھیجا تھا ۔ انھوں نے پو چھا : آپ کا وہ کام کیا تھا ؟ میں نے کہا : وہ ایک راز ہے ۔ میری والدہ نے کہا : تم رسول اللہ ( ص ) کا راز کسی پر افشا نہ کرنا ۔ حضرت انس ( رض ) نے کہا : اللہ کی قسم ! ثابت ! اگر میں وہ راز کسی کو بتاتا تو تمہیں ضرور بتاتا ۔
    ( صحیح مسلم ، 2482 )
    حافظ ابن حجر ( رح ) نے لکھا ہے کہ اس سے وہ راز مراد ہے جس کے ظاہر ہونے سے مسلمان بھائی کو نقصان کا اندیشہ ہو ۔ ( فتح الباری : 11/99 )
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں