1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو کے منفرد ممبران

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏24 مارچ 2020۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہمارے فورم کے منفرد ممبران کو چنا جائے تو ان میں سرفہرست نام آئے گا ھارون رشید بھائی کا
    وجہ
    کیونکہ وہ فورم کے واحد ممبر ہیں جن کے پیغامات کا تعداد 6 ہندسوں میں آتی ہے یعنی ان کے پیغامات کی تعداد ایک لاکھ اکتیس ہزار ایک سو بہتر ہے { اس وقت تک }
    ان کے علاوہ کوئی اور ممبر نہیں جس کے پیغام ایک لاکھ سے اوپر ہوں
    ان سے قریب تر پاکستانی55 ہیں جن کے پیغامات کی تعداد 98307 ہے
    ھارون رشید بھائی فورم کے ممبر بنے 3 اکتوبر 2006ء کو
    یقینا فورم کے لئے ھارون رشید بھائی کی خدمات قابل تحسین ہیں
     
    ھارون رشید اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرا اگر کوئی ممبر منفرد ہے تو وہ ہیں محمد رضوان بھائی
    وجہ
    ویسے تو پاکستانی55 بھائی وہ ممبر ہیں جن کے پیغامات کو فورم پر سب سے زیادہ پسند کیا گیا ہے یعنی ان کی تعداد 24233 ہے لیکن جیسا کہ آپ نے اوپر پڑھا ہے ان کے پیغامات کی تعداد ایک لاکھ کے قریب قریب ہے مگر محمد رضوان بھائی منفرد یوں ہیں کہ ان کے پیغامات کی تعداد محض دس ہزار سے بھی کم ہے
    جی ہاں صرف 9026 { اس وقت تک } اور ان کے پیغامات کو پسند کیا گیا ہے 18631 دفعہ جوکہ لکھے گئے پیغامات سے ڈبل سے بھی زیادہ ہے
    مزید اعداد و شمار کو دیکھیں تو
    ابو تیمور بھائی کے پیغامات ہیں 61870 اور پسند کیا گیا 6596
    خوشی جی کے پیغامات ہیں 60337 اور پسند کیا گیا 36
    احمد کھوکھر بھائی کے پیغامات ہیں 61352 اور پسند کیا گیا محض 11 دفعہ { ہمیں بھی حیرت ہے }
    ھارون رشید بھائی اور پاکستانی55 بھائی کے بعد یہ وہ تین ممبران ہیں جنہوں نے ہماری اردو پیاری اردو کے لئے 60 ہزار سے زائد پیغامات تحریر کئے
    محمد رضوان بھائی نے فورم میں شمولیت کی 16 اپریل 2018 کو اور یقینا ان کا شمار ہماری فورم کے منفرد ممبران میں ہوتا ہے
     
    ھارون رشید اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری نظر میں تیسرے منفرد ممبر ہیں پاکستانی55 بھائی جنہوں نے اس فورم پر شروع کئے 5466 موضوعات
    مگر ان کا مقابلہ سخت ہے کیونکہ وہ فورم کے ممبر بنے تھے 8 سال قبل یعنی 6 جولائی 2012ء کو
    جبکہ 28 اپریل 2013 کو ممبر بنے والے intelligent086 بھائی 3006 موضوعات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
    جبکہ حیران کن طور سے محمد رضوان بھائی محض دو سال سے بھی کم مدت میں اس فورم کے لیے 2751 موضوعات شروع کرکے تیسرے نمبر پر ہیں
     
    ھارون رشید اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور منفرد ممبر ہیں ہماری فورم کے
    ان کا نام ہے مناپہلوان بھائی
    8 دسمبر 2012ء سے 26 دسمبر 2013ء کے درمیان 1717 پیغامات تحریر کئے ، 1767 پسندیدگیاں وصول کرتے ہوئے تمغے سمیٹے 361
    ان کے تمغوں کی تعداد پاکستانی55 بھائی کے بعد سب سے اوپر ہے
    اس لئے میری منفرد ممبران کی فہرست میں ان کا بھی شمار ہوتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اگر آپ کی نظر میں ہماری اردو پیاری اردو فورم کا کوئی ممبر منفرد ہے تو یہ لڑی آپ کو اظہار خیال کا حق دیتی ہے
     
    intelligent086 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    ھارون رشید
    فورم میں متاثر کن کارکردگی کے ساتھ نمایاں ہیں
    @پاکستانی 55
    بھائی بھی پوسٹنگ مشین ہیں لیکن طویل عرصے سے غیر حاضر ہیں اگر اسی طرح فعال رہتے تو اسوقت ان کی پوزیشن اور بھی بہتر ہونی تھی ، شعروشاعری میں نمایاں کارکردگی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    درج بالا معزز ممبران باقاعدگی سے فعال رہے اور فورم میں اسوقت موجود ممبران کے مزاج کے مطابق پوسٹنگ کر کے بہترین پوزیشن پر فائز ہیں ، ہمیں تو اب بھی ان کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔ امید ہے ان شاءاللہ جلد دوبارہ فعال ہوں گے
     
  7. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی 55 بھائی کو تو ہم پہلے ہی پوسٹنگ مشین لکھ چکے ہیں باقی ممبران بھی اپنی اپنی جگہ منفرد مقام رکھتے ہیں فورم میں فعال رہ کر آج اس مقام پر ہیں نمبرز میں تو شائید ان تک پہنچ جائیں لیکن ان کا معیار اپنانا مشکل ہے
    جہاں تک میرا معاملہ ہے یہ تو ون مین شو رہا ہے جہاں سے جو پڑھتا اچھا لگتا یہاں پوسٹ کر دیتا تاکہ یہاں آنے والوں کو کچھ نہ کچھ نیا نظر آتا رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ساتواں انسان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنی ایک بہن زنیرہ عقیل کے بارے ضرور کہوں گا ان کی کارکردگی کی تعریف کیئے بناء ادھورہ سا رہ جاتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تعلق اس فورم سے بہت پرانا ہے یعنی شروعاتی دور سے نعیم عبدالجبار سموکر سعدیہ ، مریم سیف اس وقت سے بہترین ممبران تھے مگر آج فورم پر رونق نہیں ہے تو ان لوگوں کی کمی ہے
    بحرحال میرا تعلق تو صرف گپ شپ تک محدود ہے مگر دیگر جن بہن بھائیوں کا آپ نے ذکر کیا ہے ان کے منفرد اور دلچسپ مضامین اس فورم کا حسن ہیں ۔
    آپ کی بہت دل شکنی ہوتی رہی مگر آپ میری طرح فورم سے منسلک ہی رہے (میں چپٹے لکھنا چاہتا تھا ) ہاہاہاہا

    باقی احمد کھوکھر ، خوشی ، ملک بلال محبوب خان ، واصف حسین آصف حسین آصف احمد بھٹی اور سید شہزاد ناصر صاحب اور بہت سے دوست جنہوں نے فورم کی رونق کو برقرار رکھا میں ان کو بہت یاد کرتا ہوں
     
    intelligent086 اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی تو بات ہی الگ ہے ، موجودہ حالات میں وہ تو فورم کا اثاثہ ہیں ، یوں سمجھ لیں آل راؤنڈر
     
    intelligent086 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست کہا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں