1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں مس کر رہا ہوں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏17 مارچ 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اداسی رہی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کال کر کے طبعیت تو پوچھ ہی سکتے ہیں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں پاکستان کو مِس کر رہا ہوں :(
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں ہیں؟
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دبئی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پرویز بھائی کو
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسرائیل والے معاملے پر وہاں کے لوگوں کی کیا رائے ہے؟
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کی مقامی آبادی بہت کم ہے دیگر ممالک کے لوگ زیادہ آباد ہیں۔ دوسرا مقامی لوگ بہت ہی کم دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس لیے اس بارے میں کسی مقامی سے ذاتی بات نہیں ہوئی لیکن یہاں کی حکومت کا تاثر عوامی ہی ہوتا ہے۔ مطلب یہاں کے شہری حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں۔ البتہ غیر ملکی لوگ جو یہاں روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہیں ان میں ملا جلا ردِ عمل ہے۔ جیسا کہ انڈیا، پاکستان، فلپائن کے لوگ زیادہ ملتے ہیں تو پاکستانی تو ظاہری بات ہے اس فعل کو ناپسند کر رہے ہیں۔ انڈیا کی طرف سے ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین مسلم کمیونٹی کسی حد تک ناپسند کر رہی ہے۔ فلپائن کے لوگوں کو کسی چیز کی پرواہ نہیں ہوتی وہ اپنی زندگی میں مست رہنے والے لوگ ہیں۔ بہر حال عمومی طور پر کوئی ردعمل دیکھنے میں نہیں آیا کیونکہ یہاں حکومتی اقدامات کے خلاف بات کرنا خطرناک سمجھا جاتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا یہ ممکن ہے کہ تمام اسلامی ممالک اسرائیل کو تسلیم کر لیں سوائے ایک دو ممالک کے؟
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ سب حکومتوں کی اپنی صوابدید پر ہوتا تو اب تک کئی اسلامی ممالک اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہوتے۔ لیکن عوام کی طرف سے دباؤ کی وجہ سے حکومتیں بھی کوئی ایسا اقدام اٹھانے سے ڈرتی ہیں۔ باقی بہت سے عرب ممالک کے اندرونِ خانہ اسرائیل سے روابط ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے اسرائیلی صدر نے عمان کا سرکاری دورہ بھی کیا تھا۔ اب یہ سب کچھ آہستہ آہستہ اوپن کرنے کی طرف جا رہے ہیں۔ جیسا کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے بیان آیا ہے کہ ان کے دیگر عرب اور مسلم ممالک سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں۔ خبر ہے مستقبل قریب میں عمان، مسقط، کویت، سوڈان وغیرہ بھی ایسا ہی اعلان کریں گے اور سعودیہ کے بارے میں بھی ایسا ہی سننے میں آ رہا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسولﷺ نے یہ دعا فرمائی:
    ((اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ شَامِنَا وَفِیْ یَمَنِنَا)) قَالُوْا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ وَفیِ نَجْدِنَا؟ قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ شَامِنَا وَفِیْ یَمَنِنَا)) قَالُوْا: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَفِیْ نَجْدِنَا؟ فَاَظُنَّ ہٗ قَالَ فِی الثَّالِثَۃِ: ((ھُنَاکَ الزَّلَازِلُ وَالْفِتَنُ وَبِھَا یَطْلُعُ قَرْنُ الشَّیْطَانِ)) (۳)
    ”اے اللہ تعالیٰ! ہمارے لیے ہمارے شام اور ہمارے یمن میں برکت فرما“۔ اس پر صحابہؓ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ﷺ! اور ہمارے نجد میں بھی؟ (یعنی نجد میں بھی برکت کی دعا فرمائیں)۔ اللہ کے رسول ﷺ نے دوبارہ دعا فرمائی: ”اے اللہ! ہمارے شام اور یمن کو ہمارے لیے بابرکت بنا“۔ راوی کہتے ہیں کہ غالباً تیسری مرتبہ اللہ کے رسول ﷺ نے (نجد میں برکت کی دعا کی درخواست پر) فرمایا: ”وہاں زلزلے اور فتنے برپا ہوں گے اور وہیں سے شیطان کا سینگ برآمد ہو گا۔“
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت عبد اللہ بن حوالہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:
    ((سَیَصِیْرُ الْاَمْرُ إِلٰی أَنْ تَ کُوْنُوْا جُنُوْدًا مُجَنَّدَۃً جُنْدٌ بِالشَّامِ وَجُنْدٌ بِالْیَمَنِ وَجُنْدٌ بِالْعِرَاقِ)) قَالَ ابْنُ حَوَالَۃَ خِرْ لِیْ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ إِنْ أَدْرَکْتُ ذٰلِکَ، فَقَالَ: ((عَلَیْکَ بِالشَّامِ فَإِنَّھَا خِیَرَۃُ اللّٰہِ مِنْ أَرْضِہٖ یَجْتَبِیْ إِلَیْھَا خِیَرَتَہٗ مِنْ عِبَادِہٖ، فَاِمَّا إِنْ أَبَیْتُمْ فَعَلَیْکُمْ بِیَمَنِکُمْ، وَاسْقُوْا مِنْ غُدْرِکُمْ، فَإِنَّ اللّٰہَ تَوَکَّلَ لِیْ بِالشَّامِ وَأَھْلِہٖ)) (۱۱)
    ”تمہارے دین اسلام کا معاملہ یہ ہو گا کہ تم لشکروں کی صورت میں بٹ جاؤ گے۔ ایک لشکر شام میں‘ ایک عراق میں اور ایک یمن میں ہو گا“۔ ابن حوالہ نے کہا: اے اللہ کیرسول ﷺ! اگر میں اس زمانے کو پا لوں تو مجھے اس بارے میں کوئی وصیت فرما دیں۔ آپﷺ نے فرمایا: شام کو پکڑ لے کیونکہ وہ اللہ کی زمینوں میں سے بہتر سرزمین ہے۔ اللہ کے بہترین بندے اس کی طرف کھنچے چلے جائیں گے۔ پس اگر تمہارا ذہن شامی لشکر کا ساتھ دینے پر مطمئن نہ ہو تو یمن کی طرف چلے جانا اور صرف اپنے گھاٹ سے پانی پینا۔ اللہ تعالیٰ نے میرا اکرام کرتے ہوئے شام اور اہل شام کی ذمہ داری لے لی ہے۔“
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آ گیا ہوں لیکن بہت سے لوگ مس ہو گئے ہیں :(
     
    ھارون رشید اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دن کے لئے |آئے ہیں ؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو چکر لگاتا ہی رہتا ہوں۔ باقی لوگ غائب ہو گئے :(
     
    ساتواں انسان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ چکر دیتے ہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اور لگاتے چونا ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں