1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

غربت کا مذاق

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر
    خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کار بوٹ میں بٹھائے ہوئے بچے شائد ان کے ملازم ہیں، اللہ رحم فرمائے ان پر اور جنہیں دیا انہیں اپنے ملازموں سے اچھے سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین

    والسلام
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    لوگ بے جان چیزوں کے
    ٹوٹنے پر برہم ہوتے ہیں،
    اداس ہوجاتے ہیں،
    لیکن انسان کا دل توڑ کے
    نا کبھی کوئی برہم ہوا ہے
    نا اداس کیونکہ
    ہم لوگ چیزوں سے محبت کرتے ہیں
    "انسانیت" سے نہیں..!!
    کھلونوں کی خاطر بچے کو جس جگہ بٹھایا گیا ہے اپنی اولاد کو شاید چھونے کی اجازت بھی ہی دیں.!!
     
    Last edited: ‏31 دسمبر 2018
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دن رات ملازموں سے کام کروانے کے بعد ان کو اس طرح کھانا پیش کرنے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
    یہ بھی انسان ہیں مگر معاشرے میں ملازموں کو بہت کم تر سمجھا جاتا ہے.
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتوں کی لڑائی، مرغوں کی لڑائی، کبڈی اور نیزہ بازی میرے علاقے کے مشہور کھیل ہیں۔ اکثر دیکھتا ہوں کے یہاں لوگ اتنے بے حس ہیں کے ان کھیلوں پر لاکھوں لگا دیتے ہیں پر جب کوئی غریب مانگنے آ جاے تو سِکے تلاش کرتے ہیں اور یہ ماجرہ ہر طرف دیکھنے کو ملتا ہے۔ اللہ پاک کسی کو غریب نہ کرے۔
    [​IMG]
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے افسوس کی بات ہے ہمارے معاشرے میں غریب کو رحم دلی سے نہیں حیوانیت اور وحشیانہ نظروں سے دیکھا جاتا ہے ہر کام میں تنقید کرنے والے کاش اپنے بچوں کی تربیت پر بھی دھیان دیں اللہ تمام غریبوں کو سر ڈھانپنے کیلئے گھر عطاء فرمائے اور انکی عزتیں محفوظ فرمائے آمین

    [​IMG]
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہے حیوانیت ۔ ۔ ۔ اور اس لفظ کا آپ نے بلکل درست استعمال کیا ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یاد رکھنا اگر اس بار ابابیلوں نے پتھر پھینکے
    تو وہ سیدھے ہم مسلمانوں پر ہی گریں گے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا واویلہ ہے اک حاکم کی بیماری پر!
    کتنی چپ چاپ اک غریب کی بیماری ہے
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غربت کا اب مذاق اڑانے لگے ہیں لوگ
    دولت کو سر کا تاج بتانے لگے ہیں لوگ
    تہذیب شہر کتنی بدل دی ہے وقت نے
    اپنی روایتوں کو بھلانے لگے ہیں لوگ

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں