1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساتواں انسان بھائی اور ھارون رشید بھائی کا مکالمہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 اپریل 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت موسٰی علیہ السلام کے زمانے میں جادوگر تھا شاید
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ! تو آپ اس سامری کی بات کر رہی ہیں ۔ ۔ ۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ تو آج بھی زندہ ہے اور سدینا موسی علیہ اسلام کی بدعا کے سبب اپنے کئیے کی سزا بھگت رہا ہے ۔ ۔ ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مصر کے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ آج بھی صحرائے سینا میں بھٹک رہا ہے اور سیدنا موسی علیہ السلام کی بدعا کی سزا میں ملوث ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں مانتا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مانتا تو میں بھی نہیں ہوں ۔ ۔ ۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ﺣﮑﻢ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮﺍ تھا ﮐﮧ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﺳﺘﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﭽﮭﮍﺍ ﭘﻮﺟﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺳﺎﻣﺮﯼ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﺘﺮ ﮨﺰﺍﺭ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻗﺘﻞ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑے کا کیا بنا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سامری اس واقعہ میں قتل نہیں ہوا تھا ، یہ قتل عام دراصل اس گناہ کا کفارہ تھا جبکہ سامری کے گناہ اتنے اور ایسے تھے کہ اسے کسی صورت معافی ملنا مشیعت ایزدی کے خلاف تھا اس لیے سیدنا موسی نے اسے اس سے بھی سخت سزا دی تھی اور ایک بدُعا دی تھی جس کے سبب وہ مدتوں صحراؤں میں بھٹکتا اور اپنے گناہوں کا اعتراف کرتا دیکھا گیا ، اسی بات کو بنیاد بنا کر مصر کے کچھ لوگ بلکہ پوری دُنیا میں ایک طبقہ ایسا موجود ہے جو سمجھتا ہے کہ نبی کی بدُعا اتنی جلدی کسی کا پیچھا نہیں چھوڑتی اس لیے سامری آج بھی کہیں ذلیل و خوار ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ گو میں اس سے تو متفق نہیں ہوں کہ وہ آج بھی زندہ ہے (اللہ کی قدرت سے انکار نہیں) مگر اس بات سے مجھے اتفاق ہے کہ اسے بنی اسرائیل کے دوسرے گناہ گاروں کے ساتھ قتل نہیں کیا گیا تھا بلکہ وہ سیدنا موسی کی بدُعا کا سزاوار ٹھہرا تھا ۔ ۔ ۔
    اور یاد رہے سامری جادوگر نہیں ، کیمیا گر اور بہت بڑا تاجر تھا ۔ ۔ ۔
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جلا کر اس کی خاک بھی دریا میں بہا دی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشہور یہ ہے کہ سامری کا نام موسیٰ ابن ظفر تھا۔ ابن جریر نے حضرت ابن عباس سے روایت کیا ہے کہ موسیٰ سامری پیدا ہوا تو فرعون کی طرف سے تمام اسرائیلی لڑکوں کے قتل کا حکم جاری تھا اس کی والدہ کو خوف ہوا کہ فرعونی سپاہی اس کو قتل کر دیں گے تو بچہ کو اپنے سامنے قتل ہوتا دیکھنے کی مصیبت سے یہ بہتر سمجھا کہ اس کو جنگل کے ایک غار میں رکھ کر اوپر سے بند کر دیا (کبھی کبھی اس کی خبر گیری کرتی ہوگی) ادھر اللہ تعالیٰ نے جبرئیل امین کو اس کی حفاظت اور غذا دینے پر مامور کر دیا وہ اپنی ایک انگلی پر شہد ایک پر مکھن ایک پر دودھ لاتے اور اس بچہ کو چٹا دیتے تھے یہاں تک کہ یہ غار ہی میں پل کر بڑا ہو گیا اور اس کا انجام یہ ہوا کہ کفر میں مبتلا ہوا اور بنی اسرائیل کو مبتلا کیا پھر قہر الٰہی میں گرفتا ہوا۔ (از روح المعانی)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حکم دراصل یوں تھا کہ جو جو بھی اس شرک میں مبتلا ہوا اسے اس کے سب سے قریبی رشتہ دار قتل کرینگے ۔ ۔ ۔ قبائلی معاشرے کے سبب یہ مصلحت اپنائی گئی تھی چونکہ اس وقت بنی اسرائیل 12 قبائل کے چھ لاکھ لوگ تھے اور اگر دوسرے لوگ قتل کرتے تو قبائلی عصبیت جاگ جاتی اور خانہ جنگی کا خطرہ تھا اس لیے مسلمان باپ کے ہاتھوں اس کا مشرک بیٹا اور مسلمان بیٹے کے ہاتھوں اس کا مشرک باپ یا مسلمان بھائی کے ہاتھوں اس کا مشرک بھائی یا اسی طرح سب سے قریبی رشے دار کے ہاتھوں ہی وہ مشرک قتل کروائے گئے تانکہ قصاص یا قبائلی حمیت آڑے نہ آئے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مکالمہ کہاں گیا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُنہیں ٹیگ کر کے ۔ ۔ ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    |آپ کیوں نہیں کرتے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ساتواں انسان بھائی آپ کا چاچا جی کے ساتھ کوئی ضروری مُکا لمہ رہ گیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں تھا تو ضروری مگر سامری ، موسی ، بچھڑا اور فرعون کے درمیان کہیں دب گیا ، اب تو یاد بھی نہیں کیا مکالمہ کرنا تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اَب تک نہ کُھل سکا کہ مرے رُوبرو ہے کون!
    کِس سے مکالمہ ہے! پسِ گفتگو ہے کون!
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے مُکا لمہ ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو بیبا منڈا ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ! معلوم ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مکا کہاں سے لےآءے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سُنا ہے کہ قانوں کے ہاتھ اور بیبے منڈوں کے مُکے لمے لمے ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چاہے جتنے لمے لمے لمے لمے اور لمے ہوں اپنا جب پڑتا ہے تو بندہ اٹھتا نہیں اٹھ جاتا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹھیک ہے مگر آپ بندے کو اُٹھاتے ہی کیوں ہیں ؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گرنے والا بھی تو شاہسوار ہی ہوگا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کہاں اٹھاتے ہیں ، وہ اٹھاتے ہیں جنہوں نے مکا چوک سے مکا اٹھایا
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں