1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ دنیا سچ بولنے والوں کی نہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از faizanamir09, ‏14 مئی 2019۔

  1. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست فرمایا آپ نے
    " یہ دُنیا سچ بولنے والوں کی نہیں "

    اور کلموہا کہتا ہے کہ
    " نہ ہی سچ بولنے والے اس دُنیا کے ہیں "
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک منفی سوچ ہے جس کی تشہیر ہم اپنی محدود سوچ کے مطابق کرتےہیں
    اس دنیا میں ہمیشہ سچ ہی باقی رہتا ہے اور باطل ہمیشہ مغلوب رہا ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دکھاوے کی مدد کر رہا ہے یہ تو اس شخص کا اور اس کے رب کا معاملہ ہے
    شریعت آپ کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ آپ کسی کی ریا کاری پر تذکرہ ہیں بلکہ آپ کو جو نظر آرہا ہے اس کو قبول کریں
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے کو تسلی بھی وہی شخص دے سکتا ہے جو درد ِ دل رکھتا ہو
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹوں کا ہمیشہ منہ کالا ہوتا ہے اور سچ کی جیت ہوتی ہے
    مثبت سوچ رکھتی چاہیے اور مثبت سوچ کا پرچار کرنا چاہیے
    ایسا نہ ہو کہ کوئی آپ کی باطل سوچ کو اپنا کر سچ بولنا ہی نہ چھوڑ دے
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ہمیں ہر حال میں سچ بولنا چاہیے۔ یہ ایک حقیقت ہے۔ کہ سچ سچ بولنے والوں کو کچھ مشکلات کا سامنہ ضرور کرنا پڑتا ہے۔ لیکن بعد مں پچھتانا نہیں پڑتا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا جی ۔ ۔ ۔ ممکن ہے یہ منفی سوچ ہو مگر یہ ہلکی پھلکی گپ شپ کی لڑی ہے ۔ ۔ ۔
    یقینا بقا تو " سچ " کو ہی ہے مگر ہم " سچ " کی بات نہیں کر رہے ، یہاں بات " سچوں " کی ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔ اور یہ حقیقت ہے کہ دُنیا کبھی بھی سچ بولنے والوں کی نہیں رہی اور نہ ہی سچ بولنے والے اس دُنیا کی کوئی رغبت رکھتے ہیں بلکہ سچ بولنے والے یہاں ہمیشہ معتوب رہے اسی لیے تو اللہ نے سچوں کے لیے آخرت رکھی ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حق سچ بولنے والے اکثر تنہا ہوتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جنہیں یہ فکر نہیں سر رہے رہے نہ رہے
    وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ آتے ہیں
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کی جیت ہوتی ہے برائی ہار جاتی ہے
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک آپ کی دونوں باتیں بلکل درست ہیں ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں