1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

موءدت کیش عشق مصطفیٰﷺ و آل رکھا ہے ۔۔ عبدالغنی تائب

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    موءدت کیش عشق مصطفیٰﷺ و آل رکھا ہے
    مجھے ذکر نبیﷺ نے ہی سدا خوشحال رکھا ہے

    درود پاک کے ورد و وظیفہ کے تسلسل نے
    ہجوم رنج و غم کو زندگی سے ٹال رکھا ہے

    خطا کاروں کا ہیں بس آسرا سرکار کی یادیں
    نہاں خانہء دل میں کیسا راس المال رکھا ہے

    رسول اللہ کا ہر نقش پا ایماں کی منزل ہے
    بنا کر مسکن جاں ، دل سفر پر ڈال رکھا ہے

    زمانے کے حوادث میں، دکھوں میں ڈگمگانے سے
    فقط اسم محمدﷺ نے ہمیں سنبھال رکھا ہے

    کرم کیجے مرے آقاﷺ ! تمنائے حضوری نے
    دل و جاں کو حلیف منتظر تا حال رکھا ہے

    سخا دیکھیں کہ مدح گوئی کی توفیق کو حق نے
    درون حال ، ماضی اور استقبال رکھا ہے

    ہمیں درکار ہے خیرات اک چشم عنایت کی
    غم دنیا نے کار خیر ، کر پامال رکھا ہے

    نوازا اپنی رحمت اور شفقت سے سدا تائب
    حبیب کبریا نے مدح گو کا خیال رکھا ہے
    -----
    عبدالغنی تائب​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    موءدت کیش عشق مصطفیٰﷺ و آل رکھا ہے
    مجھے ذکر نبیﷺ نے ہی سدا خوشحال رکھا ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درود پاک کے ورد و وظیفہ کے تسلسل نے
    ہجوم رنج و غم کو زندگی سے ٹال رکھا ہے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خطا کاروں کا ہیں بس آسرا سرکار کی یادیں
    نہاں خانہء دل میں کیسا راس المال رکھا ہے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رسول اللہ کا ہر نقش پا ایماں کی منزل ہے
    بنا کر مسکن جاں ، دل سفر پر ڈال رکھا ہے

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زمانے کے حوادث میں، دکھوں میں ڈگمگانے سے
    فقط اسم محمدﷺ نے ہمیں سنبھال رکھا ہے

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم کیجے مرے آقاﷺ ! تمنائے حضوری نے
    دل و جاں کو حلیف منتظر تا حال رکھا ہے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں درکار ہے خیرات اک چشم عنایت کی
    غم دنیا نے کار خیر ، کر پامال رکھا ہے

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نوازا اپنی رحمت اور شفقت سے سدا تائب
    حبیب کبریا نے مدح گو کا خیال رکھا ہے

     
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں