تین دن ہسپتال کی قرنطینہ وارڈ میں رہ کر گھر آیا ہوں،اور ابھی چودہ دن تک ایک کمرے میں محدود رہنے کی ہدایت ہے،بیگم بھی کمرے کے باہر کھانا رکھ سکتی ہے ۔تمام احباب سے درخواست ہے کہ میرے لئے صحت کی دعا کریں
مکرمی جناب ارشد چوہدری صاحب! محترم ! اللہ تعالیٰ آپ کوصحتِ کاملہ عطافرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو دنیا کے ہر انسان کو اِس بلاسے محفوظ رکھے۔سب جانتے ہیں یہ قدرتی آفت نہیں انسانی شر ہے ۔خدا کے ہاں دیر ہوسکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔کبھی تو بات کھلے گی ، حقیقت سامنے آئیگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا پکڑے گااور نہیں چھوڑے گا ۔ انسانیت کے اِن قاتلوں کو ۔۔۔دنیا کے ذرا سے فائدے کے ان شرپسند طلبگاروں کو۔
اللہ آپ پر رحم کرے اور بیماری سے لڑنے کی توفیق عطا کرے آپ کو اور گھر والوں کو تمام بیماریوں اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے
شکریہ محترم ! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحتمند اور تندرست ، شاداں و فرحاں ، ہشاش بشاش اور محبت کے موتی بکھیرتے ہوئے نغمات لکھتا رکھے،آمین یارب العالمین!