1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2012۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کافی ٹائم غیر حاضر رہ کر ایک دو پوسٹ کے جواب دے کر سب کو خوش کر دینا


    اگر شوگر کا علاج گد گدی سے ہوتا تو؟
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شوگر کا علاج ہی گد گدی ہے۔ بچوں کو سبھی گدگدی کرتے ہیں اور بچے اس مرض سے محفوظ ہیں

    ہر انسان میں چھوٹا بچہ موجود ہوتا اسے کیوں فراموش کردیا جاتا ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے گرم ہوگی تو مزا آئے گا


    مکس چاول کیسے ہوتے ہیں
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے چاول ہوتے ہیں


    یہ کیسا سوال تھا؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا جواب ہے


    شدت غم سے رونا کیسے آتا ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پیاز کاٹ کر


    آنسو نمکین کیوں ہوتے ہیں؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو چائے نہیں ملتی


    صبح کیوں اٹھتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وارڈن کے ڈر سے


    سردی کو سردی سے مارنے کے لیے ٹھنڈے پانی سے وضو کیوں نہیں کرتے؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے


    موٹر وے کیوں بناتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کمیشن کھانے کے لئے
    مرحب کی جھاڑو کا رنگ کیا ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے کرتوت


    علیم خان کو کیوں پکڑا
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھیت سے کچی گاجریں توڑ کر کھا لی تھیں کھیت کا مالک پکڑ کر نیب کے پاس لے گیا
    عابد شرلی لندن آیا تو سردی کی وجہ سے اس کی ناک بہنے لگی اس لئے وہ پاکستان بھاگ گیا ہے
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردی میں ناک بہتی کیوں ہے جمتی کیوں نہیں؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں مٹھاس کم ہوتی ہے


    ناک میں دُم کیسے ہوتی ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سکھوں کا منہ دیکھیں دُم نظر آجائے گی
    لاہور میں آج کل کونسی ڈش ٹاپ پر ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ سمجھ رہے ہیں اب نہیں ملتی


    گرمی کب آئے گی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب سورج منہ دکھائے گا
    گوجرانوالہ کی مشہور ڈش کا نام
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چڑی پائے


    مچھلی کیوں کھاتے ہیں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ مچھلی پی نہیں جا سکتی ۔

    لاھور لاھور ہے ، یہ کیوں کہا جاتا ہے ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ کراچی لاہور نہیں ہے


    پاکستان کا قومی چور کون ہھ
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گدھا۔
    برف سے جم کر مرنا منظور ہے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں جاواں گا۔
    خالی جگہ پر شہر کا نام لکھ کر کمنٹ کریں۔
    [​IMG]
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:



    آپ کو جواب کیسا لگا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    Video Unavailable
    This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.
    یہ لکھا ہوا آرہا ہے
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہیں وہ عظیم لوگ جنہوں نے غبارے پھٹنے کے بعد اس کی نکئ نکی چوسنیاں بنا کر لوگوں کے سر پر پھوڑی ہیں؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ کی عمر بھی 48 سال ہے


    بڑہاپا کب آتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بڑھاپا تب آتا ہے جب زندگی کی خوشیوں کی امید ختم ہونے لگتی ہے
    ویسے میں تو 99 کی ہوں
    کیا غبارے اب نہیں ملتے؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اگلے سال آپ کے سانپ بن جانے کی امید ہے

    ہیپی برتھ ڈے کیسے ہوتا ہے
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس حساب سے تو آپ کو اژدھا بن جانا چاہیے تھا
    برتھ ڈے ہیپی بھی ہوتا ہے مجھے تو نہیں لگتا
    ویسے مجھے تو تب پتہ چلتا ہے جب کوئی مجھے بتاتاہے


    آپ کتنے من کا کیک کاٹتے ہیں برتھ ڈے پر؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں