1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چونکہ چنانچہ ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ نام ہی پہلی بار سنا ہے چنانچہ تحقیق کرنی پڑے گی جگہ ڈھونڈنے کے لئے
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چوں کہ روغنی پراٹھے یا پٹھانی پراٹھہ سنا تھاچنانچہ تندوری پراٹھے کا پتہ کرنا پڑے گا
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کی خواہش پر سب تندوری پراٹھے ڈھونڈنے پر لگ گئے ہیں چنانچہ آپ فورا تندوری چکن کا انتظام کریں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ میری اشتہا بڑہا رہے ہیں چنانچہ میں چلتا ہوں
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ اتنے دن غائب تھے چنانچہ اب کہیں نہیں جائینگے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے چنانچہ ای سی ایل پر آپ کا نام ڈالا جاتا ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ فورم کے آخری سال کا عندیہ آچکا ہے چنانچہ دل اداس رہنے لگا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ حاضری کم ہے چنانچہ آپ دوستوں کو متحرک کریں باقی میں کچھ کرلوں گا
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ یہ بات عجیب سی لگی چنانچہ ذرا تفصیل سے بتائیے
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ھارون رشید بھائی کہہ چکے ہیں کہ فورم کا آخری سال ہے چنانچہ دل اداس ہو رہا ہے
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ایک در بند ہونے پر سو کھلتے ہیں چنانچہ اداس مت ہوں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے کہہ دیا چنانچہ اداس نہیں ہونگے
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اداسی ختم ہوگئی چنانچہ کوئی اچھا سا لطیفہ سنادیں
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کہتے ہیں کہ لطیفہ سنا دو چنانچہ ھارون رشید بھائی کی ایک بات شئیر کرتی ہوں محترم بھائی کہتے ہیں کہ میں نے جوتا پسند کرتے وقت کبھی قیمت نہیں دیکھی کہ کم ہے یا زیادہ ہے
    بس جس جوتے میں پاؤں سکون محسوس کریں
    جمعہ کے دن وہی پہن کے گھر آجاتا ہوں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ کبھی غرور نہیں کیا

























    میرے پاؤں کے نا پ کا جوتا کسی مسجد میں موجود ہی نہیں ہوتا
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کی شرافت کے قصے دنیا بھر میں مشہور ہیں چنانچہ محلے والوں نے مسجد ننگے پیر جانا شروع کردیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھائی کو اچھے جوتے چاہیے چنانچہ اسٹائلو شوز اوکاڑہ محمد علی جناح روڈ مہر کالونی جائیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ دکان کا یڈریس مل گیا ہے چنانچہ فورا خریداری کی تیاری کریں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اتفاق سے میں کل ہی سٹائلو کچہری بازار گیا تھا چنانچہ وہاں سے بھی اچھی خبر نہیں ملی یعنی 14 نمبر جوتا دستیاب نہیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اوکاڑہ میں نہیں مل رہی چنانچہ مجھے اپنا ایڈریس بھیج دیجیے چارسدہ کے مشہور پشاوری چپل گفٹ کر دیتی ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ اب جوتے بھی گفٹ میں ملنے لگے ہیں چنانچہ شادی بیاہ سے جوتا چھپائی کی رسم ختم کردینی چاہیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ میرا پکا پتا میرے تعارف میں موجود ہےچنانچہ لڑی تلاش کریں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ ابھی ملی نہیں ہے چنانچہ ایسا مت سوچیں
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ زبان کی پکی ہیں چنانچہ پکے ایڈریس کا ہی انتطام کیا ہے
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ کے بیان سے ڈھارس بندھ گئی ہے چنانچہ میں گھر رہ کر انتظار کرتا ہوں
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چوں کہ مجھے آپ کا ایڈریس نہیں ملا چنانچہ آپ یہاں بھیج دیجیے
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھائی دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ میں سرفہرست ہیں چنانچہ سرعام ایڈریس دینا خطرے سے خالی نہیں ہوگا ( دہشت گردوں کے لئے )
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھائی بہت بڑے شریف آدمی ہیں چنانچہ دہشت گردوں پر بھی بھاری ہیں
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ آپ نے لفظ بھی کا استعمال کیا ہے چنانچہ ہم سوچ رہے ہیں اور کس کس پر بھاری ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چونکہ بھاری بھرکم کہہ کر آپ مجھے چھیڑنا چاہتے ہیں چناچہ میں اپنے تعارف کا لنک چھیڑ لیتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں