1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کراچی کے دکھ ☝

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏31 اکتوبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آغوش جیسے ہو ماں کی ایسا ہے کراچی
    کتنی شفقت کتنی محبت اپنا ایسا ہے کراچی

    اپنی اولاد کا سودا کیسے کرئے کراچی
    اپنی کوکھ کےدکھ سمیٹ کر روتا ہے کراچی

    آ کر نوچتےگھسٹتے ہیں گدھ اس کی زمین کو
    کس کس کو آخری کھلائے گا یہ بچارہ کراچی

    مانگے سے بھی ملتا نہیں ہے حق اس کو
    بن ماں جیسا بچہ بلکتا ہے ہمارا کراچی

    حکمرانوں کے بھی اپنے ہی چلن ہے یاروں
    سیاست کھیلتے ہیں ہے خون ریزہ کراچی
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏2 نومبر 2018
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
    میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
    بشیر بدر
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پڑ گئی کس مہرِ سیما کی نگاہِ برق پاش
    دیکھتے ہیں دل میں دنیا بے تجلّی خانہ ہم

    تیرے ہر ذرّے پہ تا روزِ قیامت سجدہ ریز
    ہم رہیں گے، اے زمینِ کوچہٴ جانانہ، ہم​
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    عدالتوں سے میزان کو ہٹا دیا جائے (عدالت میں جو ترازو رکھا ہوتا ہے )
    یہ رسم بھی اب ختم کی جائے
    جب انصاف کا پلڑا نیچے ہو
    نا حق کو چھوٹ دی جائے
    جب کمزور کی پکڑ ہو
    اور طاقتور کو چھوڑ دیا جائے
    جب قانون کو آنکھیں مل جایئں
    جب عدالت بندر بانٹ بن جائے
    جب اسلام کی دھجیاں بھیکر جایئں
    اس ناانصافی کو اب ختم کیا جائے
    اب نام کے ترازو کو ہٹایا جائے
    عدالتوں سے میزان کو ہٹا دیا جائے
    #حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نگری نگری پِھرا مسافر گھر کا رستہ بُھول گیا
    کیا ہے تیرا کیا ہے میرا، اپنا پرایا بُھول گیا

    کیا بُھولا، کیسے بُھولا، کیوں پوچھتے ہو؟ بس یوں سمجھو
    کارن دوش نہیں ہے کوئی، بُھولا بھالا بُھول گیا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    بھٹکا ہوا راہی ہے اٹھ کر تھام لو
    دربردار پھرتا ہے اس کو تھام لو
    منزل کا پتہ ہے نا اپنوں کی خبر ہے
    زندگانی ایک لمبا سفر ہے اس کو تھام لو
    نظروں سے گرتے ہیں ان کا اٹھنا محال ہے
    اگر ہے ہمت تو ایسوں کو تھام لو
    دولت سے بنے بت ہر کوئی پوجتا ہے
    نفرت سے جو ٹھکراے گے ان کو تھام لو
    حنّازندگی کیا نازک سی ڈورجانے کب ٹوٹ جائے
    گزرتے اچھے لمحوں کو کچھ پل کے لیں ہی تھام لو
    #حنّاشیخ
     
  7. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    حق مانگنے سے ملتا نہیں
    چھینوں تو غدار کہلائے
    گم نام لاشیں نظر آتی نہیں
    جو نام دیا تو بدنام کہلائے

    ایسا نہیں چلے گا اے نام کے منصفوں
    جو بولا حق تو قانون کے مجرم کہلائے
    بے قدر انسانیت ہے اسقدر استاد کے ہاتھ ہتکڑیاں
    اور وہ شراب پی کر بھی پارسا کہلاۓ
    حنّا کچھ سوچ کر بولو کے زبان کٹ نا جائے
    سچ کو جو زبان ملی تو ہم ناصح کہلائے
    #حنّاشیخ
    depo.jpg
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمر میں اک لمحۂ نایاب تھا گُم ہو گیا
    دل کو ہم سمجھائیں کیا وہ خواب تھا گُم ہو گیا

    دن کے رستوں پر وہی تھا جسم سائے میں رواں
    وہ جو پوری رات کا مہتاب تھا گُم ہو گیا

    آنکھ میں دھندلا گئے صحرا نوردوں کے نشاں
    اک دِیا جو محرمِ محراب تھا گُم ہو گیا

    عمر بھر سر پھوڑتی پھرتی رہے گی تشنگی
    دشت میں اک پل کو نقشِ آب تھا گُم ہو گیا

    جانے اب کس رخ اترتی ہے پرندوں کی قطار
    میرے گھر کے صحن میں تالاب تھا گُم ہو گیا

    کثرتِ زاغ و زغن کے شور میں سرمدؔ کہیں
    اک سخن تیرا پرِ سرخاب تھا گُم ہو گیا​
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سر اگر سر ہے تو نیزوں سے شکایت کیسی
    دل اگر دل ہے --تو دریا سے بڑا ہونا ہے
    عرفانؔ صدیقی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کریں گے ساتھی جب یاد ہماری آئے گی
    جب وقت آئے گا اور محفلیں لگائی جایئں گی

    لوٹ کے کب آئے جانے والے یہ دل کو کیسے سمجھیں گے
    جب ہاتھ میں ہاتھ ڈالیں گے ایک جگہ خالی رہے جائے گی
    حنّاشیخ
    [​IMG]
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زخموں سے بدن گلزار سہی پر ان کے شکستہ تیر گنو
    خود ترکش والے کہہ دیں گے یہ بازی کس نے ہاری ہے

    کس زعم میں‌ تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں
    یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے
     
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب ،،،

    بے نام لاشہ ہیں جو کندوں پر اٹھآئے ہیں گئے
    گواہی دے گی زمیں جو خون بہائے ہیں گئے
    ظلم کی تلوار کبھی تو آخر ٹوٹے گی
    آج نہیں تو کل شہیدوں کے خون رنگ لائیں گے
    حنّاشیخ
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    آج رو رہا ھے کراچی
    کل تم کو رلائے گا کراچی
    نا پانی ھے نا بجلی ھے
    کس کس کو روئے کا کراچی
    نوکری ملتی نہیں بیروزگار کراچی
    بوجھ دوسروں کا اٹھتا ھے کراچی
    جس طرف دیکھو اک ہنگامہ برپا ھے
    اپنی ہی لاش کو کندھے پر اٹھتا ھے کراچی
    ان حکمرانوں سے کوئ پوچھے
    کیا پورا کا پورا کھا جاو گے کراچی
    از قلم حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دکھ ہے کراچی کا سیاست میں ہیں غدار
    دیکھا نہیں جاتا کبھی لیڈر کا ہی کردار
    بس ووٹ دیئے جاتے ہیں یہ پوچھتے نہیں
    کیا ان کا ہے منشور کیا ان کے ہیں افکار
    زنیرہ گل
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کا تاج ھے کراچی
    ھماری آن ھے پیارا کراچی
    سب کی انکھیں میں کھٹکتا کراچی
    پھر بھی آ کر بسنا ھے سبکو کراچی
    کمائی کا ذریعہ ھے یہ اک کراچی
    سب کو کھلاتا ھے پیٹ بھر کراچی

    حنّاشیخ
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حقیقت ہے کہ کراچی کی اپنی شان ہے
    اپنی پہچان ہے
    کراچی تو چھوٹا پاکستان ہے
    بس یوں کہیے کہ
    کراچی ہماری جان ہے
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے الجھنے سے پہلے ہزار بار سوچ لینا
    میں اردو بولنے والا شخص ہوں لفظوں سے مار دونگا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو لفظوں کی
    دہشت گردی ہے
    زباں زہریلی
    اس نے کر دی ہے
    الجھ ضرور
    بے ایمانوں سے
    لیکن الجھ نہیں
    پٹھانوں سے
    گلؔ کو اردو سے ہے
    بس اتنا پیار
    کہ بن گئی ہے اب
    خود کش بمبار

    زنیرہ گُلؔ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    جب زہر اگلے جاتے ھیں
    جب پابند سلاسل کر دیجئے ھیں
    جب بےنام لاشیں بدنام ھوتی ھیں
    جب ماں کے بیٹے گھر لوٹتے نہیں
    جب بہن ہاتھ میں تصویر لے کر روتی ھے
    جب باپ کی کندھے جھک جاتے ھیں
    اور آنکھ سے آنسو ٹپکتے ھیں
    تو پھر آواز میں تلخی آتی ھے
    الفاظوں میں گرمی آتی ھے
    پنجابی نا پٹھان نا ھیں بلوچی سندھی
    ھم سب پاکستانی ھیں
    یہ بات انہیں سمجھانی ھے ۔۔
    پر بات سمجھ نہیں پاتے ھیں
    تو لہجہ میں سختی آتی ھے
    دلوں میں دوری آتی ھے
    حنّاشیخ
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو اغیار کے ہاتھوں میں کھلونا بن کر
    اپنے وطن کےلیے ابھرے کورونا بن کر
    کہ جن کو ڈھونڈتی ہیں
    ماں بہن تصویروں میں
    لیکن اندھیرا ہے
    وطن فروشوں کی تقدیروں میں
    گرم بازار جو رکھتے تھے
    دہشت گردی کا
    ان کو معلوم نہ تھا زور
    مگر وردی کا
    وطن کے دشمنوں سے جس شخص کی قرابت ہے
    اس کی قسمت میں اگر ہے
    توبس ذلالت ہے
     
  21. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخ: 9 اگست 2020
    اسامیاں: 394
    ادارہ: کراچ پورٹ ٹرسٹ
    وزیر: علی زیدی
    سیاسی تعلق: پی ٹی آئی
    پنجاب کوٹہ: %65
    اندرونِ سندھ: %25
    بلوچستان: %5
    فاٹا + پاٹا + اسلام آباد: %5
    شہری سندھ: % Zero
    کراچی: % ZERO

    ویلکم ٹو نیا پاکستان

    ⏪ کراچی سے وزیرِ آعظم
    ⏪ کراچی سے صدرِ مملکت
    ⏪ کراچی سے گورنر سندھ
    ⏪ کراچی سے چار وفاقی وزراء
    ⏪ کراچی سے چودہ ارکینِ قومی اسمبلی
    ⏪ کراچی سے بائیس اراکینِ اسمبلی
    ⏪ اور کراچی کی نوکریاں=❌ ZERO ❌

    غیر مقامیوں کو ووٹ دینے کا نتیجہ مبارک ہو
    یہی وہ
    ذیادتیاں ہیں، جسکی وجہ سے اہالیانِ کراچی علیحدہ صوبہ کا مطالبہ کرتے ہیں
     
    Last edited: ‏13 اگست 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایف آئی اے نے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 20 کروڑ کی کرپشن پر کے پی ٹی کے جونیئراکاﺅنٹ آفیسر محمد یوسف کو گرفتار کرلیاجبکہ کے پی ٹی اے چیف اکاﺅنٹ آفیسر عزیر احمد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،فراڈ میں ملوث سرکاری بینک کے منیجرخسروراشد اورشہری شارق کو گزشتہ شب گرفتار کیاگیا۔

    نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے کہاکہ کے پی ٹی فراڈ میں سرکاری بینک کی اے وی پی صدف صدیقی بھی نامزد ہیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے کرچی منیر شیخ نے کہاکہ گرفتار ملزم شارق نامزد ملزمہ صدف صدیقی کے شوہر ہیں ،ملزموں نے انویسمنٹ بورڈ اورٹریژری بل کی آڑ میں رقم جعلی اکاﺅنٹ میں منتقل کی ،ملزموں نے جعلی اکاﺅنٹ میں منتقل رقم بعد میں خودنکلوائی ۔
     
  23. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کے آنکھیں کھول جائیں
    کاش کے پردے ہٹ جائیں
    ھم محب وطن پر سے الزام ہٹ جائیں
    آج بھی حق کی کھاتے ھیں
    بھی حلال کماتے ھیں
    ھم مہاجر کہلاتے ھیں
    کرسی تمھاری بیچی جاتی ھے
    جائیدادیں تم۔بنواتے ھو
    ملک سے پیسہ تم۔بجھواتے ھو
    اور غدار ھمیں کہلواتے ھو
    ملک کے ہر ادارے میں
    کوٹے پر تم آتے ھو
    کراچی کو آسرا دیتے ھو
    بےایمانی تم کرتے ھو
    اور بدنام مہاجر ھوتا ھے
    حنّاشیخ
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی میں پیدا ہوئے
    کراچی کی کھاتے ہیں
    پھر بھی
    نہ جانے کیوں
    مہاجر کہلاتے ہیں
     
  25. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا جواب ؛؛؛؛ ب ::: فارم میں مل جائے گا
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    "ب" فارم میں کیا ہے؟

    بانی ایم کیو ایم کو احساس ہو چکا تو انہوں نے مہاجر کو متحدہ کر لیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں