1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صرف اک دو نہیں، قرآن کے پارے سارے ۔۔ ندیم نوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏2 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اک دو نہیں، قرآن کے پارے سارے
    مدحِ سرکارﷺ میں خالق نے اُتارے سارے

    احمد و حامد و محمود و محمدﷺ کی طرح
    ہیں سکوں بخش شہا نام تمہارے سارے

    اک ترا نام ہی کام آیا مصیبت میں شہا
    ورنہ برگشتہ ملے جو تھے ہمارے، سارے

    جن کو داتا و سخی کہتی ہے ساری دنیا
    وہ ترے در پہ ملے ہاتھ پسارے سارے

    غسل اشکوں سے دیے صاف کیے پلکوں سے
    نعت کے حرف جو کاغذ پہ اتارے سارے

    جتنے لکھے تری مدحت میں قصیدے میں نے
    ہو گئے حشر میں نیکی کے منارے سارے

    میرے ماں باپ، مرے بھائی بہن اور اولاد
    ایک دن آئیں حضور آپ کے دوارے سارے

    جب سے آنکھوں میں سمائی ہے مدینے کی بہار
    ہیچ لگتے ہیں یہ دنیا کے نظارے سارے

    کشتیء نوح کی مانند ہے عترت ان کی
    اور اصحاب ہدایت کے ستارے سارے

    آبرو دین کی، جاں دے کے بچائی نوریؔ
    کیسے فیاض ہیں آقا کے دلارے سارے
    ----
    ندیم نوری​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    صرف اک دو نہیں، قرآن کے پارے سارے
    مدحِ سرکارﷺ میں خالق نے اُتارے سارے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    احمد و حامد و محمود و محمدﷺ کی طرح
    ہیں سکوں بخش شہا نام تمہارے سارے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اک ترا نام ہی کام آیا مصیبت میں شہا
    ورنہ برگشتہ ملے جو تھے ہمارے، سارے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جن کو داتا و سخی کہتی ہے ساری دنیا
    وہ ترے در پہ ملے ہاتھ پسارے سارے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غسل اشکوں سے دیے صاف کیے پلکوں سے
    نعت کے حرف جو کاغذ پہ اتارے سارے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے لکھے تری مدحت میں قصیدے میں نے
    ہو گئے حشر میں نیکی کے منارے سارے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ماں باپ، مرے بھائی بہن اور اولاد
    ایک دن آئیں حضور آپ کے دوارے سارے

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب سے آنکھوں میں سمائی ہے مدینے کی بہار
    ہیچ لگتے ہیں یہ دنیا کے نظارے سارے

     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آبرو دین کی، جاں دے کے بچائی نوریؔ
    کیسے فیاض ہیں آقا کے دلارے سارے

     
  11. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں