1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سانجھے دکھ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوست دوسرے سے - اچھی اور بری بیوی میں کیا فرق ہے؟
    -دوسرا دوست “ کیا مطلب کیا بیویاں اچھی بھی ہوتی ہے
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    :chp: پھر آپ نے کیا جواب دیا ؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دانت پورے ہیں چیک کرلیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کی ہڈیوں کو سلامت رکھے
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس بھائی دکھی ہی دکھی کے درد کو سمجھتا ہے
     
    ساتواں انسان اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میری بات نہیں مانتے ، آپ کو جہنم میں بھی جگہ نہیں ملے گی
    میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہمارا پیار اتنا گہرا ہوگیا ہے کے پوری کائنات بھی مل کر ہمارے بیچ دراڑ نہیں ڈال سکتی
    باقی سب تو اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن پہلے بتائیں یہ کائنات کون ہے ؟
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک میاں بیوی کسی شادی میں گئے تھوڑی دیر بعد بیوی نے دیکھا کہ اس کا شوہر کسی لڑکی سے ہنس ہنس کر باتیں کررہا ہے بیوی خاموشی سے پاس آئی اور شوہر کو آیوڈیکس کی شیشی دیکھا کر بولی
    یہ میں گھر پہنچ کر آپ کی چوٹ پر لگا دونگی
    شوہر : پر جانو مجھے چوٹ کہاں لگی ہے ؟؟
    بیوی : پر جانو ابھی ہم گھر بھی کہاں پہنچے ہیں
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :p_wife::nty:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میری دعا ہے کہ یہ انمول لمحات بھولے بھائی کو نصیب ہوں
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تحقیق کے مطابق بیویاں دو طرح کی ہوتی ہیں
    “ اچھی اور بری “
    اچھی بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو اچھی طرح پریشان کرتی ہیں
    اور
    بری بیویاں وہ ہوتی ہیں جو شوہر کو بری طرح پریشان کرتی ہیں
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جن کی شکلیں ملتی ہیں وہ بہن بھائی
    جن کی عقلیں ملتی ہیں وہ دوست
    اور جن کی نہ شکلیں ملتی ہیں نہ عقلیں وہ میاں
    بیوی کہلاتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کے تجربات سے مستفید ہورہے ہیں
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بقول ھارون رشید بھائی شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے
    بیوی چاہتی ہے کہ وی اکیلی اس سمندر میں شارک بن کر گھومے پھرے ۔۔۔
    جبکہ شوہر چاہتا ہے کہ سب مچھلیاں مل جھل کر اس سمندر میں رہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :cry:
    بلکل ہنسی نہیں آئی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ہنسی تو نہیں آئے گی نا

    کیوں کہ دوسری تیسری اور چوتھی بیوی کی تمنا ابھی تک تمنا ہی ہے
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر نے شادی کے دوسرے دن اس سے چائے کی فرمائش کی
    اس نے چائے بنائی اور کپ ہاتھ میں پکڑ کر لے گئی
    شوہر نے کہا کہ چائے ٹرے میں لاتے ہیں ۔
    اگلے دن پھر اس نے چائے بنائی اور ٹرے میں ڈال کے لے آئی
    اور معصومیت سے پوچھنے لگی
    چائے ایسے ہی چاٹ لیں گے یا چمچ لا دوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    یہ لطیفہ سب سے اچھا تھا
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے ملک بھر میں تیز ہواوٗں کے جھکر چلنے کے امکان ہیں ، گرد کے طوفان کے ساتھ ساتھ تیز بارش اور شدید آندھی کا امکان ہے
    اس لئے گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں
    انتہائی مجبوری کی صورت میں بیگم کو باہر بھیجیں
    کیونکہ
    آندھی ہی آندھی کا مقابلہ کرسکتی ہے
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لمبا تڑنگا آدمی بازار سے اونٹ کا گوشت خرید لایا ۔ گوشت پکایا گیا۔
    شام کو جب کھانے بیٹھے تو بچوں نے گوشت کا ذائقہ عجیب سا محسوس کرکے پوچھنا شروع کردیا کہ یہ گوشت کس جانور کا ہے؟
    آدمی پہلے تو ٹال مٹول کرتا رہا۔ لیکن بالآخر بچوں کی ضد کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور مسکراتے ہوئے بولا
    " بچو ۔میں آپکو اشارے سے سمجھاتا ہوں ۔ یہ اس جانور کا گوشت ہے جو کبھی کبھار آپ کی ماں مجھے کہہ کر بلاتی ہے "
    " کیا ؟؟؟؟؟؟؟‌" تمام بچے چیخ اٹھے
    " کیا یہ گدھے کا گوشت ہے ؟"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ اشتیاق احمد کی جمشید سیریز پڑھا کرتی تھیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص چھینک روکنے کیلئے طرح طرح کے منھ بنا رہا تھا ساتھ بیٹھے آدمی نے کہا بھائی آپ چھینک کیوں نہیں لیتے
    اس آدمی نے کہا : بھائی میری بیوی نے کہا تھا کہ جب تمہیں چھینک آئے تو سمجھو کہ میں بلا رہی ہوں

    دوسرے شخص نے کہا : تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے

    پہلا شخص : عجیب احمق آدمی ہو بھئی




























    میری بیوی مر چکی ہے
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بوڑھے میاں بیوی نے اپنی صحت بحال رکھنے کے لیے روزانہ دو میل پیدل چلنے کا پروگرام بنایا۔ چنانچہ وہ صبح پیدل چلے۔ ایک میل ہی چلے تھے کہ دونوں بہت تھک گئے۔ بوڑھے نے بیوی سے پوچھا: تم تھک تو نہیں گئیں؟
    بیوی بہت تھک گئی تھی لیکن شوہر کی ہمدردی دیکھ کر بولی: ’’نہیں تو ابھی تو میں دو میل اور چل سکتی ہوں۔‘‘
    اس پر بوڑھے نے کہا۔ واپس گھر جاؤ اور کار لے کر آؤ ، میں بہت تھک گیا ہوں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
    کیوں کیا ہوا ؟
    ساری روٹیاں جل گئیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ نے کہا ہوگا نئے پاکستان سے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔
    ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔
    ہائے وے پانی وی نئیں منگیا بس واٹر واٹر کردا مرگیا۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگلے
    اگلے کی جان چلی گئی اور آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں