1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    صرف ’’ زیرو‘‘ اضافی ہے
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی بِنا آٹے کی چیزوں سے یہ سب بنا کے کھایئے
    بس ہماری حاضری لگا دیجیے
     
    intelligent086 اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پراٹا چاول سے بن سکے گا؟
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہی اضافی زیرو ہی تو ہمیں مرواتا ہے
    آپ تمام چیزوں کے ریٹ سے ایک ایک زیرو نکال کر دیکھیے
    پھر دیکھیے اگلے دس سال تک حکومت آپ کی
    کیوں کہ آج کل لوگوں کو نہ رام مندر سے تکلیف ہے نہ ہی کشمیر کا درد محسوس ہوتا ہے
    اگر کچھ ہے تو رزق کی تنگی کا رونا ہے بس
     
    intelligent086 اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت ہر چیز کے ریٹ سے ایک زیرو نکالنے سے پہلے تنخواہوں سے دو زیرو غائب کردے گی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل, intelligent086, حنا شیخ 2 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    محترم !
    شجر سے پیوستگی۔۔۔۔نویدِ بہاراں
    ’’۔۔۔دُکانوں ، کارخانوں ،دفتروں میں حاضری معمول کی ہوگی۔‘‘
    اور اِس لڑی میں غیرمعمولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضر جناب۔۔۔۔۔۔۔!
     
  7. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :)
     
  8. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    اس حکومت میں زیادہ ہو گیا ہے

    پنج رُکن اسلام دے ، تے چھیواں فریدا ٹُک
    جے لبھے نہ چھیواں ، تے پنجے ای جاندے مُک

    اردُو ترجمہ:
    اسلام کے پانچ رُکن بیان کئے جاتے ہیں۔
    لیکن اے فرید ! ایک چھٹا رُکن بھی ہے
    اور وہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ روٹی
    اگر یہ چھٹا نہ مِلے، تو باقی پانچوں بھی جاتے رہتے ہیں۔
     
    ملک بلال، ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کی طلب اب تو کھلونوں کی نہیں ہے
    فاقہ کشی کے دور میں روٹی کی قدر ہے
    زنیرہ گُلؔ
    ---------

    حاضری
     
    ساتواں انسان اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :(
    بہت عمدہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو
    ( سورۃ البقرہ : 152 )
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    ---------------------
    حاضر جناب

     
    intelligent086 اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو نہ مل سکا تو فقط ایک سکون دل
    اے زندگی وگرنہ زمانے میں کیا نہ تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لبیک
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ایک دوست کا کہنا ہے کہ روٹی اسلام کا چھٹا اور آخری رکن نہیں بلکہ کلمہ کے بعد سب سے اہم رکن ہے۔ :)
    السلام علیکم
     
    intelligent086، ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ فرماتے ہیں کہ اجودھن کے قریب ایک ملارہتا تھا، جو بابا فرید الدین گنج شکرؒ سے بلاوجہ عناد رکھتا تھااور ہر وقت ان کی مخالفت کرتا رہتا تھا۔ وہ اکثر بابا صاحبؒ کی مجلس میں بھی آیا کرتا تھااور حجت بازی کیا کرتا تھا
    ایک دن مولوی صاحب آئے تو بابا صاحبؒ نے پوچھا"مولوی صاحب ! اسلام کے کتنے ارکان ہیں؟"
    مولوی صاحب نے بڑے تمسخرانہ انداز میں کہا"واہ جی! آپ کو یہ بھی پتہ نہیں!"
    بابا صاحبؒ نے کہا " فرما دیجیئے"
    مولوی صاحب کہنے لگے یہ تو ایک معمولی مسلمان بھی جانتا ہے کہ اسلام کے پانچ ارکان ہیں
    بابا صاحبؒ نے پوچھا کون کون سے؟
    مولوی صاحب نے کہا یہی کلمہ، نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ،
    بابا صاحبؒ نے فرمایامولوی صاحب آپ ایک اہم رکن تو چھوڑ ہی گئے۔
    مولوی صاحب ہنسے اور کہنے لگے ، واہ! آپ نے کوئی نیا اسلام بنایا ہے۔
    بابا صاحبؒ نے فرمایا:۔ میں نے کوئی نیا اسلام تو نہیں بنایا۔لیکن اسلام کا ایک اور نہایت ضروری اور اہم رکن بھی ہے۔ جسے آپ چھوڑ گئے ہیں
    یہ سن کر مولوی صاحب بہت برہم ہوئے اور کہنے لگے "کون سا رکن ہے؟"
    بابا صاحبؒ نے جواب دیااسلام کا چھٹا رکن "روٹی" ہے ۔ یہ سن کر مولوی صاحب غضب ناک ہوگئےاور یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑے ہوئے کہ تم اسلام کے خلاف باتیں کرتے ہو،اور بابا صاحبؒ کی مجلس سے باہر نکل گئے
    کچھ عرصے بعد مولوی صاحب حج کرنے کےلیے مکہ معظمہ گئے اوراور سات سال تک وہاں مقیم رہ کرعبادت و ریاضت کے علاوہ سات حج بھی کیے۔ سات سال کے بعد مولوی صاحب واپس وطن آرہے تھے ، کہ ان کا جہاز طوفان میں پھنس گیااور پاش پاش ہوگیا، اتفاق سے مولوی صاحب کو ایک تختہ مل گیا، جس پر بیٹھ کرانھوں نے اپنے آپ کو موجوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، یہ تختہ بہتا ہوا آخر ایک کنارے پر جا لگا، مولوی صاحب نے خدا کا شکر ادا کیا۔خیال تھا کہ یہاں کوئی آبادی ہوگی لیکن بڑی کوشش کے بعد بھی انہیں اس علاقے میں کوئی آبادی نظر نہ آئی۔ بھوک سے مولوی صاحب کا حال برا ہو رہا تھا۔ کئی دنوں کے فاقے نے ان کو بے حال کر دیا تھا اور وہ اس قدر نحیف و نزارہوچکے تھے کہ ان کیلئے تھوڑی دور چلنا بھی مشکل تھا۔ اس جگہ پر نہ کوئی گھاس تھی ، اور نہ کوئی پھلدار درخت۔ بڑے پریشان تھے، اور سوچنے لگے، اب یہاں بھوکوں مرنا ہوگا
    ابھی مولوی صاحب انہی خیالوںمیں گم تھے کہ ان کے کان میں ایک آواز آئی:۔"ہم کھانا بیچتے ہیں"۔ دیکھا کہ ایک شخص اپنے ہاتھوں میں خوان اٹھائے ہوئے یہ آواز لگا رہا ہے۔ آپ نے بری منت سے کہا کہ او اللہ کے بندے ! میں کئی دن سے فاقے سے ہوں۔ خدا کیلئے مجھے کھانا دو۔ وہ شخص قریب آیااور کہا، کھانا صرف قیمت پر مل سکتا ہے۔ مولوی صاحب نے کہا، میرے پاس کوئی پیسہ نہیں ، لللہ، مجھ پر مہربانی کرو۔ اس شخص نے کہا قیمت ہے تو کھانا لے لو ن، ورنہ میں چلا۔ مولوی صاحب نے اس شخص کو بہت سے اسلامی مسائل بتائے کہ کسی بے کس پر رحم کرنا بڑے اجر و ثواب کا کام ہے ۔ لیکن وہ شخص نہ مانا۔آخر اس شخص نے پوچھا تم کہاں سے آرہے ہو ؟ مولوی صاحب نے بتایا کہ میں سات حج کر کے آ رہا ہوں ۔ اس آدمی نے کہا کہ اگر ساتوں حج کا ثواب مجھے دے دو تو میں کھانا تمہیں دے دوں گا۔ پہلے تو مولوی صاحب ہچکچائے ، لیکن جب دیکھا کہ وہ شخص کھانا لیے جا رہا ہے تو سوچنے لگے جان بچانے کیلئے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ ساتوں حجوں کا ثواب دے دیا جائے۔وطن والے تو یہی خیال کریں گے کہ میں نے سات حج کیے ہیں، یہ سوچ کر اس شخص کو آواز دی اور کہا کہ میں نے سات حج کا سواب تمہاری نذر کیامجھے کھانا دے دو، اس شخص نے ھانا مولوی صاحب کے آگے رکھ دیا۔
    کچھ دن کے بعد جب وہ شخص پھر نہ آیا اور مولوی صاحب بھوک سےبے حال ہو نے لگے تو پھر وہی شخص کھانا لے کر آگیا، اب کے اس نے مولوی صاحب سے کہا کہ اگر تم ساری عمر کی نمازوں کا ثواب مجھے دے دوتو میں تم کو کھانا دے سکتا ہوں ۔ مولوی صاحب نے مجبور ہو کر یہ بات منظور کر لی اور ساری عمر کی نمازیں دے کر کھانا کھا لیا۔ چند دن تک مولوی صاحب کو پھر بھوکا رہنا پڑا تو پھر وہ شخص آیا اور کہا اگر تم اپنی زکوۃ کا ثواب مجھے دو تو میں تمہیں کھانا دے سکتا ہوں ۔ مولوی صاحب کیلئے اس کے سوا چارہ نہیں تھاانہوں نے ساری زندگی کی زکوۃ کا ثواب دے کر کھانا کھا لیا۔ چوتھی بار جب وہ شخص کھانا لے کر آیا تو مولوی صاحب نے کہا کہ اب میں کچھ بھی تو نہیں دے سکوں گا ، اب تم اللہ کیلئے مجھے کھانا دے دو۔ اس شخص نے کہا مفت تو کھانا نہیں مل سکتا، ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں یہ کاغذ اور قلم دوات لایا ہوں ، آپ اس پر لکھ دیں میں نے سات حج، ساری عمر کی نمازیں، اور ساری عمر کی زکوۃ اس شخص کو روٹی کے بدلے دے دی۔ مجبور ہو کر مولوی صاحب نے یہ سب کچھ لکھ دیا اور کھانا کھا لیا
    ایک دن مولوی صاحب کو دور سے ایک جہاز آتا ہوا دکھائی دیا ۔ انہوں اپنی پگڑی ہوا میں لہرائی ، جہاز والوں نے ان کو دیکھ لیا اور ان کی طرف ایک کشتی بھیجی۔ اس طرح مولوی صاحب وطن پہنچے اور وگوں میں اپنے سفر حج اور قیام مکہ کے واقعات سناتے رہے۔ کچھ مدت بعد مولوی صاحب حضرت بابا صاحبؒ کی مجلس میں گئے ۔ مختلف قسم کی باتیں ہوتی رہیں ۔ بابا صاحب ؒنے پھر پوچھا:۔ مولوی صاحب اسلام کے کتنے رکن ہوتے ہیں؟
    مولوی ساحب نے جواب دیا ، پانچ۔ بابا صاحب نے فرمایا اب کے آپ پھر چھٹے رکن روٹی کو بھول گئے ۔ مولوی صاحب کچھ ناراض سے ہوگئےاور کہا کہ اسلام کا کوئی چھٹا رکن نہیں ہے۔ بابا صاحب ؒ نے کہا اگاگر میں ثابت کر دوں تو؟ ۔ مولوی صاحب نے کہا ، میں مان لوں گا۔ حضرت بابا صاحبؒ اٹھے ، حجرے کے اندر گئےاور ایک بڑی سی کتاب اٹھالائے اور کچھ دیر تک اس کے ورق الٹ پلٹ کرتے رہے، آکر ایک جگہ ٹھہر گئے اور مولوی صاحب کو قریب بلا کر فرمایا اسے پڑھیے۔ مولوی صاحب یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کتاب میں وہی تحریر درج تھی جومولوی صاحب نے اس شخص کو لکھ کر دی تھی" میں نے سات حج ، ساری عمر کی نمازیں ، اور ساری عمر کی زکوۃ اس شخص کو روٹی کے بدلے دے دی"
     
    ملک بلال اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لبیک میں چار حروف ہوتے ہیں اور حاضری میں ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کہاں سے پڑھی ہے یہ کہانی ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
     
  20. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر
    روٹی کو اس لئے بھی اہم کہا گیا ہے کہ کلمہ پڑھ کے مسلمان تو ہو گئے۔ اب نماز آتی ہے ۔ نماز کے بارے میں حکم ہے کہ بھوک لگی ہو اور نماز کا وقت ہو تو پہلے کھانا کھاؤ۔ پھر روزہ کا حکم ہے تو اس میں بھی سحری اور افطاری کرنی ضروری ہے۔ پھر حج ہے وہ بھی صاحب ثروت پر فرض ہے ۔ پھر زکواۃ ہے وہ بھی صاحب حیثیت پر فرض ہے۔ یعنی سب اراکین میں رزق کی اہمیت پہلے ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    السلام علیکم
     
    intelligent086، ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں یکم سے 10 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
     
  26. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بچنے کے لیئے اچھا فیصلہ
    -----------
     
  27. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لبیک
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    لبیک
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں