1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد انوش آج ہم سے بچھڑ گئے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏13 جون 2020۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    ہمارے پیار ے دوست محمدانوش آج خالق حقیقی سے جا ملے ہیں
    دکھ بیان سے باہرہے مجھے ان کی باتیں اور یادیں صبح سے بے چین کئے ہوئے ہیں
    بہت ہی پیارے اور اعلیٰ ظرف انسان تھے
    اللہ تعالیٰ مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے
    میں ان سے ملی تو نہیں نہ کبھی بات چیت ہوئی
    لیکن ایک تحریر ان کے پروفائل پر دیکھ کر ان کی شخصیت و کردار کا اندازہ ہو جاتا ہے
    وہ تحریر درج ذیل ہے
    " ہمیشہ دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کریں اللہ رب العزت آپکی زندگی آسان بنا دیں گے. شکریہ"
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    بلاشبہ بہت پیارے انسان تھے۔ اللہ کریم مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین و وابستگین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین یا رب العالمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحوم بھائی کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو۔ آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں