1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یاد سرکارﷺ کو سینے سے لگا رکھا ہے ۔۔ محمد احمد زاہد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یاد سرکارﷺ کو سینے سے لگا رکھا ہے
    عشق انﷺ کا ہی فقط دل میں بسا رکھا ہے

    لب پہ جس نے بھی ترا ذکر سجا رکھا ہے
    خود کو اس نے یوں مصائب سے بچا رکھا ہے

    مجھ پہ انعام ہوا ہے یہ مرے آقا کا
    الفتِ شاہ سے اس دل کو سجا رکھا ہے

    ہر گھڑی ان ﷺ کی ہی الفت سے ملی ہے عزت
    اس لیے نعت کی محفل کو سجا رکھا ہے

    ان ﷺکی مدحت سے ہی زاہد کو ملی ہے راحت
    نعت سرکارﷺ نے خوش حال سدا رکھا ہے
    -----
    محمد احمد زاہد​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یاد سرکارﷺ کو سینے سے لگا رکھا ہے
    عشق انﷺ کا ہی فقط دل میں بسا رکھا ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لب پہ جس نے بھی ترا ذکر سجا رکھا ہے
    خود کو اس نے یوں مصائب سے بچا رکھا ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ پہ انعام ہوا ہے یہ مرے آقاﷺ کا
    الفتِ شاہ سے اس دل کو سجا رکھا ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہر گھڑی ان ﷺ کی ہی الفت سے ملی ہے عزت
    اس لیے نعت کی محفل کو سجا رکھا ہے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان ﷺکی مدحت سے ہی زاہد کو ملی ہے راحت
    نعت سرکارﷺ نے خوش حال سدا رکھا ہے

     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں