1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچپن کی مسکراہٹ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از faizanamir09, ‏15 مئی 2019۔

  1. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا بڑھاپے میں لوٹ آتی ہے؟
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک کوئی چاہت کرنے والے ساتھ رہتا ہے۔ آپ کی مسکراہت بھی ساتھ رہتی ہے۔ سب سے زیادہ چاہتا ماں باپ کرتے ہیں۔ جب تک ماں باپ ہے۔ آپ کے پاس مسکراہت ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن اور جوانی میں تو آپ کو تمام محبتیں مل ہی جاتی ہیں
    مسکراہٹ کیوں غائب ہوگی؟
    ہاں البتہ کچھ ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں جسے بوجھ سمجھ کر خود پر سوار کرلینے سے ایسی سوچ پیدا ہوتی ہے
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    جوانی اور اس کے بعد آپ کو محبت تو مل جاتی ہے لیکن اس کے ساتھ آپ کو ماں باپ والا پیار نہیں۔ آپ کو خوشی صرف آپنے ماں باپ کی محبت سے ملتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماں باپ کی محبت سے جوانی کا ربط ہے؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ حالیہ مراسلے کو کلک کر کے دوسروں کی لڑیوں پر کمنٹس بھی دے سکتے ہیں

    Untitled.png
     
  8. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    بتانے کا شکریہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں