ورلڈ کپ 2019 کون جیتے گا؟ عمران خان کے سالے وسیم اکرم کے سالے شعیب ملک کے سالے یا ان تمام سالوں کے بہنوں کا سسرال؟
’ریلوکٹے‘ چھوڑو اسپیشلسٹ کھلاؤ، عمران خان کا سرفراز احمد کو پیغام شکست کا خوف نکال کر میدان میں اترو، اپنا بہترین کھیل پیش کرو اور میچ کی آخری گیند تک لڑو، وزیراعظم عمران خان