1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈاکٹروں اور نرسوں کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 اکتوبر 2017۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریض : آپ نے سائن بورڈ پر درست لکھا ہے کہ دانت بغیر تکلیف کے نکالے جاتے ہیں۔
    ڈاکٹر ہاں درست ہے لیکن تمہارا کیا مطلب ہے؟
    مریض: مطلب یہ ہے کہ آپ نے میرے دانت نکال دئیے لیکن تکلیف وہیں کی وہیں ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مریض (ڈاکٹر سے): ڈاکٹر صاحب میں جب بھی چائے پیتا ہوں تو میری آنکھ میں درد ہوتا ہے۔

    ڈاکٹر: چائے پینے سے پہلے کپ میں سے چمچ نکال لیا کریں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا لطیفہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایم بی بی ایس کے طلبہ آپریشن سیکھنے کیلئے آپریشن میز کے پاس جمع تھےاور میز پر مرا ہوا کتا پڑا تھا
    انکے پروفیسر نے کتے کی ناک میں اپنی انگلی ڈالی اور انگلی منہ میں چاٹنے لگا
    پھر طلبہ کو ویسا ہی کرنے کو کہا ۔۔ سبھی طلبہ نے یکے بعد دیگر ایسا ہی کیا ۔۔۔۔
    آخر میں پروفیسر نے انکی طرف دیکھا اور بولا سب سے اہم چیز ہوتی ہے دھیان ۔۔۔
    میں نے کتے کی ناک میں تیسری انگلی ڈالی اور دوسری چاٹی میں امید کرتا ہوں آئندہ دھیان لگاؤگے .....!!!!!

    پھر چراغوں میں روشنی نہ رهى
    میڈیکل سٹوڈنٹ
    [​IMG]
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ڈاکٹر اور ایک انجینیر ایک خاتون پر کو اپنی محبوبہ بنانے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر اسے روزانہ ایک پھول دیتا ہے اور انجینیر اسے روزانہ ایک سیب گفٹ کرتا ہے۔
    ایک دن خاتون انجینئر سے پوچھتی ہے۔
    کسی کو روزانہ ایک پھول تحفہ دینا تو سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن روزانہ تم روزانہ ایک سیب کیوں دیتے ہو مجھے؟
    انجینئر: کیوں کہ An apple a day, keeps the Doctor away. :)
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دو بار سیب سے کیڑا بھی نکلا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا مزیدار تھا

    کیڑے کا آپ کو کیسے پتا چلا؟
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس کیڑے مار دوائی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سیب پر کیڑے مار دوائی چھڑکتے ہیں؟
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب سیب تو ان پر کوئی دوائی چھڑک نہیں سکتا۔ چنانچہ یہی سیب پر چھڑکتے ہیں :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھتی تھی کہ دوائی پینی ہوگی سیب کھانے کے بعد
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کس چیز کا نام دوائی رکھا ہوا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ناک میں انگلی گھمانے کا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جانوروں کے ہسپتال میں الگ ہی چکر ہوتا ہے
    وہاں رجسٹر میں نام مالک کا لکھا جاتا ہے



    جیسے کے نام : Arman khan
    بیماری :دم میں سوجن
    [​IMG]
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گی ۔حکیم کے پاس گیا ۔اس نے معائنہ کر کے بتایا
    ”زہر پھیل رہا ہے ....ٹانگ کاٹنی پڑے گی “۔
    تین دن بعد پہلوان کی دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئی ۔ دوبارہ حکیم کے پاس گیا ۔ اس نے کہا ۔”یہ بھی کاٹنی پڑے گی “۔اس طرح اس کی دنوں ٹانگیں کاٹ کے پلاسٹک کی لگا دیں ۔چند دن بعد پلاسٹک کی ٹانگیں بھی نیلی ہو گئیں۔ وہ دوبارہ حکیم کے پاس پہنچا ۔اس نے معائنہ کیا اور کہا۔
    ”اب سمجھ آئی ....پریشان ہونے کی ضرورت نہیں,تمہاری دھوتی کا رنگ اتر رہا ہے ۔ “۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پرانا ہے ہنسی نہیں آئی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ سے کس نے کہا تھا بھابی سے جھگڑا کرنے کا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    • آپ نے کسی اور کو تو نہیں بتایا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں مجھے بتانے کی کیاضرورت ہے بس سٹیٹس میں ڈال دیا
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر نے مریض سے کہا ۔’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘

    مر یض نے جواب دیا۔’’کوشش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا۔

    ’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا ۔’’کیا بے وقوفی ہے ۔ میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہارا تین سا لہ بچہ کھاتا ہے ،وہی تم کھاؤ ۔ تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا ۔

    مریض نے بے بسی سے جواب دیا ۔’’ہاں ڈاکٹر صاحب ! لیکن میرا بچہ تو موم بتی ، کوئلہ ، مٹی اور جوتے کے فیتے وغیرہ کھاتا ہے ‘‘۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی ٹرائی کیا ہوگا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ہاں مٹی تو اب بھی کبھی کبھی ٹرائی کرتی ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں