1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی دید کو یہ نَین مدینے والے ۔۔ ندیم نوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی دید کو یہ نَین مدینے والے
    ایک مدّت سے ہیں بےچین مدینے والے

    آپ ہی سے مری دنیا مری عقبی ہے حضور
    آپ ہی ہیں میرا سکھ چین مدینے والے

    آپ کی ذاتِ گرامی ہی وسیلہ ٹھہری
    عبد و معبود کے مابین مدینے والے

    تیرے قدمینِ مبارک کے سبب ہے واللہ
    عظمت و شوکتِ حرمین مدینے والے

    آپ کے پہلوئے اقدس میں جگہ پائی ہے
    کتنے خوش بخت ہیں شیخین مدینے والے

    مری نسلوں میں بھی ہو ذوقِ شہادت آقا
    دیجیئے صدقۂ حسنین مدینے والے

    آپ کی نعت ہی اس وقت رہے ہونٹوں پر
    آئیں جس وقت نکیرین مدینے والے

    آپ کے ہوتے ہوئے نوریء خستہ کو بھلا
    ہووے کیوں کر غمِ دارین مدینے والے
    ----
    ندیم نوری


     
    زنیرہ عقیل، وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی دید کو یہ نَین مدینے والے
    ایک مدّت سے ہیں بےچین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی سے مری دنیا مری عقبیٰ ہے حضور
    آپ ہی ہیں میرا سکھ چین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ذاتِ گرامی ہی وسیلہ ٹھہری
    عبد ومعبود کے مابین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تیرےقدمینِ مبارک کے سبب ہے واللہ
    عظمت و شوکتِ حرمین مدینے والے
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پہلوئے اقدس میں جگہ پائی ہے
    کتنےخوش بخت ہیں شیخین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مری نسلوں میں بھی ہو ذوقِ شہادت آقا ﷺ
    دیجیئے صدقۂ حسنین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی نعت ہی اس وقت رہے ہونٹوں پر
    آئیں جس وقت نکیرین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہوتے ہوئے نوریء خستہ کو بھلا
    ہووے کیوں کر غمِ دارین مدینے والے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراّ کثیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں