1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اس دنیا میں اکیلے چلنا سیکھ لو

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از faizanamir09, ‏15 مئی 2019۔

  1. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں متفق نہیں ہوں آپ کے پہلے پوسٹ سے
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ آپ کے ساتھ کبھی ایسا اتفاق نہیں ہوا۔ شاید اس لیے آپ کو ایسا لگ رہا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    "ہمت مرداں مدد خدا " تو آپ نے سنا ہی ہوگا.
    اگر آپ ہمت رکھتے ہو تو اللہ آپ کی مدد کرنے والی ذات ہے.
    بس قدم بڑھاتے رہو "توکل علی اللہ " پر اللہ آسانیاں پیدا فرماتا ہے.
    اور نا امیدی کفر ہے.
    ایک اور بات آپ مشورہ لیتے وقت اپنے آپ کو قصور وار نہیں ٹھہراتے کہ آپ نے ایک غلط آدمی کو پسند کیا ہے
    ہو سکتا ہو آپ کی چوائس ہی غلط تھی مشورہ بھی ہمیشہ سوچ سمجھ کر ایک دانا اور مہربان شخص سے لینا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی اور faizanamir09 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آپ باتیں بھی اچھی کرتی ہیں اور جواب بھی اچھے دیتی ہیں۔ جی ہاں آپ نے بلکل ٹھیک کہا- کہ ہوسکتا ہے کسی عقل مند انسان سے ہی مشورہ لینا چاہیے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں