1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہنسنا منع ہے

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏2 نومبر 2015۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم پیٹرول ختم ہوگیا ہے ، گاڑی اگے نہیں جاسکتی
    کوئی بات نہیں !! واپس گھر کی طرف موڑ لو
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں جتنے بھی نیک مرد ہیں
    صرف عورت کی وجہ سے ہیں
    کچھ بیوی کے خوف سے
    کچھ حوروں کے شوق سے
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آنٹی کہہ رہی تھیں
    بیلن سے روٹیاں گول اور شوہر سیدھے ہو جاتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے ذھین لوگوں کے بال گر جاتے ہیں
    اوہ ، جبھی ہم نے آج تک کوئی گنجی خاتون نہیں دیکھی
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج تو حد ہی ہوگئی
    ہوٹل میں ویٹر کو کہا برابر والی ٹیبل پر جو صاحب کھا رہے ہیں وہ لے آؤ ۔
    ویٹر بولا نو سر آپ خود اٹھا لیں وہ مجھے اٹھانے نہیں دینگے
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاند پر پہلا قدم کس نے رکھا ؟
    نیل آرم اسٹرونگ نے
    اور دوسرا ؟
    دوسرا بھی اسی نے رکھا تھا کوئی لنگڑا تھوڑی تھا وہ
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں اتنا دکھ دل ٹوٹنے کا نہیں ہوتا
    جتنا
    وضو ٹوٹنے کا ہوتا ہے ۔ ۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ بھی عجیب قوم ہیں ٹریفک کے اشارے سمجھنے سے قاصر ہیں



    اور







    آنکھوں کے اشارے فوراً سمجھ جاتے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ بھی عجیب قوم ہیں ٹریفک کے اشارے سمجھنے سے قاصر ہیں



    اور







    آنکھوں کے اشارے فوراً سمجھ جاتے ہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دوست بتا رہا تھا کہ بیگم بچوں کو ہوم ورک کرواتے ہوئے اکثر گنگناتی ہیں " مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے "
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے گوگل سے پوچھا عورت کیا چاہتی ہے ؟؟؟
    آج ساتواں دن ہے
    گوگل چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت ماہر نفسیات کے پاس گئی اور کہا میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میں پڑھی لکھی ہوں ، خود کماتی ہوں اور خود مختار ہوں اس لئے مجھے خاوند کی ضرورت نہیں ہے مگر میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے والدین شادی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں ۔
    میں کیا کروں ؟
    ماہر نفسیات نے کہا بےشک تم نے بہت کامیابیاں حاصل کرلی ہیں لیکن بعض دفعہ تم کوئی کام کرنا چاہو مگر نا کر سکو ، کبھی تم سے کچھ غلط ہوگا، کبھی تم ناکام ہوجاؤ گی ، کبھی تمھارے پلان ادھورے رہ جائیں گے ، کبھی تمھاری خواہشیں پوری نہیں ہوں گی ۔۔ تب تم کس کو قصوروار ٹھہراؤ گی ؟ کیا اپنے آپ کو قصور دو گی ؟
    لڑکی ۔ نہیں بالکل نہیں ، اپنے آپ کو کیوں دوں گی ؟
    ماہر نفسیات ۔ بالکل یہی وجہ ہے کہ تمھیں ایک خاوند کی ضرورت ہوگی جسے اپنی غلطیوں کا ذمہ دار ٹھہرا سکو ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لطیفہ اچھا ہے مگر ہنسنا منع ہے
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہالینڈ کا تو صرف وزیراعظم سائیکل پر دفتر جاتا تھا کپتان پانچ سال رہا تو پورا پاکستان سائیکل پر دفتر جایا کرے گا
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کل رات ایک دوست کے نکاح پر جانا ہوا . ‏جیسے ہی مولوی صاحب نے دولہے سے پوچھا ۔
    ‏آپ کا وکیل " کون ہے... ؟ .
    وہاں موجود سب لوگوں نے جوتے اتار لئے ۔
    ‏" کیڑا وکیل اے ایتھے "..... ؟؟
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کالج میں اعلان ہوا :
    " جن لڑکوں نے اپنی سائیکل کالج کے سامنے گرلز ہاسٹل کی پارکنگ میں کھڑی کی ہیں وہ اپنی سائیکل وہاں سے فورا ہٹا لیں "
    آدھے گھنٹے بعد دوبارہ اعلان ہوا :
    " دس سائیکلوں کو ہٹانے کے لیے جو چار سو طلباء گئے ہیں وہ کلاسز میں واپس آجائیں "
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حاجی شکور کے بڑے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کا جمہوریت پر سے ایمان سنہ 88 میں ہی اٹھ گیا تھا جب ہمیں اسکول سے چھٹیاں ہوئیں تو رات کو کھانے کے میز پہ ابو نے سے پوچھا کہ بتاؤ بچو چھٹیوں پر دادا کے گھر جانا ہے یا نانا کے ۔ سب بچوں نے خوشی سے ہم آواز ہو کر نعرہ لگایا دادا کے ، لیکن اکیلے امی نے کہا کہ نانا کے ۔ اکثریت چونکہ دادا کے حق میں تھی لہذا امی کا موقف ہار گیا اور ابو نے بچوں کے حق میں فیصلہ سنادیا اور ہم دادا کے گھر جانے کی خوشی دل میں دبا کے سوگئے ۔
    اگلی صبح امی نے تولئے سے گیلے بال سکھاتے ہوئے زیر لب مسکرا کر کہا سب بچے جلدی جلدی کپڑے بدل لو ہم نانا کے گھر جارہے ہیں ۔ میں نے حیرت سے منہ پھاڑ کے ابو کی طرف دیکھا تو وہ نظریں چرا کر اخبار پڑھنے کی اداکاری کرنے لگے بس میں اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ جمہوریت میں فیصلے عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں بلکہ بند کمروں میں کئے جاتے ہیں ۔
    آرمی ایکٹ
     
    نعیم اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میری دوسری شادی ہوجائے گی ، سوچا بھی نہ تھا ۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا ۔ بس آنا فانا نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی ۔
    حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا ۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے ۔ والدہ بھی شاد ہیں ۔ میری نئی بیوی بے انتہا خوش اخلاق ثابت ہوئیں اور انہوں نے بھی سارے گھر کے افراد کو اپنا سمجھا ۔
    ہماری پہلی ملاقات پہلی بیگم کے ساتھ ہی ایک شاپنگ سینٹر کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی ۔ وہیں ہماری پہلی بیگم نے ان کو ہمارے لیے پسند کیا ۔ کب بات شادی تک پہنچ گئی پتہ بھی نہ لگا ۔
    پہلی بیگم نے انتہائی ضد کر کے ہمیں ہنی مون پر بھیجنے کی تیاری کر رکھی ہے اور مصر ہیں کہ آپ دونوں ہنی مون پر جائیں جیسے آپ مجھے لے کر گئے تھے ۔ کہتی ہیں کہ اگر پیسے کم پڑے تو وہ دینے کو تیار ہیں کیونکہ ان کی پچھلے دنوں ہی تین لاکھ کی کمیٹی نکلی ہے ۔
    میں کافی دیر سے یہ سوچ رہا ہوں کہ آخر وہ کون سے گھر ہوتے ہیں جہاں دوسری شادی کی وجہ سے جھگڑے ہوتے ہیں اور ایک جنگ کا سا ماحول ہوتا ہے ۔ اپنے گھر کو دیکھتا ہوں تو جنت لگتا ہے ۔
    بیگم نے رات گیارہ بجے زبردستی ہم دونوں کو کمرے میں دھکیل کر دروازہ بند کر دیا ۔ ساتھ ہی بچوں کو شور شرابے سے سختی سے منع کر دیا ۔ آج صبح ناشتہ حجلہ عروسی میں پیش کیا اور اپنی ساتھی کو اپنے ہاتھوں سے نوالے بنا کر کھلائے ۔ ساتھ ہی ساتھ چھیڑنے کے انداز میں کن انکھیوں سے ہم دونوں کو دیکھتی رہیں ۔ ایسی بیویاں قسمت والوں کو ملتی ہیں ۔
    کل رات ہم ہنی مون پر ترکی نکل جائیں گے ۔ بیگم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ میری غیر موجودگی میں وہ بچوں کی فیس ، بجلی کا بل ، گھر کا راشن اور باقی ذمہ داریاں سنبھال لیں گی ۔
    میرا مشورہ ہے کہ آپ سب بھی اپنے گھر میں یہ ماحول بنائیں ۔ محبت سے رشتوں کو قائم رکھیں اور اپنی بیوی کو اعتماد میں لیں ۔ دیکھیے کہ دوسری بیوی ایک دن بعد ہی کہہ رہی ہے کہ تیسری میں آپ کے لیے خود تلاش کروں گی ۔
    ناول ” بلی کے خواب میں چھیچڑے “ سے اقتباس
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شریف آدمی کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ اس کا موبائل فون سارے گھر والے استعمال کر سکیں اور اسے کوئی خوف نہ ہو
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واہ یہ تو میرے فون کی خاصیت ہے ڈبل تھری ون زیرو میں
     
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم شریف آدمی کی بات کررہے ہیں اور آپ غریب آدمی کی
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بہت فرق ہے
     
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے دور میں غریب تو پھر بھی جی لیتا ہے مگر شریف کا جینا محال ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شریف تو لندن میں مزے لے رہے ہیں۔
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پھر نہ کہیے گا ہمیں خبر نہیں دی
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی خوشی کبھی غم
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ نے نام کب بدل لیا ؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اشتہار دیکھ لیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں