1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کڑاہی ؟
    چاچا جی کے لیے نمک منڈی والوں نے ۔ ۔ ۔ ۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    سمجھ تو گئے ہونگے ۔ ۔ ۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہر لقمے میں ایک دیگ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے چاچا جی کے ہاتھوں پٹوا کر ہی دم لینگی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کوکیسے پیٹ سکتے ہیں
    صرف مسل سکتے ہیں
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماں:بھولے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔

    بھولا :جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ۔ بھولی بھابھی سے ۔ ۔ ۔
    اختیارِ ترنم سے تبسم کی روشنی کو جلا دینا
    میں سورہا ہوں مجھے صبح سات بجے جگا دینا
    بھولی بھابھی ۔ لاحول ولا قوۃ ! آپ ابھی تک ترنم کو نہیں بھولے اور یہ تبسم کون ہے ؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد بھولے بھائی تبسم فرمانا ہی بھول گئے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ارے ترنم تبسم کو چھوڑئیے ۔ ۔ ۔ بھولے بادشاہ تو اُس کے بعد کسی " شمع " کے پروانے گئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی بھابھی کچھ پریشان تھی گھر کی نوکرانی نے ازرائے ہمدردی پوچھ لیا ۔ ۔ ۔
    بھولی بھابھی ۔ کیا بتاو! تمہارے بھولے صاحب اپنے آفس کی سیکٹری کے چکر میں پڑ گئے ہیں ۔ ۔ ۔
    نوکرانی ۔ نہیں بھولے صاحب ایسا نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔ یہ بات آپ مجھے جلانے کے لیے کہہ رہی ہے نا ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد ابھی تک بھولے بھائی گھر سے باہر ہی ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیچر ۔ بھولے بتاؤ 14 اگست پوری پاکستانی قوم کیا مناتی ہے ؟
    بھولے باشادہ ۔ میڈیم چُھٹی ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏3 جون 2019
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ نئی جاب کے لیے انٹرویو دینے گئے ۔ ۔ ۔
    ایچ آر آفیسر ۔ ۔ ۔ بھولے اگرآپ کسی کام کے سلسلے میں میرے گھر آئیں اور میری ملازمہ آپ سے کہے کہ صاحب گھر پر نہیں ہیں اور آپ کو اندر آنے کیلئے کہے تو آپ کا جواب کیا ہوگا ؟
    بھولے بادشاہ ۔ سر ! کیا آپ مجھے اپنی ملازمہ کی تصویر دکھا سکتے ہیں ؟
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ


    یہاں بھی چانس کے چکر میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باس نے سیلفی دکھا دی ہوگی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    باس بھی تو بھولا ہی تھا نا ۔ ۔ ۔
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سیلفی کیوں؟ ملازمہ کی تصویر مانگی تھی نا؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے باس کی سیلفی ملازمہ کے ساتھ ہی ہو گی ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھدار
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا : ہیلو! پیزا ہٹ
    آپریٹر: یس سر
    بھولا : تین لارج پیزا، چھ چکن، دو پیپسی
    آپریٹر: کس کے نام سے سر
    بھولا : اللہ کے نام پہ با با
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھائی کل صدقہ پر گھر میں بیان کر رہے تھے

    کہنے لگے
    صدقہ دینے سے ہر بلا ٹل جاتی ہے
    سوائے اس کے جو آپ کے نکاح میں آ گئی ہو ۔


    اور کل سے بھائی اسپتال میں ہیں چوٹ کافی گہری تھی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چوٹ کس چیز سے لگئ
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گھریلو ہتھیار کے بارے میں آپ خوب جانتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سٹیل کا تھا شاید
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اتنے وثوق سے کیسے بتا سکتے ہیں؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسپتال سے ایک بھولا بھائی کو رخصت کرتے وقت ڈاکٹر نے کہا ۔

    ’’آپ ہمارے علاج سے صحت یاب ہو گئے ۔ امید ہے اب تو آپ ہمارا بل ادا کردیں گے؟‘‘

    بھولا بھائی نے شاہانہ لہجے میں کہا۔

    ’’کیوں نہیں ۔اگر ہم نے تمہارا یہ چند لاکھ کا حقیر بل ادا نہیں کیا تو ہمیں اکبر بادشاہ کون کہے گا‘‘۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کا سوال "سیکورٹی پوائنٹ آف ویو" سے تھا۔ (وضاحت)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عام ہسپتال نہیں تھا۔۔۔ صحیح صحیح بتائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدقہ دے دیتا تو بچ جاتا
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں