1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبزیوں کے کوفتے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏5 مارچ 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سبزیوں کے کوفتے

    اجزاء:اُبلے کچلے آلو1/2کلو،کوٹیج چیز(کدو کش)آٹھ اونس،کٹی ہری مرچیں تین عدد،گاجر کدو کش آدھی
    ،اُبلے اور کچلے مٹر1/2کپ،پسی ہلدی 1/2چائے کا چمچ،بھنا،کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،کارن فلور1/2کپ،میدہ دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل تلنے کیلئے (گریو ی کے لیے اجزا ء )کٹی برائون پیاز چار کھانے کے چمچ،پسے ٹماٹر چار عدد،لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ، ہلدی 1/2چائے کا چمچ،پسا دھنیا1-1/2چائے کا چمچ،گر م مصالحہ ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا گارنش کے لیے،تیل1/2کپ
    ترکیب:پہلے اُبلے ،کچلے آلوئوں میں اُبلے ا ور کچلے مٹر ،کدو کش گاجر،ہلدی،پسی لال مرچ،بھنا کُٹا زیرہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں،پھر اس کے کوفتے بنا لیں۔اس کے بعد پیالے میں بچا ہوا کارن فلور اور میدہ ڈال کر مکس کریںا ور کوفتے کو اس مکسچر سے کوٹ کر کے ڈیپ فرائی کر کے ایک طرف نکال لیں۔
    (گریوی کے لیے)تیل گرم کر کے اس میں پسے ٹماٹر،برائون پیاز،لہسن کا پیسٹ،تمام سوکھے مصالحے اور1/2کپ پانی ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں کہ گریوی گاڑھی ہو جائے۔اس کے بعد اس میں فرائیڈ کوفتے ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔آخر میں ہرے دھنیے سے گارنش کر کے فوراً سرو کریں۔​
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086
    :p
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں