1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس نے توڑا بہت قرینے سے ۔۔۔۔۔ زنیرہ گل (اصلاح طلب)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏10 جنوری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس نے توڑا بہت قرینے سے
    جیسے کھیلا ہو اک نگینے سے

    اک سلیقے سے دریا برد کیا
    آسرا تھا مجھے سفینے سے

    رستے معدوم تھے دل کے لیکن
    آگئے تھے وہ مخفی زینے سے

    وقت آگے نکل گیا اب تو
    فائدہ کچھ نہیں ہے جینے سے

    کرچی ہونے سے بچ نہیں پائے
    نا توقع ہے آبگینے سے

    موسم ِ گلؔ میں سانس لیتی ہوں
    ٹھیسیں اٹھتی ہیں میرے سینے سے


    زنیرہ گل
     
    ساتواں انسان اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    Alag.png
     
    زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یہ خوبصورتی اور نکھار کلام میں پہلے سے موجود تھا ،جناب !
    خدا آپ کو سلامت رکھے ابھی آپ نے بہت ترقی کرنی ہے اور دنیائے علم وعمل میں اعلیٰ ترین مقام پانا ہے ،خدا راستے کی دشواریوں سے بچا کر بحفاظت منزلِ کمال تک لے جائے ، آمین ثم آمین!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین!
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    آپ کا دستِ شفقت سر پر رہا تو انشاء اللہ وہ مقام بھی پا لینگے

    جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے
    جو فاصلہ مُجھے صدیوں میں پار کرنا ہے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں