1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک--برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏6 جنوری 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان صاحب
    سعید سعدی صاحب

    ------------
    مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
    -----------
    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک
    بستا ہے میرے دل میں تیرا ہی پیار اب تک
    ---------------
    لاکھوں حسین دیکھے گھومے جہان سارا
    تجھ سا نظر نہ آیا وہ شاہکار اب تک
    --------------
    ہوں اجنبی جہاں میں کوئی نہیں ہے ساتھی
    کوئی ملا نہیں جو ہو غمگسار اب تک
    ---------------
    دنیا نے جو بنایا تھا بیچ میں ہمارے
    ٹوٹا نہیں ہے ہم سے وہ بھی حصار اب تک
    ----------
    وہ حسن تیرے کا جادو مجھ پہ ہو گیا جو
    اُترا نہیں ہے سر سے اس کا خمار اب تک
    ----------------
    اس بات سے میں خوش ہوں تجھ سے وفا ملی ہے
    میرا یہ دل ہے تیرا ہی قرضدار اب تک
    ---------------
    ایسا کبھی نہ ہو گا ارشد تجھے بُھلا دے
    اس کے ہے دل پہ تیرا ہی اقتدار اب تک
     
    شکیل احمد خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    AAnkh.png
     
    Last edited: ‏7 جنوری 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ کیا خوبصورت آاصلاح فرمائی ہے آپ نے ۔ اللہ آپ کو جزا دے۔اللہ نے آپ کو یہ خوبی عطا کی ہے کہ بات بدلتے بھی نہیں اور اسی کو خوبصورت الفاظ دے کر کیا سے کیا بنا دیتے ہیں۔ یقینا" آپ کا مطالعہ بہت زیادہ ہے یا قدرت کی دین ہے
     
    زنیرہ عقیل اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب
    بہت عمدہ
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ بہت زبردست

    محترم شکیل احمد خان کے لیے
    قلم کے نوک سے لکھا ہوا ہر لفظ کہتا ہے
    بڑے استاد ہیں افکار میں کردار میں وہ گلؔ
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مجھے دیدہ تر یاد آیا !
    بہت شکریہ ، زنیرہ گڑیا اور ارشد صاحب،شاعرِ خوش نظریہ!​
     
    Last edited: ‏9 جنوری 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سدا خوش رہیے
    مشکل ہے آپ کی موجود گی کے احساس سے غفلت برتنا
    آپ سمجھیں یا نہ سمجھیں اس قالب میں آپ ہیں
    آپ کو یاد کیا اور آپ تشریف لے آئے
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    NOOON Color.png
     
    ارشد چوہدری اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس ترا ظرف ہے
    اور ترا ہنر بھی ہے
    ذات اعلیٰ ہے تیری
    اور معتبر بھی ہے
    کسی نے خوب فرمایا
    کہ خدمت سے عظمت ہے
    یہ جو تیری محبت ہے
    یہ جو تیری چاہت ہے
    توانگر ہو سخی بھی ہو
    مگر تم روشنی بھی ہو.................زنیرہ عقیل
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب !
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زُنیرہ شکریہ !
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے،آمین ثم آمین!!
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین

    جزاک اللہ خیراً کثیرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں