1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ اشعار و جملے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏7 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واؤ ........ کیا زبردست لکھا ہے
    مزہ آگیا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاش تم ہمارے گھر کے قریب رهتے ...
    کبھی تم منہ اٹھا کر آ جاتے کبھی ہم ..
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے لو ۔ ۔ ۔ اب معصوم سا کتنے گھر بنائے ۔ ۔ ۔
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سنو جاناں ،

    ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﮧ ﮈﺍﻟﻮﮞ

    ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﺴﺘﮯ ﮨﻮ
    ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎﻟﮯ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریض تو خوشی سے ہی مر گیا ہوگا
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اجے دیو گن عرف شاکا چاٹ والے کا کہنا ہے کہ ہاجرہ صرف میری ہے
    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو عامل "محبوب" کو قدموں میں لاسکتے ہیں
    کیا یہ مجھے فری نیٹ پیکج دلا سکتے ہیں..؟

    [​IMG]
     
  8. ابرار حسین شاہ
    آف لائن

    ابرار حسین شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اگست 2011
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    آف میں نے تو پڑھ لیا اب کیا ہو گا؟
    ویسے پہلے ہی شادی شدہ ہوں کوئی خطرہ تو نہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی دوسرے " اجے دیوگن " نے " ہ " کی ، کو " ب " کے نقطے میں تبدیل کر دیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ صاحب ! جو پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں انہیں مزید کیا خطرہ ہو گا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شادی شدہ ہیں تو پھر تو کوئی پرابلم نہیں ہونی چاہیے
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شرارت تو آپ کی لگتی ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا سب کچھ کر سکتا ہے مگر کسی خاتون کا نام و ناموس کو یوں پامال نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔
    مذاق اپنی جگہ مگر ان شاکا صاحب نے نری " حیوانیت " کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلے سال دانتوں کے چیک اپ اور صفائی کے لیے ایبٹ آباد کے ایک ٹیچنگ ڈینٹل ہسپتال میں کلموہے کو ایسی ہی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ۔ ۔ ۔ وہ تو بھلا ہو بیگم صاحبہ ساتھ تھی اور پیروں کے پاس اسٹول پر بیٹھی مسلسل اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہی ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بھگت چکےہیں
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اچھی بات ہے

    ویل ڈن بھابی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے خیال سے آپ کے خیالات یوں ہونے چاہیے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " ستر کا وعدہ تھا باقی کی چھیاسٹھ کہاں ہیں ؟ "
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اور سب کی سردار پھر بھی وہی ہماری بھابی ہی نکلی .................
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے خیالات کتنے ملتے ہیں ۔ ۔ ۔ یقین کریں اُس وقت میں بھی یہی سوچ رہا تھا ۔ ۔ ۔ مگر صرف سوچ رہا تھا ۔ ۔ ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ ۔ ۔ ویسے کسی کی بیگم کو " سردار " :dnc: مناسب نہیں ۔ ۔ ۔ :87:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سردار سب سے خوبصورت بھی ہوگی یادرکھیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں