1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو ملا جو نعت خزانہ ہے منفرد ۔۔ اشرف نقوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو ملا جو نعت خزانہ ہے منفرد
    نظرِ کرم کا اُن کی، بہانہ ہے منفرد

    لوگوں کے عشق کی تو کہانی ہے عام سی
    میری عقیدتوں کا فسانہ ہے منفرد

    شامل ہیں جس میں فاطمہؓ، حیدر، حسن، حسین
    عالَم میں شاہِ دیں کا گھرانہ ہے منفرد

    اے کاش! میری ہستی فنا فی الرسول ہو
    مجھ کو ملے لقب کہ دِوانہ ہے منفرد

    جس کو لگے یہ تیر، مقدر سنوار دے
    عشقِ نبیﷺ کا سب سے نشانہ ہے منفرد

    ہوتا نبیﷺ کس دور جو میرے نصیب میں
    پھر میں بھی کہتا، میرا زمانہ ہے منفرد

    اشرف میں لکھوں اُسے توقیر یوں ملے
    آقاﷺ کہیں کہ تیرا ترانہ ہے منفرد
    ----
    اشرف نقوی​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کے عشق کی تو کہانی ہے عام سی
    میری عقیدتوں کا فسانہ ہے منفرد
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شامل ہیں جس میں فاطمہؓ، حیدر، حسن، حسین
    عالَم میں شاہِ دیں کا گھرانہ ہے منفرد

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اے کاش! میری ہستی فنا فی الرسول ہو
    مجھ کو ملے لقب کہ دِوانہ ہے منفرد

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو لگے یہ تیر، مقدر سنوار دے
    عشقِ نبیﷺ کا سب سے نشانہ ہے منفرد

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اشرف میں لکھوں اُسے توقیر یوں ملے
    آقاﷺ کہیں کہ تیرا ترانہ ہے منفرد

     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں