1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز از جان سے محبوب رکھ,پیارے محمدﷺ کو ۔۔ خورشید عالم خورشید

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز از جان سے محبوب رکھ,پیارے محمدﷺ کو
    نبیﷺ کے عشق سے,ایمان کی تکمیل ہوتی ہے

    صحابہ,تابعیں, اللہ والوں, کا یہ شیوہ ہے
    جو کہ دیں مصطفےٰ ﷺ اسکی,سدا تعمیل ہوتی ہے

    عمل بنیاد ہے اظہار باطن, کا سنو لوگو
    اسی سے سیرت انسان کی, تشکیل ہوتی ہے

    درود پاک, عشق مصطفےٰﷺ کا, فائدہ یہ ہے
    اندھیری قبر میں روشن, سنو قندیل ہوتی ہے

    ہدایت کے لئے انسان کی, قرآن سے پہلے
    کبھی توریت نازل اور زبور انجیل ہوتی ہے

    تمام احکام تو قرآن میں, نازل ہوۓ لیکن
    حدیثوں میں قرآنی حکم کی تفصیل ہوتی ہے

    اگر خورشید اللہ نے, پکڑ دنیا میں نہ کی تو
    خدا کا فضل نہ سمجھو, خدا کی ڈھیل ہوتی ہے
    ------
    خورشید عالم خورشید

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درود پاک, عشق مصطفےٰﷺ کا, فائدہ یہ ہے
    اندھیری قبر میں روشن, سنو قندیل ہوتی ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں