1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قرۃ العین طاہرہ کی غزل کا پنجابی ترجمہ شریف کنجاہی

'پنجابی چوپال' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏25 اپریل 2019۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو
    شرح دہم غم ترا، نکتہ بہ نکتہ مو بہ مو

    جس دن رج کے تکاں ترے مکھ تے نظر ٹکاواں
    ترے غم دی نکی وڈی اک اک کھول سناواں


    از پئے دیدن رخت ہمچو صبا فتادہ ام
    خانہ بہ خانہ در بہ در، کوچہ بہ کوچہ کو بہ کو

    ترے درس لئی بُوائے بُوائے مثل صبا دے
    گھر گھر گلیاں گلیاں کُچھاں کُچھاں دھکے کھاواں


    می رود از فراق تو خون دل از دو دیدہ ام
    دجلہ بہ دجلہ، یم بہ یم، چشمہ بہ چشمہ جو بہ جو

    دل دا خون فراق ترے چشماں چوں
    ساگر چشمے ندیاں تے دریاواں وانگ وگاواں


    مہر ترا دل حزیں، بافتہ بر قماش جاں
    رشتہ بہ رشتہ نخ بہ نخ، تار بہ تار پو بہ پو

    دل اداس پیار ترا انج دل دی تانی اُنیا
    اک اک تند تے اک اک دھاگے وچ اوسے نوں پاواں


    در دل خویش طاہرؔہ گشت و نہ دید جز ترا
    صفحہ بہ صفحہ، لا بہ لا، پردہ بہ پردہ تو بہ تو

    طاہرہ دل اپنا بھویا تجھ بن کج نہ دسیا
    صفحے صفحے تے ورقے ورقے سی تیرا ای ناواں
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خوب کلام ہے اور کیا خوب ترجمہ ہے۔ قراۃالعین طاہرہ وہ متنازعہ شاعرہ ہیں نہ جو شاید بہائی مذہب سے تعلق رکھتی تھیں؟
    اسی زمین پر ایک نعتیہ کلام بھی میں نے ہماری اردو پر شیئر کیا تھا رئیس امروہوی کا۔ شاید آپ کی نظر سے گزرا ہو۔
     
    آصف احمد بھٹی اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں پڑھ چکا ہوں بہت ہی خوب کلام ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ وہی صاحبہ ہیں تویہ بہائی نہیں بابی مذہب کی بہت ہی متشدد قسم کی مبلغہ تھیں ۔ ۔ ۔ بہائی مذہب بعد میں بابی مذہب کی ہی گود سے نکلا ہے ۔ ۔ ۔ اور دونوں کا اصل وطن ایران ہے ، اس وقت بابی مذہب کے ماننے والے تو شاید ہی کہین ہوں مگر بہائی ، بہت تھوڑے سے ایران میں کچھ انڈیا میں اور کافی تعداد میں اسرائیل میں موجود ہیں ۔ ۔ ۔
     
    Last edited: ‏25 اپریل 2019
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    شاید آپ کو معلوم نہ ہو پاکستان میں بھی اس مذہب کے ماننے والے پائے جاتے ہیں اسکا ذکر مستنصر حسین تارڑ نے ایک کالم میں کیا ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ !
    یہ دونوں باتیں میرے علم میں نہ تھیں۔
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا مکمل نام زرین تاج تھا مگر یہ مشہور قرۃ العین کے نام سے ہوئی اور یہ مرزا علی محمد باب شیرازی کے گھڑے ہوئے خود ساختی مذہب بابی مذہب کی بہت ہی متشدد قسم کی مبلغہ تھیں ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    قرۃ العین طاہرہ کے بارے میں جاننے کے لئے اس کتاب کا مطالعہ دلچسپی سے خالی نہیں ہو گا
    https://www.rekhta.org/ebooks/tahira-qurratul-ain-martha-root-ebooks?lang=ur
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی ! مجھے معلوم ہے کچھ بہائی کراچی میں بھی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا شاعری اور اول العزمی کے لحاظ سے یہ خاتون کسی انقلابی شاعر اور جری بہادر اور شجاع قائد سے کم نہ تھی مگر بدقسمتی سے ان کی یہ تمام صلاحیتیں اور کوششیں ایک نہایت ہی غلط عقیدے اور مذہب کی ترویج بلکہ متشدد قسم کی ترویج پر ضائع ہو گئی ۔ ۔ ۔ ان کی شاعری کے کچھ تراجم پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے ۔ ۔ ۔ واقعی کمال کی شاعرہ تھیں ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بارے میں علامہ اقبال نے کہا تھا اگر اس کو ہدایت ملتی تو یہ دوسری رابعہ بصری ہوتی
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کتاب تو چھپی ہوئی بھی پاکستان کے بہائی ٹرسٹ کی طرف سے ہے اور انڈیا کا بھی پتا موجود ہے ۔
     
    سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں