1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی خوش فہمی کے موڈ میں ہیں
    کہتے ہیں
    کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جاۓ



    زیادہ پریشان کروگے تو شادی کر لوں گی تم سے
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی فرماتے ہیں
    میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے
    ہوئے ہیں ان کی وجہ سے



    1996 کی آنٹی کو 2019 کی پری بنا دیتے ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی تو بابا جی ہیں ۔ ۔ ۔ جو کہتے ہیں ٹھیک ہی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
    اور کلموہا ! باباجی کو اور آپ کو رمضان کریم کی مبارک باد کہتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی
    آپ کو بھی مبارک باد کہتےہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی آج سیاسی موڈ میں ہیں
    مشاہداللہ کا بیان پڑھ کر کہ نواز شریف جیل کاٹے گا مگر بوٹ نہیں چاٹےگا
    کہتے ہیں کہ



    جنرل ضیاء الحق پشاوری چپل پہنتا تھا کیا۔؟
    upload_2019-5-11_13-18-56.jpeg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا کہتا ہے ۔ ۔ ۔
    اللہ نے " باؤ جی " کو ان کے " کارناموں" کے صلے میں جو " انعامات " عطا کئے ہیں ان میں سے مشاہد اللہ خان صاحب ایک " گراں قدر انعام " ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    کچھ لوگ وضو کرتے وقت ایسے منہ دھوتے ہیں
    کہ قریب کھڑے لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتےہیں



    کہ ہم نہا کر آئے ہی کیوں؟
    682-02894260en_Masterfile - Copy.jpg
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی ۔ بلکل ٹھیک کہتے ہیں ، دراصل ایسے دوستوں نے سن رکھا ہوتا ہے کہ وضو کا پانی بہت " بابرکت " ہوتا ہے ، اس لیے وہ اس کی " برکات " سے اپنے دوسرے بھائیوں کو بھی فیض یاب کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے پڑھا کہ کہ کوزے میں بچے پانی کو پی لینا چاہیے شفا ہوتی ہے اس میں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کہتے ہیں
    ہماری سب سے بڑی خامی
    یہی ہے کہ ہم چاہتے ہیں سب ٹھیک ھو جائے مگر اسکو ٹھیک کرنے کے لئے جو کرے وہ دوسرا ہی کرے ۔
    انفرادی طور پر ہم کچھ نہیں کرتے ۔
    سوائے باتوں کے ۔




    جیسے ابھی میں نے کی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ کچھ نہیں کرتے وہ کمال کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام ان میں شامل ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے لوگ ایسا ہی کرتے تھے ، اس لیے برتن کو پاک رکھا جاتا تھا مگر اب لوگ اسے باتھ روم میں ہی چھوڑ آتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کلموہا کہتا ہے کہ ۔ ۔ ۔
    یہ بڑے مزے کا شعر ہے جو ویسے تو زبان عام مین کچھ یوں ہے
    بٹھا کر یار کو پہلو میں میں رات بھر غالب
    جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
    مگر حقیقت میں یہ شعر مرزا غالب کا نہیں بلکہ کسی " استاد " نے زبردست " استادی " دکھائی اور داغ دہلوی کے شعر کا ایک مصرعہ لیکر اسے غالب کی نام کے مصرعے سے ملا کر شعر بنا دیا ۔ ۔ ۔ اصل شعر جو کہ داغ دہلوی کا ہے وہ کچھ یوں ہے ۔ ۔ ۔
    ہزاروں کام محبت میں ہیں مزے کے داغؔ
    جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بےشک ۔ ۔ ۔ بلکہ سرِفہرست
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے بابا جی؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باقی سب تو ٹھیک ہے
    لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ
    کلموہے نے اپنے آپ کو بابا جی مان لیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باباجی والی لسٹ میں تو شامل ہی ہے
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ والیو! کیہڑے پاسے ٹُر پئے او o_O
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ترجمہ بھی کیجیے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بچے اور بھتیجے مجھے " بابا جان " ہی کہتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے تے تُسی دسو ۔ ۔ ۔ ملک جی ۔ ۔ ۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بس ٹھیک ہے
    اب تو بابا جی بھی مان گئے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی آج کسی اور موڈ میں ہیں
    کہتے ہیں

    دل شاکر رب دا گھر ھوندا
    دل توڑ کے توبہ کيتی کر _________!!!!
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ شاکر شجاع آبادی بھی غضب کے " بابا جی " ہیں ۔ ۔ ۔
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے بندو! کس طرف چل پڑے ہو
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ!
    پنجابی شعر :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس جملے کا " وجہ نزول " بھی تو بتائیے ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی کبھی کبھی ایسی باتیں بھی کر لیتے ہیں :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ! بابا جی ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں