1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا راز

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از faizanamir09, ‏15 مئی 2019۔

  1. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    باتیں تو اچھی ہیں لیکن شعر و شاعری کے زمرے میں کیوں ہیں :cfd:
     
  3. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے بتادے کہا ہونی چاہیے- میں وہاں کر دو گا۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تحریر کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کا متعلقہ زمرہ تلاش کریں مرکزی صفحہ پر اور وہاں پوسٹ کر دیا کریں جیسا کہ اوپر لکھی گئی لائنز آپ کی اپنی ہیں تو ادب کے سیکشن میں آپ کے مضامین کے نام سے اس کے لیے جگہ موجود ہے. دوسرا کوشش کریں تصویر تحریر کی بجائے ٹائپ کر کے شیئر کریں یا تصویر بھی لگانی ہے تو ساتھ ٹائپ بھی کر دیا کریں
    شکریہ
     
  5. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے بلال بھائی۔ آپ نے مدد کی اس کے لیے شکریہ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ اقتباس کا کیا مطلب ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کسی مضمون بیان یا کتاب وغیرہ سے من و عن یا انتخاب و اختصار کرکے اس کا کوئی حصہ نقل کرنے یا بیان کرنا اقتباس کہلاتا ہے۔
    کسی اور کے کلام کو انتخاب کرکے اپنی تصنیف میں درج کرنا بھی اقتباس کہلاتا ہے۔
     
  8. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا یہ غلط ہے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل غلط نہیں ۔ لیکن اصل مصنف یا کتاب یا کلام کرنے والے کا حوالہ ساتھ ہو تو بہت بہتر ہے ورنہ کم از کم آخر میں اقتباس کا لفظ لازمی ہو جس سے پڑھنے والے کو یہ پتا چل جائے کہ یہ تحریر مصنف نے کسی اور جگہ سے لی ہے اس کے اپنے خیالات نہیں ہیں۔
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بہت شکریہ بلال بھائی۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں راز اسے سمجھتی ہوں جو فرد واحد تک محدود ہو
    اگر دو لوگ اس میں شامل ہو جائیں تو وہ راز نہیں رہ سکتا
     
    ملک بلال اور faizanamir09 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    کمال ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہے؟
     
  14. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے یہ جو شعر لکھا ہے۔ یہ کمال ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نثر ہے لیکن چلو مان لیتے ہیں کہ کمال ہے
    چلو کوئی تو میری باتوں کو کمال کہہ رہا ہے
    ہاہاہاہا

    خوش رہیے
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ نے راز کی بات بتا دی ۔ یعنی اب یہ بھی راز نہ رہا۔ تو یہ جو بات حقیقت میں راز نہ رہی وہ راز کی حقیقت کیسے آشکار کرے گی اور آشکار ہو گئی تو راز کیسے رہے گا :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    راز تو راز ہی رہےگا کیوں کہ راز کا ذکر ہے راز کی بات نہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں