1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناراض بیوی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ناراض بیوی
    میری بیوی ناراض ہو تو ناشتہ پر آواز نہیں دیتی، بس چمچہ کھٹکھٹا تی ہے۔ میری چائے کا چمچ میرے ہاتھ میں نہیں پکڑاتی، بس میرے سامنے رکھ کر چلی جاتی ہے۔ میرا سینڈوچ بھی مجھے نہیںدیتی، سامنے رکھ دیتی ہے۔پاس والی کرسی پر میرے نہیں بیٹھتی ،ایک کرسی چھوڑ کر بیٹھتی ہے۔ پھر ناشتہ کرنے کے بعد کچن میں چلی جاتی ہے۔ میں کام پرنکل جانے کے لیے نکلوں تو دروازے تک آتی ہے۔ وہ ناراضی میں بولنا چھوڑتی ہے، محبت کرنا نہیں چھوڑتی۔​
     
    ھارون رشید اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بیوی دنیا کے ہر کونے میں موجود ہے

    مگر

    افسوس



    کہ

    دنیا گول ہے
     
  4. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    :84:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں