1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کتب کی ٹائپنگ میں ساتواں انسان بھائی کے علاوہ کوئی بھی دلچسپی نہیں دکھا رہا :(
    حاضری حاضر ہے ۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم ہیں تو کیا غم ہے
    ویسے ہوسکتا ہے موضوع کسی کی طبعیت کے مطابق نہ ہو اور اگر آگے ہم کسی دوسرے موضوع پر آئے اور وہ ان کی پسند کا ہوا تو شاید وہ ہم سے زیادہ فعال ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ

    کل کورونا کو سندھ حکومت نے چھٹی دے دی تھی
    اسی لیے ریلی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی
    --------
    حاضری
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں نے سوچا تو کچھ ایسا ہی تھا کہ کچھ تعمیری، معلوماتی اور اچھی ایکٹوٹی ہونی چاہیے۔ خیر۔ دیکھتے ہیں :) فی الحال حاضری حاضر ہے :)
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ

    میں الجھن کا شکار ہوں کہ کس طرح کرنا ہے کہاں سے شروع کرنا ہے
    یا الگ سے کوئی ایک کتاب دیجیے تاکہ جیسے ہی فراغت ملے تو کرتی رہوں

    --------
    حاضری
     
    ساتواں انسان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    آپ اس لنک کا مطالعہ کریں۔ ابھی اس کو میں نے اپڈیٹ کر کے تفصیل سے سارا طریقہ کار لکھ دیا ہے۔ پھر بھی مزید رہنمائی درکار ہو اسی لنک پر آپ پوچھ سکتی ہیں:)
    ٹائپنگ کی رہنمائی
    میری حاضری بھی لگا دیں :)
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی کتاب زنیرہ عقیل جی کی پسند کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    ملک بلال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ
    مجھے کوئی آئیڈیا نہیں
    بس مجھے کوئی ایک کتاب دے کر آپ اپنے کام کاج میں لگ جائیے
    میں جیسے جیسے وقت ملتا رہےگا اسی کتاب کو مکمل کرتی رہونگی
    ----------------
    حاضری
     
    ساتواں انسان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    چلیں کتاب کا انتخاب بھی کر لیتے ہیں۔ آپ احباب بھی تجویز کر سکتے ہیں۔ کتاب کے انتخاب میں ایک دو چیزیں اہم ہیں جن کو مد نظر رکھنا ضروری ہے ۔
    پہلی بات تو یہ کہ کتاب کاپی رائٹ سے آزاد ہو۔ پاکستان میں قانون کے مطابق کسی مصنف کی مطبوعہ کتب پر کاپی رائٹ کا اطلاق اس کی وفات سے لے کر 50 سال تک ہوتا ہے۔ یعنی اگر کسی مصنف کی وفات کو 50 سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے تو اس کی کوئی بھی تصنیف جزوی یا مکمل آپ بلا اجازت کہیں بھی شائع کر سکتے ہیں۔ دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ مصنف اگر حیات ہیں تو ان سے تحریری اجازت لی جاتی ہے۔ تیسری صورت میں کچھ اگر مصنف نے جملہ افادہِ عام کے لئے حقوق محفوظ نہیں کئے تو اس کو شائع کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔
    دوسری اہم بات یہ کہ پہلے دیکھ لیا جائے جس کتاب کا انتخاب کیا گیا ہے کیا وہ کتاب پہلے سے کسی اور فورم یا ویب سائٹ پر ڈیجیٹائز تو نہیں ہو چکی ورنہ پھر سے ٹائپ کرنے کا کچھ فائدہ نہیں۔ یہ چیک کرنے کے لئے آپ کتاب کا نام اردو اور انگریزی میں الگ الگ گوگل کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ تلاش سے ملنے والے نتائج میں اگر کہیں وہ کتاب ٹائپ شدہ حالت میں دستیاب ہے تو اس کتاب کو ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں۔
    تیسری بات کہ کتاب کا انتخاب کوشش کر کے باہمی دلچسپی کے موضوع کے مطابق کیا جائے تو بہتر ہے۔ اس سے ذوق کی تسکین بھی ہو گی اور دلچسپی بھی برقرار رہے گی۔ جیسا کہ ساتواں انسان جی نے جو کتاب "اردو زبان کی تاریخ" کا انتخاب کیا۔ اس کو ٹائپ کرنے کے ساتھ ساتھ مطالعہ کرنے سے اردو زبان کی تاریخ کے بارے میں میری معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ کہ ہماری پیاری زبان اردو کیسے شروع ہوئی، کن حالات سے گزری، کن ہستیوں نے اس کی داغ بیل ڈالی اور اس کو روپ نکھارا اور آج موجودہ حالت میں اردو زبان کیسے پہنچی۔ :)
    آخر میں حاضری لگا دیں :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں کہ اپنی قبر میں بھی زندہ ہوں گھر کی طرح
    ہر کفن کو اپنے گرد احرام سا رکھتا ہوں میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خوش رہیں ، مسکراتے رہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ

    ----------------
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    حاضری :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آئی پی ایل کون کون دیکھ رہا ہے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرے انڈین کولیگز آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں

    حاضری :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ

    ----------------
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    روز ویلٹ ہوٹل آسیب زدہ ہونے کا انکشاف
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کا تہ
    اگر روز ویلٹ ہوٹل کے آسیب زدہ ہے اور روحوں اور بھوتوں کا بسیرا ہے تو پھر میرا خیال ہے کہ ھارون رشید بھائی آسانی سے وہاں رہ سکتے ہیں
    ----------------
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    حاضری :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اُٹھائے ،پھرتے، تھے، اِحسان ،دل ،کا ،سینے پر
    لے تیرے قدموں میں یہ قرض بھی اُتار چلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سم پورن سنگھ گلزارؔ کی یادآوری کے ساتھ میری حاضری۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پہلے لڑی پر حاضری ضروری ہے ، روز ویلٹ دور ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری قبول کی جاتی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا ہوا کسی نئی کتاب کا انتخاب نہیں ہوا ، ہم ڈھونڈھیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم :)

    میں کچھ مصروف رہا بلکہ اسی ہفتے پاکستان روانگی ہے تو ایک ، ڈیڑھ مہینہ شاید میں حاضر نہ ہو سکوں۔ اگر تب تک آپ کام جاری رکھ سکتے ہیں تو نئی کتاب کی لڑی بنا دیتا ہوں۔ آپ فرصت کے مطابق کرتے رہیے گا۔ اردو لائبریری والوں نے یہ کتاب سجیسٹ کی ہے۔
    صبحِ زندگی : علامہ راشد الخیری
    آپ چاہیں تو خود سے بھی کوئی سجیسٹ کر سکتے ہیں اس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ڈیڑھ ماہ یعنی 45 دن اور صفحات ہیں 179 ۔ ۔ ۔ کوشش کریں گے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت کے ساتھ
    ڈرامہ اکبر ( آزاد )
    کا انتخاب کیا ہے ، اگر کوئی مسئلہ ہو تو جلد از جلد اگاہ کیجئے گا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لنک یہاں پر ہے
    https://www.wdl.org/en/item/9691/view/1/1/
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کتاب ہے۔ میں آپ کو جلد ہی بتاتا ہوں۔ مزید یہ دیکھ لیجیے گا کہ صفحات مکمل ہیں اس کتاب کے؟ صرف یہ کنفرم کرنا ہے کہ اس کتاب پر پہلے کام نہ ہو چکا ہو۔ تب تک آپ کوئی اچھی اور مختصر سی کتاب زنیرہ عقیل کے لیے بھی ڈھونڈیے تاکہ ان کو بھی کچھ کام دیا جائے :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں